کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم کے علمی نگران حافظ زبیر تیمی بھائی اور کتب لائبریری کے علمی نگران حافظ طاہراسلام عسکری بھائی ان دنوں بیمار ہیں۔طاہر بھائی کو تو ایک ہفتہ سے اوپر ہوگیا ہے بخار ہورہا ہے۔تمام بھائی اللہ کے حضور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ہمارے ان قابل ساتھیوں کو جلدازجلد صحت یاب کرے۔اور ہر طرح کی مصائب و مشکلات سے محفوظ رکھتے ہوئے بھرپور دین محمدی ﷺ کی اشاعت کا کام لے۔
أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفا إلا شفاءك شفاء الله يغادر سقما