• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم غیب کی تعریف

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
آنکھ سے جو لوگ نہ دیکھنا چاہیں ان کے لئے کالی پٹی کی ضرورت نہیں ہوتی اگر آنکھوں پر قفل ڈال ہو تو بھی چاہے پٹی بندھی ہوئی ہو یا نہ ہو اس کو حق نظر نہیں آتا !!!
اس کی کالی ایلفی سے لگی ہے اس کا اترنا کھاسا مشکل ہے اس کے لیے کوئی خاص قسم کا کیمیکل درکار ہے جو صرف خاص خاص لوگوں کے پاس دست یاب ہے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ سوال پوچھا گیا تھا

تو کیا ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب کی تعریف زمانے کے حساب سے تبدیل ہوتی رہتی ہے ؟؟

یہ جواب عنایت فرمایا گیا
جی علی صاحب آپ زمانے کی بات کرتے ہیں یہ تو منٹوں کے حساب سے تبدیل ہو سکتی ہے
مثلا کسی کی (چور کی داڑھی میں تنکا) آنکھوں پر تعصب کی کالی پٹی بندھی ہو تو اسکو سامنے کھڑی بھینس بھی نظر نہیں آئے گی تو بھینس کا علم مافوق الاسباب میں آئے گا اب اگر کسی داعی نے وہ کالی پٹی کھینچ دی تو پھر اگلے منٹ میں بھینس ماتحت الاسباب میں آ جائے گی پھر چاہے وہ اسکے آگے بین بجائے یا ---
اس طرح آپ ٹی وی آن کریں تو پاکستان کا میچ کا علم ماتحت الاسباب میں آ جائے گا آپ بٹن آف کریں تو پھر آگے کا حال کہاں جائے گا ماتحت الاسباب یا مافوق الاسباب- کیا زمانے سے یہ سب ایسے ہی بدل جاتا ہے
بھائیو اگلی پوسٹ میں دیکھنا کہ کالی پٹی اتری کہ نہیں
ہو سکتا ہے نیچے سے کوئی اور پٹی نکل آئے
یعنی سوال گندم جواب جو

اور جب آیت قرآنی اور حدیث صحیح کی بنیاد پر دو سوالات اٹھائے گئے تو اب راہ فرار ڈھونتے ہوئے اب اس طرح کی باتیں
علی صاحب آپ کے اوپر والے سوالات کا جواب بھی پہلے ہی کی طرح دے سکتا ہوں مگر چاہتا ہوں کہ ساتھ ساتھ ہر بات کا فیصلہ ہوتا جائے تاکہ سند رہے اور بوقت ضروت کل کام آئے
پس آپ اپنی پہلی بات پر میرے جواب کا اعتراف کر لیں اگلے لمحے میں جواب دے دوں گا یا پھر پہلی بات پر کوئی دلیل دے دیں آپ کی پہلی بات یہ تھی
جب بغیر دلیل کے آپ علم غیب اور مافوق الاسباب اور ماتحت الاسباب کی آپ کی بیان کی ہوئی تعریف مانے پر زور دے رہے ہیں پھر دوسروں سے دلیل مانگنا سمجھ سے باہر ہے
میرے بھائی اہل علم کے ہاں تعریف کرتے ہوئے دلائل نہیں دیکھے جاتے بلکہ اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ تعریف ایسی ہو کہ دوسرے الفاظ اس تعریف کے تحت نہ سما سکیں اور مطلوبہ لفظ بھی پورا اس میں سمویا ہوا ہو
ویسے اگر پہلے مشرق والا موضوع پورا کرلیں تو کیا یہ بہتر نہیں ہوگا میں وہاں آپ کا منتظر ہوں
والسلام
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
جب تمہیں دونوں چیزیں مل جاتی ہیں یعنی گندم اور چنا تو تم ان دونوں کو بھی قبول نہیں کرتے ہو تمہیں تو کسی تیسری چیز کی ضرورت ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہ سوال پوچھا گیا تھا
یہ جواب عنایت فرمایا گیا
یعنی سوال گندم جواب جو
اگر میرا جواب آپ کے سوال کے مطابق نہ ہو تو میں ہر قسم کا ہرجانہ دینے کو تیار ہوں
آپ نے کہا تھا کہ اس طرح تو زمانے کے ساتھ غیب کی تعریف بدل جائے گی اور پہلے انگلینڈ کے میچ کے حالات مافوق الاسباب تھے اسوقت ولی بتاتا تو آپ شرک کہ دیتے اب آپ کو انگلینڈ کا میچ ماتحت الاسباب نظر آتا ہے یعنی آپ نے مثال میں یہ ثابت کرنا چاہا کہ عبدہ کی تعریف ہر زمانے میں قائم نہیں رہتی تو میں نے جواب دیا تھا کہ اس طرح تو ایک سیکنڈ بعد وہی آج کا میچ مافوق الاسباب بن جائے گا اگر آپ ٹی وی کا بٹن بند کر دیں ذرا نیچے اپنی پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں اور حسین رضی اللہ پر ماتم کی بجائے عقل پر ماتم کریں
ما فوق الاسباب
اگر آج سے سو سال پہلے کوئی یہ کہتا کہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کا فلاں کھلاڑی ابھی آؤٹ ہوا ہے اور اس نے 50 رن اسکور کئے ہیں اور اس وقت انگلینڈ کا اسکور 200 رن ہے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں
یہ کہنا میرے ناقص خیال کے مطابق ما فوق الاسباب کہلائے گا اور آپ سے اگر یہ بات کوئی اللہ تعالیٰ کا ولی (جیسے اللہ کی طرف سے یہ اسباب (طاقت) مہیا کی ہو) بھی کہتا تو آپ اس بات پر یقین نہیں فرماتے
اور جب آیت قرآنی اور حدیث صحیح کی بنیاد پر دو سوالات اٹھائے گئے تو اب راہ فرار ڈھونتے ہوئے اب اس طرح کی باتیں
راہ فرار آپ اختیار کر رہے ہیں میں نے کہا کہ پہلی غلطی مان لیں تو دوسری بتاؤں اگر ماننا ہی نہیں تو میرا غلطیاں بتانے کا کیا فائدہ قارئیں انصاف کر دیں اگر ماننے کے بعد نہ بتاؤں تو پھر مجھے جو کہ دیں

