• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علما دیوبند اور صحابہ کی گستاخی - حصہ - 1

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترم جواب ہیں مگر اب نہیں کیونکہ پوسٹ آپکی ہی باقی بچنی ھے ہماری نہیں اس لئے لگے رہیں ہم کون ہوتے ہیں روکنے اور کچھ کہنے والے۔
کنعان بھائی، بالا ہائی لائٹ کردہ بات کا کیا مطلب ہوا؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
کنعان بھائی، بالا ہائی لائٹ کردہ بات کا کیا مطلب ہوا؟

السلام علیکم

یہاں کوئی کفایت جو کسی شیخ کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کی پوسٹ پر میں نے بھی معلومات فراہم کی تھی جس پر میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا، اس پر تجویز سیکشن میں وجہ پوچھی تو وہ بھی ڈیلیٹ کر دی گئی، ان دونوں آپ فریضہ حج پر تھے، اس کا مطلب یہ ھے۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کلیم حیدر بھائی آپکی ناپسندیدگی سے یہی ثابت ہوتا ھے کہ یہ کام آپ سے ہی کروایا گیا۔

والسلام
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اب ان کے پاس جواب نہیں کیوں کہ معاملہ ان کہ اپنے بارے میں ہیں -
السلام علیکم
یہ کھسیانی بلی والے جواب نہیں ہونے چاہیے
ضروری نہیں ہر بات کا جواب دیا جائے۔سیدھا سا جواب ہے خواب کو حقیقت محمول نہیں کیا جاسکتا اس دنیا میں سیکڑوں طرح کے خواب دنیا دیکھتی ہے ،او تعبیر بتانے والا جس ذہن کا ہوتا ہے اس کی عکاسی اس کی تعبیر بتانے میں ہوتی ۔اب رہی یہ بات کہ ہماری ماں بہن سے کوئی خواب میں گلے ملے تو اس میں ناراض ہونے کی کوئی بات نہیں ہوسکتی ۔اس کی تعبیر یہ بنتی ہے کہ دونوں میں کسی کو ایک دوسرے سے فائدہ ہوگا ،دیندار آدمی دینی فائدہ ہوگا اور دنیا دار آدمی کو دنیوی فائدہ ہوگا ۔اور حاسدین کو نقصان ہوگا۔عورت دولت ہوتی ہے ۔عورت تسکین کا ذریعہ ہوتی ہے۔اب یہ جسمانی تسکین ہو یا روحانی ۔اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ دنیا سے فوت ہوگیا اسی سے فائدہ ہوگا۔اور پھر یہ سوچ سوچ کا فرق ہے ہم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ماں کا درجہ دیتے ہیں ،اب کوئی ماں اپنے بچے کو گلے لگا ئے خواب میں ہو یا بیداری میں ،یہ اولاد کے لئے خوشی کی بات ہے ،جس کا اظہار ذکر اذکار ایک دوسرے کو بتا کر کیا جاتا ہے اس میں حسد والی کیا بات ہوئی ،یہ اس آدمی کے لئے بڑے فخر کی بات ہے جن کو ان عظیم المرتبت شخصیات کی توجہات حاصل ہوں ۔ ۔اب آپ حضرات یہ کہیں گے کہ اس طرح کے خیالات مشرکانہ ہیں ،تو بھائی حصہ بقدر جثہ، جیسی نیت ویسے فرشتے ،انما الاعمال بالنیات،ہماری نیت میں احترام ہے اور کسی کی نیت میں کچھ اور ہو تو اس کا ان کو معلوم ہوگا۔فقط والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم

یہاں کوئی کفایت جو کسی شیخ کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کی پوسٹ پر میں نے بھی معلومات فراہم کی تھی جس پر میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا، اس پر تجویز سیکشن میں وجہ پوچھی تو وہ بھی ڈیلیٹ کر دی گئی، ان دونوں آپ فریضہ حج پر تھے، اس کا مطلب یہ ھے۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
کنعان بھائی، علمائے کرام سے مخاطب ہونے کے لئے یہ انداز گفتگو درست نہیں۔ شیخ کفایت اللہ ہم سب کے لئے قابل احترام ہیں۔ انہوں نے آپ کا جو مراسلہ ڈیلیٹ کیا تھا، وہاں وجہ لکھی ہے اور بالکل درست وجہ ہے۔ انتظامیہ بعض اوقات اوپن فورم پر وجوہات بتا دیتی ہے اور بعض اوقات نہیں بتا سکتی۔ اسے آپ دوسری کیٹگری میں سمجھیں۔ نظامت کی دشواریوں سے آپ بھی ناواقف نہیں ہیں۔ لہٰذا حسن ظن سے کام لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top