• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی

ali

مبتدی
شمولیت
ستمبر 06، 2013
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
12
السلام وعلیکم،

میرا نام علی ہے۔ میرا تعلٖق سیالکوٹ سے ہے۔ماسٹرزکاسٹوڈنٹ ہوں۔حق کی تلاش کے لئے یےفورم جائن کیا ہے۔اللہ مجھےصراط مستقیم پے چلائے۔۔آمین

جزاک اللہ
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام وعلیکم،

میرا نام علی ہے۔ میرا تعلٖق سیالکوٹ سے ہے۔ماسٹرزکاسٹوڈنٹ ہوں۔حق کی تلاش کے لئے یےفورم جائن کیا ہے۔اللہ مجھےصراط مستقیم پے چلائے۔۔آمین

جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

یقینا جو لوگ حق کی تلاش میں نکلتے ہیں اللہ ان کی راہنمائی ضرور بالضرور فرماتا ہے۔ حق کی تلاش کے لئے خلوص نیت شرط ہے۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے اور آپ کے راستے کو آسان فرمائے۔

اصلاح: السلام علیکم "و" کے بغیر ہوتا ہے۔

جزاک اللہ خیرا
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
صراط مستقیم کیا ہے؟؟؟۔۔۔
ان لوگوں کا راستہ جن پر اللہ نے انعام کیا
یہ انعام یافتہ بندے کون ہیں ؟؟
انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام
صدیقین
شہداء
صالحین

تو صراط مستقیم کا معنی یہ ہوا کہ اللہ کے نیک بندوں کی تقلید کی جائے
والسلام
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
السلام وعلیکم،

میرا نام علی ہے۔ میرا تعلٖق سیالکوٹ سے ہے۔ماسٹرزکاسٹوڈنٹ ہوں۔حق کی تلاش کے لئے یےفورم جائن کیا ہے۔اللہ مجھےصراط مستقیم پے چلائے۔۔آمین

جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ان لوگوں کا راستہ جن پر اللہ نے انعام کیا
یہ انعام یافتہ بندے کون ہیں ؟؟
انبیاء علیہ الصلوۃ والسلام
صدیقین
شہداء
صالحین

تو صراط مستقیم کا معنی یہ ہوا کہ اللہ کے نیک بندوں کی تقلید کی جائے
والسلام
اللہ کو تو یہودی بھی مانتا ہے۔۔۔
عیسائی بھی مانتا ہے؟؟؟۔۔۔
تو کیا اُن کی بھی۔۔۔۔۔۔د کی جائے
 
Top