جب بغیر دلیل کے آپ علم غیب اور مافوق الاسباب اور ماتحت الاسباب کی آپ کی بیان کی ہوئی تعریف مانے پر زور دے رہے ہیں پھر دوسروں سے دلیل مانگنا سمجھ سے باہر ہے
اس پر میں نے پہلی پوسٹ میں بتا دیا ہے کہ اہل علم تعریف کی دلیل نہیں مانگتے بلکہ اس کا صحیح ہونا دیکھتے ہیں کہ اس نے حصر قائم کیا کہ نہیں تھوڑا بہت علم بھی حاصل کر لیں

ویسے اگر پہلے مشرق والا موضوع پورا کرلیں تو کیا یہ بہتر نہیں ہوگا میں وہاں آپ کا منتظر ہوں
انتہائی معذرت کہ میں جواب سوال کی اہمیت کے مطابق دیتا ہوں چونکہ وقت کی کمہہ کا مسئلہ آ رہا ہے تو حساس سوالات کا جواب دے دے کر تھک گیا ہوں اب آ رہا ہوں جلد ان شاءاللہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اگر میرا جواب آپ کے سوال کے مطابق نہ ہو تو میں ہر قسم کا ہرجانہ دینے کو تیار ہوں
آپ نے کہا تھا کہ اس طرح تو زمانے کے ساتھ غیب کی تعریف بدل جائے گی اور پہلے انگلینڈ کے میچ کے حالات مافوق الاسباب تھے اسوقت ولی بتاتا تو آپ شرک کہ دیتے اب آپ کو انگلینڈ کا میچ ماتحت الاسباب نظر آتا ہے یعنی آپ نے مثال میں یہ ثابت کرنا چاہا کہ عبدہ کی تعریف ہر زمانے میں قائم نہیں رہتی تو میں نے جواب دیا تھا کہ اس طرح تو ایک سیکنڈ بعد وہی آج کا میچ مافوق الاسباب بن جائے گا اگر آپ ٹی وی کا بٹن بند کر دیں ذرا نیچے اپنی پوسٹ دوبارہ پڑھ لیں اور حسین رضی اللہ پر ماتم کی بجائے عقل پر ماتم کریں
اب آپ نے جو جواب عنایت فرمایا ہے ایسے میں نے جو اور گندم کی مثال سے کیوں تعبیر کیا اس کی وضاحت عرض کئے دیتا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
سوال یہ تھا کہ
کیا ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب کی تعریف زمانے کے حساب سے تبدیل ہوتی رہتی ہے ؟؟
اور آپ نے جو جواب عنایت فرمایا اس کا مرکزی خیال یہ تھا
آج بتاریخ 26 جنوری 2014 عیسوی کو کوئی شخص ٹی وی پر میچ دیکھ رہا ہویعنی زمانہ حال میں لیکن اگر وہ شخص ٹی وی کا بٹن بند کردے تو ایسی وقت وہ زمانہ ماضی بعید یعنی 26 جنوری 1757 عیسوی میں چلا جائے گا زمانے کی تبدیلی کا تعلق ٹی وی کے بٹن کے آن یا آف ہونے سے ہے
اب اس بات پر تو ماتم بھی نہیں کرسکتے !!!
