• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمار بن یاسر رضی الله عنہ کا قتل - تحقیق درکار ہے

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جناب پہلی روایت ہی جس میں اسود بن مسعود کو امام ذہبی کے حوالے سے بتایا گیا ہے وہ ثقہ راوی ہے چنانچہ ابن حجر لکھتے ہیں۔
الأسود بن مسعود العنبري البصري روى عن حنظلة بن خويلد حديث تقتل عمارا الفئة الباغية وعنه العوام بن حوشب قال عثمان الدارمي عن يحيى بن معين ثقة روى له النسائي في خصائص علي هذا الحديث الواحد قلت وذكره بن حبان في الثقات وقرأت بخط الذهبي في الميزان لا يدري من هو وهو كلام لا يسوى سماعه فقد عرفة بن معين ووثقه وحسبك
اور تقریب میں اس کو ثقہ کہا ہے۔
 
Top