• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ کے مکتبے کے منتظم اس وقت ان کے پوتے سید نصرت اللہ راشدی ہیں ۔ بڑے ملنسار ، خلیق اور مہذب ہیں شائقین کتب کے قدر دان ہیں ۔
اپ کی بات ١٠٠% صحیح ہے .....مجھے اس بات کا اندازہ تب ہوا سید نصرت اللہ راشدی بھای کو کال کر کے کہا ..مجھے شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ کی بک رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ بندھنا چایہیے ۔۔۔۔نصرت اللہ راشدی بھای نے مجھے بھیج دی ۔۔۔میرا کوتہی کی وجہ سے بک گم ہو گی۔۔۔میں نے پھر کال کی ۔۔۔۔بھای مجھ سے گم ہو گی ہے ۔۔۔نصرت اللہ راشدی بھای نے دوبارہ بھیج دی -- کتاب پڑھ کر رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ بندھنے کا قاءل ہو گیا ۔۔۔۔ اور جب تک میں پاکستان میں رہا ۔۔۔ نصرت اللہ راشدی بھای سے اسچھی بات چیت رہی ۔۔۔۔۔۔اﷲ ان کو جزا دے اور شیخ بدیع الدین راشدی رحمہ پر اللہ کڑوڑو رحمتیں نازل کریں آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

بھائی یہ کتاب نیٹ پر دستیاب ہے ؟
یہ ذکر کرنا یہاں فائدہ خالی نہیں کہ شیخ البانی اور شیخ بدیع الدین الراشدی رحمہما اللہ کی آپس میں اس موضوع پر بالمشافہۃ گفتگو ہوئی تھی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا اور حالات کچھ ایسے بنے کہ شخین میں سے ہر ایک اپنی بات دوسرے تک صحیح طرح پہنچا نہیں سکا ۔
اس حوار کا ذکر شیخ بدیع الدین رحمہ اللہ نے خود کیا تھا جب شیخ ارشاد الحق اثری صاحب نے ان سے پوچھا کہ شیخ البانی سے آپ کی اس سلسلے میں گفتگو ہوئی ہے کہ نہیں ؟
کما سمعت ذلک من الشیخ الأثري حفظه الله عند ما كنا جالسين معه في ساحة المسجد النبوي أمام باب الرحمة -
چنانچہ دارالسلام کی طرف سے شیخ البانی رحمہ اللہ کی حیات و خدمات پر شائع ہونے والی کتاب کے آخر میں ان کی کتب کی فہرست میں ایک مخطوط کا ذکر اس عنوان سے ہے :
الرد على البديع في مسئلة القبض بعد الركوع
ويسے تو الله بہتر جانتا ہے لیکن محسوس یوں ہوتا ہے کہ یہ کتاب اسی حوار کا نتیجہ ہے ۔
اللہ کرے مطبوع ہوجائے ۔ پتہ نہیں کیا کیا گوہر اپنے اندر سمیٹے ہوگی ۔
یہاں سے کسی بھائی کویہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ شیخین مذکوریں کی آپس میں کوئی خلش تھی ۔ شیخ البانی رحمہ اللہ ان کی اتنی قدر کیا کرتے تھے کہ اپنے کئی طلباء کو پاکستان شیخ بدیع کے پاس علم حاصل کرنے کے لیے بھیجا کرتے تھے ۔
رحمہما اللہ جمیعا ومتعنا اللہ بالعلماء بمصنفاتہم والمولفات الأحیاء منہم والأموات ۔
 
Folding the Hands Upon the Chest After Rising from the Rukoo - ash-Shaykh al-Allaamah as-Sindhee, Ibn Baaz, al-Uthaymeen, and al-Madkhalee | رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنا - شیخ علامہ سندھی، ابن باز، العثیمین، اور المدخلی

رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنا

ڈاؤن لوڈ کیجئے
فضیلۃ الشیخ علامہ بدیع الدین شاہ راشدی سندھی (رحمۃ اللہ علیہ) م 1416 ھـ

فضیلۃ الشیخ علامہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز (رحمۃ اللہ علیہ) م 1420 ھـ

فضیلۃ الشیخ علامہ محمد بن صالح العثیمین (رحمۃ اللہ علیہ) م 1421 ھـ

فضیلۃ الشیخ علامہ ربیع بن ہادی المدخلی (حفظہ اللہ)
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
سید نصرت اللہ حفظہ اﷲ سے بات کرتا ہوں ۔۔۔۔۔کوشش کروں گا ۔۔۔ ساری کتابیں موضوع: رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنا کو سکین کی صورت میں اپ لوڈ کر سکوں انشااﷲ
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0

شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ نے شیخ بدیع رھمہ اللہ اسی مسئلہ کے رد میںجوکتب لکھیں ہیں وہ بھی مہیا کریں ۔
 
ابوعیینہ

مبتدی
شمولیت
جنوری 17، 2012
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
281
پوائنٹ
0
Folding the Hands Upon the Chest After Rising from the Rukoo - ash-Shaykh al-Allaamah as-Sindhee, Ibn Baaz, al-Uthaymeen, and al-Madkhalee | رکوع کے بعد سینے پر ہاتھ باندھنا - شیخ علامہ سندھی، ابن باز، العثیمین، اور المدخلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کتاب پر رد شیخ محب اللہ شاہ راشدی سندھی رحمہ اللہ نے لکھا ہے
مقالات راشدیہ جلد ١:
اور پروفیسر عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ نے
رسائل بہاولپوری میں
اور
عبداللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ
مستقل رسالہ:
محدث البانی رحمہ اللہ نےبھی اس پر مفصل رد لکھا ہے:
الرد على البديع في مسئلة القبض بعد الركوع
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
مکتبوں کی طرف سفر کی یہ پہلی قسط تھی اس میں زمانہ طالب علمی میں جن مکتبوں کی طرف سفرکیا ان کے مختصرحالات لکھے ہیں اب اول فرصت میں عرب و عجم کے ان مکتبوں کی طرف سفر کی داستانلکھنی ہے جوزمانہ طالب علمی کے بعد سے لے کر اب تک کئے ہیں ۔
اللہ تعالی وقت میں برکت ڈال دے تاکہ باقی ماندہ علمی سفر بھی تحریرکرسکوں آمین
 
ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
38
علماء کرام کے دینی مکتبوں کی طرف علمی سفر!ایک پیغام!

مکتبہ شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ پشاور
شیخ صاحب سے ملاقات ہوئی ان کے منہج پر گفتگو کی اور اس دوران مکتبہ دیکھنےکا موقع بھی ملایہ چھوٹےسےکمرےمیں مکتبہ تھا اور کتب بھی اتنی زیادہ نہ تھیں ۔
[/H1]
ان کے منہج پر کیا گفتگو ہوئی؟؟بتانا پسند کریں گے؟؟ کیا آپ کو ان کے منہج پر کوئی شک ہے؟؟؟؟
 
Top