• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم غیب کی تعریف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
علم غیب کی تعریف کیا ہے
غیب
ہر وہ چیز جس کا ہمیں ماتحت الاسباب ادراک نہ ہو
علمِ غیب
غیب کے بارے جاننا (مافوق الاسباب ذرائع سے)
مافوق الاسباب اور ماتحت الاسباب کی اگر سمجھ نہ آئے تو وہ بتایا جا سکتا ہے
دلایل سے جواب دے
میرے بھائی اہل علم کے ہاں تعریف کرتے ہوئے دلائل نہیں دیکھے جاتے بلکہ اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ تعریف ایسی ہو کہ دوسرے الفاظ اس تعریف کے تحت نہ سما سکیں اور مطلوبہ لفظ بھی پورا اس میں سمویا ہوا ہو
پس تعریف پر دوسرے اعتراض کر سکتے ہیں جس پر پھر تعریف کرنے والا جوابا دلیل دے گا یا تعریف میں امنڈمنٹ کر دے گا
ہاں اگر دلیل سے آپ کی یہ مراد ہے کہ اس تعریف کی رو سے اللہ کے علاوہ کسی دوسرے کا عالم الغیب نہ ہونا قرآن و حدیث سے ثابت کریں تو آپ بتادیں کیونکہ اس پر دلیل دی جا سکتی ہے
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
جزاکم الله خیر بھائیو ـ لیکن میں نے کہیں پڑھا تھا کےـ ایسی چیزیں جسے آنکھیں نہ پا سکےچاہے وہ دل میں ہو یا نہ ہوـ بلا کسی واسطے کے ایسی چیزوں کا علم علم غیب کہلاتا ہے ـ کیا یہ تعریف سہی ہےـ لیکن اسکا کہیں حوالہ نہیں دیا گیا ـمجھے وہی حوالہ چاہیے
 
Top