راہ فرار آپ اختیار کر رہے ہیں میں نے کہا کہ پہلی غلطی مان لیں تو دوسری بتاؤں اگر ماننا ہی نہیں تو میرا غلطیاں بتانے کا کیا فائدہ قارئیں انصاف کر دیں اگر ماننے کے بعد نہ بتاؤں تو پھر مجھے جو کہ دیں
اوپر آپ کی غلطی کی نشاندہی کی جاچکی ہے آپ نے یقینا ملاحظہ فرمالی ہوگی

اس پر میں نے پہلی پوسٹ میں بتا دیا ہے کہ اہل علم تعریف کی دلیل نہیں مانگتے بلکہ اس کا صحیح ہونا دیکھتے ہیں کہ اس نے حصر قائم کیا کہ نہیں تھوڑا بہت علم بھی حاصل کر لیں
اہل علم تو دلیل نہیں مانگتے !!! مگر اہل حدیث صرف قرآن و حدیث کی دلیل مانگتے ہیں !!!

انتہائی معذرت کہ میں جواب سوال کی اہمیت کے مطابق دیتا ہوں چونکہ وقت کی کمہہ کا مسئلہ آ رہا ہے تو حساس سوالات کا جواب دے دے کر تھک گیا ہوں اب آ رہا ہوں جلد ان شاءاللہ
میں تو کافی دنوں سے وہاں آپ کا منتظر ہوں
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اب آپ نے جو جواب عنایت فرمایا ہے ایسے میں نے جو اور گندم کی مثال سے کیوں تعبیر کیا اس کی وضاحت عرض کئے دیتا ہوں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
سوال یہ تھا کہ
اور آپ نے جو جواب عنایت فرمایا اس کا مرکزی خیال یہ تھا
اوپر آپ کی غلطی کی نشاندہی کی جاچکی ہے آپ نے یقینا ملاحظہ فرمالی ہوگی
آپ نے اپنا سوال لکھا ہے اور میرے سوال کا مرکزی خیال لکھا ہے
آپ سے گزارش ہے کہ سوال نہ لکھیں سوال کا مقصد لکھیں کہ آپ سوال سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں تاکہ میں آپ کی غلطی کی نشاندہی کر سکوں باقی باتیں بعد میں

اہل علم تو دلیل نہیں مانگتے !!! مگر اہل حدیث صرف قرآن و حدیث کی دلیل مانگتے ہیں !!!
کوئی ایک قول یا پوسٹ یہاں کاپی کر دیں جس میں اہل حدیث نے تعریف کرنے کی قرآن و حدیث سے دلیل مانگی ہو

میں تو کافی دنوں سے وہاں آپ کا منتظر ہوں
جواب دے دیا ہے
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ بھائی جب آپ کام یاب ہو جائیں تو مجھے ضرور بتائیے گا
محترم بھائی اپنے بچوں کو نصیحت کر جاؤں گا کہ جب نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری تو آپ کے بچوں کو بتا دیں
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
میں پہلے بھی دوسرے دھاگوں میں کہ چکا ہوں کہ اس فسادی کو نکال دیں ۔آپ اس کی ارسال کردہ پوسٹس پڑھ کر پھر فیصلہ کریں
 
Top