بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 269
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 66
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اردو کے مختلف اسلوب سے کیا مراد ہے؟ویسے میری اردو لکھنوی نہیں، بلکہ اردو کے مختلف اسلوب کا مجموعہ ہے جو کراچی میں ترویج پایا!
دلچسپ. میں ویب سائٹ دیکھتی ہوں. اس پر اردو زبان کی تاریخ بھی مل جائے گی ناریختہ اردو کا پرانانام ہے!
اردو زبان کی ایک بہت اعلی ویب سائٹ ریختہ ہے، اس پر تاریخ ، ادب اور دیگر موضوعات پر بہت سی کتب بھی پڑھنے کو میسر ہیں!