• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے ديوبند کی غیب دانی

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
قرآن و سنت کے دعوے دار اہل حدیث عالم کا بیٹے دینے کا عجیب و غریب شر عی طریقہ:
kar4.jpg

جی عامر بھائی یہ موحدانہ فعل ہے یا مشرکانہ؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
قرآن و سنت کے دعوے دار اہل حدیث عالم کا بیٹے دینے کا عجیب و غریب شر عی طریقہ:
8971 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جی عامر بھائی یہ موحدانہ فعل ہے یا مشرکانہ؟؟؟
ایک ہی بات جو کئی دفعہ کہی تھی - اور آج بھی کہوں گا -

کوئی بھی ہو - بریلوی - دیوبندی - اہلحدیث

جس کی بات بھی الله کے قرآن اور محمد صلی الله وسلم کے فرمان سے ٹکرا جا ے گے رد کر دی جا ے گی

کیا ایک مقلد اپنے امام اور علماء کے بارے میں یہ کہ سکتا ہے -

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
خواجہ ابو محمد اور انکی ہمشیرہ اور چوتھی ہجری کے لوگ تھے۔ اور دیوبند مدرسہ 1866 عیسوی میں قائم ہوا۔ کچھ تو عقل سے کام لیں اگر ہے تو شاہد نذیر صاحب
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

آج آپ نے مان ہی لیا کہ آپ کا تعلق فرقہ ناجیہ سے نہیں ہے آپ کی اس حدیث کے بارے میں کیا رائے ہے

" میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی ان کا مخالف ان کو نقصان نہ پہنچاسکے گا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آجائے" ( مسلم:2/143)

اور میرا آپ سے سوال ہے اس حدیث کی روشنی میں وہ جماعت کون سی ہے جو حق پر ہے کیونکہ وہ دیوبندی تو نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا وجود انگریز کے دور سے ہے بقول آپ کے 1866 عیسوی

اس لنک کو بھی پڑھ لے :

http://forum.mohaddis.com/threads/انگریز-کے-وفادار-اور-ایجنٹ-کون-؟؟؟.24792/

90112 - فرقہ ناجیہ کونسا ہے؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,014
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
خواجہ ابو محمد اور انکی ہمشیرہ اور چوتھی ہجری کے لوگ تھے۔ اور دیوبند مدرسہ 1866 عیسوی میں قائم ہوا۔ کچھ تو عقل سے کام لیں اگر ہے تو شاہد نذیر صاحب
بہت خوب! یعنی آپ واضح طور پر یہ تسلیم کررہے ہیں کہ دیوبندی فرقہ جدید فرقہ ہے جو انگریز کے دور میں وجود میں آیا ہے۔ جو خود انگریز کے دور کی پیداوار ہیں وہ اہل حدیث کو کس منہ سے انگریز کے دور کی پیداوار کہتے ہیں؟ کیا آپ کے ہاں انصاف نام کی کوئی چیز ہے؟ یا دوسری چیزوں کی طرح یہ بھی بیچ کھائی ہے؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
آج آپ نے مان ہی لیا کہ آپ کا تعلق فرقہ ناجیہ سے نہیں ہے آپ کی اس حدیث کے بارے میں کیا رائے ہے

" میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی ان کا مخالف ان کو نقصان نہ پہنچاسکے گا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آجائے" ( مسلم:2/143)

اور میرا آپ سے سوال ہے اس حدیث کی روشنی میں وہ جماعت کون سی ہے جو حق پر ہے کیونکہ وہ دیوبندی تو نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا وجود انگریز کے دور سے ہے بقول آپ کے 1866 عیسوی

اس لنک کو بھی پڑھ لے :

http://forum.mohaddis.com/threads/انگریز-کے-وفادار-اور-ایجنٹ-کون-؟؟؟.24792/

90112 - فرقہ ناجیہ کونسا ہے؟
آج کے اہل حدیث کہلانے والے "غیر مقلد نام نہاد اہل حدیث" فرقہ بھی انگریز دور کی پیدا وار ہے۔اگر میری یہ بات غلط ہےتو خیر القرون سے لیکر انگریز کی ہندوستان میں آمد سے پہلے تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ "حق والی جماعت" جو ہر صدی میں موجود رہی ہے ۔اس جماعت کی ہر صدی میں نشاندہی کریں کہ وہ سب "غیر مقلد تھے اور اہل حدیث کہلاتے تھے" اور آج بھی وہی جماعت موجود ہے جو غیر مقلد بھی ہے اور اپنے کو اہل حدیث کہلاتی ہے
اس کے بعد ایک حدیث لکھوں گا جس میں اس "حق والی جماعت کی نشانیاں مجود ہیں جو آج کے نام نہاد اہل حدیث میں نہیں پائی جاتیں
 
کیا اس حدیث کے مصداق آج کل کے اہل حدیث ہیں؟؟؟
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
ایک ہی بات جو کئی دفعہ کہی تھی - اور آج بھی کہوں گا -

کوئی بھی ہو - بریلوی - دیوبندی - اہلحدیث

جس کی بات بھی الله کے قرآن اور محمد صلی الله وسلم کے فرمان سے ٹکرا جا ے گے رد کر دی جا ے گی

کیا ایک مقلد اپنے امام اور علماء کے بارے میں یہ کہ سکتا ہے -

لولی ٹائم
پوسٹیں غور سے پڑھا کریں پھر اۃن کے بارے جواب لکھیں
یہ پوسٹ لگا کر میں نے پوچھا تھا کہ
جی عامر بھائی یہ موحدانہ فعل ہے یا مشرکانہ؟؟؟
یہ فرمائیں کہ یہ فعل سر انجام دینے والا اور اسے بطور کرامت نقل کرنے والا یہ مشرک ہیں یا موحد؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
آج کے اہل حدیث کہلانے والے "غیر مقلد نام نہاد اہل حدیث" فرقہ بھی انگریز دور کی پیدا وار ہے۔اگر میری یہ بات غلط ہےتو خیر القرون سے لیکر انگریز کی ہندوستان میں آمد سے پہلے تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ "حق والی جماعت" جو ہر صدی میں موجود رہی ہے ۔اس جماعت کی ہر صدی میں نشاندہی کریں کہ وہ سب "غیر مقلد تھے اور اہل حدیث کہلاتے تھے" اور آج بھی وہی جماعت موجود ہے جو غیر مقلد بھی ہے اور اپنے کو اہل حدیث کہلاتی ہے
اس کے بعد ایک حدیث لکھوں گا جس میں اس "حق والی جماعت کی نشانیاں مجود ہیں جو آج کے نام نہاد اہل حدیث میں نہیں پائی جاتیں

http://islamqa.info/ur/12761
 
Top