• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی رضی اللہ کا ذکر عبادت ہے ! نعوذ باللہ شیعہ روافضی کے جھوٹ اور مکاریاں

cool125

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2015
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
یہ حدیث نہیں ۔۔۔بلکہ حدیث کے نام پر بہت بڑا جھوٹ ہے ؛
’’ الفردوس بمأثور الخطاب ‘‘ کا موجود نسخہ اسناد کے بغیر، بے بنیاد روایتوں پر مبنی مجموعہ ہے ۔
اور سند کے بغیر کوئی بات قابل اعتبار نہیں ہوتی ،
اور جو روایت پیش کی گئی ہے ۔۔اس کو بھی محدثین نے ناکارہ قرار دیا ہے ؛
دیلمی کی کتاب کا مذکورہ حدیث والا صفحہ کے سکین پیش خدمت ہے ، جس اس روایت کے ذیل میں صاف لکھا ہے کہ یہ ’’ منکر ‘‘روایت ہے

13064 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
Janab agher eska koe sanad he nahi to hadith ke munkir hone ki daleel kaya hai? Kis sanad ko daleel bana ker hadith ko munkir keh rahy ho?
Ravi imam Darmi hain, aur sanad koe nahi to ap log seda seda imam darmi ko munkir hadith keh rahy ho.....

Kis muhadit ne munkir kaha hai es hadith ko ? Agher to sirf apke firqy ne esko munkir kaha hai jo last century me wajood me aya hai to ya koe daleel nahi..
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
’’حضرت عبد اﷲ ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : علی کے چہرے کو تکنا عبادت ہے۔ اس حدیث کو امام حاکم نے اور طبرانی نے المعجم الکبیر میں روایت کیا ہے۔‘‘
عَنْ عَبْدِاﷲِ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَلنَّظْرُ إِلَي وَجْهِ عَلِيٍّ عِبَادَةٌ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْمُعْجَمِ الْکَبِيْرِ.
یہ بھی جھوٹی روایت ہے
امام طبرانی ۔۔المعجم الکبیر ۔۔میں روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں :

حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شيبة، ثنا أحمد بن بديل اليامي، ثنا يحيى بن عيسى، عن الأعمش، عن إبراهيم، عن علقمة، عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:
«النظر إلى وجه علي عبادة»
اس کی سند کا مرکزی راوی ۔۔يحيى بن عيسى الرملي۔۔انتہائی ضعیف ہے ،منکر روایتیں بیان کرتا ہے ،امام ابن عدی نے اس کی اس روایت کو اس کی منکر روایتوں میں شمار کیا ہے ۔اس کو امام نسائی ؒ اور امام یحی ابن معین نے ضعیف کہا ہے ؛
حافظ ابن حجر ۔۔تہذیب التہذیب ۔۔میں لکھتے ہیں :
وقال النسائي: ليس بالقوي وقال أحمد بن سنان قال أبو معاوية اكتبوا عنه فطالما رأيته عند الأعمش قلت: وقال بن أبي مريم عن بن معين لا يكتب حديثه وقال آخر عن بن معين ضعيف‘‘
اور ہشام بن بہرام کہتے ہیں:
’’ مدارها كلها على يحيى بن عيسى الرملي وقد ضعفه النسائي وابن معين وغيرهما وعد ابن عدي رحمه الله هذا الحديث من مناكيره.‘‘
 
Hahaha selfi g tumhary bugz ki entehaa ho gae.. Ali sher-e-khuda se etna bugz...
Hazrat Ali (raziallah anhu) se sirf munafiq he bugz rakh sekta hai..

Ankhain khool ker imam Haismi ka reference dwkho aur onka qool b perho ke hadith sahi hai.
 
cool125

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2015
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
’’حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : علی کی طرف دیکھنا بھی عبادت ہے۔ اس حدیث کو امام حاکم نے روایت کیا ہے اور کہا یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔‘‘

عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : أَلنَّظْرُ إِلَي عَلِيٍّ عِبَادَةٌ، رَوَاهُ الْحَاکِمُ.
وَ قَالَ هَذَا حَدِيْثٌ صَحِيْحُ الْإِسْنَادِ.

أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 52، الحديث رقم : 4681، و الديلمي في الفردوس بمأثور الخطاب، 4 / 294، الحديث رقم : 6866، وأبونعيم في حلية الأولياء، 2 / 183.

Ab koe Munafiq sabit kary imam Hakim ko ghalat...
Challenge ha sab munafiqo ko jinko Hazrat Ali (raziallah anhu) se bugz hai apne firqy ki wajah se..
 
