کلیم حیدر بھائی ۔براہ کرم اس کتاب کا لاہور سے ملنے کا پتہ بتادیں۔جزاکم اللہ خیرا۔
جی بھائی جان،شاکر بھائی !
فورم پر اردو بازار سے تعلق رکھنے والے کوئی ساتھی ہیں ۔۔؟
مکتبہ رحمانیہجی بھائی جان،
محمد نعیم یونس بھائی شاید رہنمائی کر سکیں۔
ویسے اردو بازار لاہور میں کسی بھی کتاب کے تعلق سے معلومات کے لئے مکتبہ اسلامیہ کے درج ذیل نمبر پر بھی رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
04237244973
جی بھائی جان،
محمد نعیم یونس بھائی شاید رہنمائی کر سکیں۔
ویسے اردو بازار لاہور میں کسی بھی کتاب کے تعلق سے معلومات کے لئے مکتبہ اسلامیہ کے درج ذیل نمبر پر بھی رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔
04237244973
جزاکم اللہ خیرا جمیعا ۔مکتبہ رحمانیہ
غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور
04237224228
130 روپے
مکتبہ رحمانیہ
غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور
04237224228
130 روپے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہاسلام علیکم،
محترم محمد نعیم یونس صاحب، جزاکم اللہ خیرا۔آپ کا شکریہ ادا کرنے میں دیر ہوگئی تو فیصلہ کیا کہ جس دن کتاب موصول ہوگی،اسی روز شکریہ کا اظہار کروں گا۔براہ کرم قبول کیجیے گا۔