اس مقام پر ۔۔امام حاکم کو غلط ثابت کرنے والے ،کوئی سیاہیوں اور اندھیروں کے سوداگر نہیں ۔۔بلکہ جرح و تعدیل کے امام شمس الدین الذہبی رحمہ اللہ ہیں؛
جنہوں نے امام حاکم کی ۔۔المستدرک ۔۔پر تحقیقی تعلیق لگائی ہے ۔۔۔اور کئی مقامات پر انکو غلط قرار دیا ہے
اس روایت (أَلنَّظْرُ إِلَي عَلِيٍّ عِبَادَةٌ) کو بھی انہوں نے موضوع ۔۔یعنی ’’ من گھڑت ‘‘ قرار دیکر حاکم کو غلط ثابت کیا ہے ؛ذیل میں روایت اور ذہبی ؒ کا حکم دیکھیں ؛

’’
حدثنا دعلج بن أحمد السجزي، ثنا علي بن عبد العزيز بن معاوية، ثنا إبراهيم بن إسحاق الجعفي، ثنا عبد الله بن عبد ربه العجلي، ثنا شعبة، عن قتادة، عن حميد بن عبد الرحمن، عن أبي سعيد الخدري، عن عمران بن حصين قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «النظر إلى علي عبادة» هذا حديث صحيح الإسناد " وشواهده عن عبد الله بن مسعود صحيحة
[التعليق - من تلخيص الذهبي] 4681 - ذا موضوع ‘‘

اور ہمیں حب علی ؓ کی سند کسی مجہول ،سیاہ پوش سے لینے کی ضرورت نہیں ؛
 
Last edited:

Haq sirf yahi ha Jo Ali ka nahi wo Nabi ka nhi.
Tumhara bas chaly to maazallah tum har os hadith ko zaef kehdo jsme ahle bait ki shaan ha.. Ya sab tumhary dramy hain madoom logo ko gumrah kerne ky..

Selfi g tum ko Ali shair-e-khuda se bugz ha wo to clear ho chuka ha lakin yaba forum per baqi masoom logo ko gumrah mat karo...

Selfi g tumhari har daleel na mukammal aur ajeeb hai...
Gooor se daikh

امام حاکم، پیدائش 321 ہجری . وفات405 ہجری

شمس الدين محمد بن احمد الذهبی. پیدائش 673 ہجری . وفات 748 ہجری

Selfi g kaya imam Hakim ki wafaat ke 250 saal baad paida hone wala imam batay ga ke imam hakim ki tehqeeq ghalat thi? Khuch sherm karo khuc hayaa karo aur tobaa karo
 
cool125

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2015
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
Selfi g apke firqy ka kaaam he yahi hai har sahi hadith ko zaeef kehna.... Tumhary molvi Albani ne imam bukhari ko b ghalat sabit ker diya hai.. Kamaal hai, Albani saab to imam bukhari ke b ustaad ban bathy hain... Allah bachay hamy fitna bazoo se jo apne firqy ke liye sahih ahadith me b noqs nikalty hain
 
cool125

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2015
پیغامات
14
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
Selfi g tumne bongi to maar di hai Hazrat Ali ke bugz me ab ya b batao do ke ya hadith b zaeef ho gi..
’’والد کی طرف دیکھنا عبادت ہے، کعبہ کی طرف دیکھنا عبادت ہے، قرآن حکیم کی طرف دیکھنا عبادت ہے اور اپنے بھائی کی طرف رضائے الٰہی کے لئے محبت کی نگاہ سے دیکھنا بھی عبادت ہے۔‘‘

بيهقي، شعب الإبمان، 7 : 187، رقم : 8760

Chalo shabash esko b zaeef bana do juldi se... Agher esko zaeef sabit na kar sako to imam Hakim ki hazrat Ali ki shan wali hadith ko jksko imam hakim ne sahih kaha hai osko kis moooo se zaeef kehty ho?
 
آصف حسین

مبتدی
شمولیت
جنوری 27، 2016
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
محترم اسحاق سلفی صاحب نے اوپر يحيى بن عيسى الرملي پر جرح کر کے اس حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ بتاتا چلوں کہ یہ صحیح مسلم کا راوی ہے اور ان محدثین نے بھی اس سے احادیثیں لی ہے :

الترمذي وابو داود وابن ماجة والبخاري في الادب المفرد
اور یہ منفرد نہیں اس روایت میں بلکہ ان راویوں نے اسکی متابعت کی ہے مختلف اسناد میں :

1- منصور بن ابي الاسود : وهو ثقة بالاتفاق
2- عاصم بن عمرو البجلي : وهو ثقة
3- عبيد الله بن موسى : وهو ثقة ثبت من رجال الستة
4- الثوري : وهو ( سفيان ) ثقة ثبت من رجال الستة
 
ان سارے دعووں کا حوالہ اور دلیل کہاں ہے ؟
کہیں یہ بھی ’’ غیب سے آواز ‘‘ تو نہیں آئی ؟
 
Top