• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمران خان

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
کیا یہ معلومات ٹهیک ہیں...
.
.
.
uploadfromtaptalk1411329370584.jpg


براہ کرم آگے شئر نہ کریں. جو کرے گا ، عنداللہ خود جوابدہ ہوگا.
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
کیا یہ معلومات ٹهیک ہیں...
.
.
.
9155 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

براہ کرم آگے شئر نہ کریں. جو کرے گا ، عنداللہ خود جوابدہ ہوگا.
یہ تو ایک تصویر ہے، ایسی تصویر تو کوئی بھی بنا سکتا ہے۔ آپ کے پاس ان معلومات کا سورس کیا ہے؟ کوئی اخبار یا کچھ اور؟
اگر ہے، تو براہ کرم شریک کیجیے۔
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
یہ تو ایک تصویر ہے، ایسی تصویر تو کوئی بھی بنا سکتا ہے۔ آپ کے پاس ان معلومات کا سورس کیا ہے؟ کوئی اخبار یا کچھ اور؟
اگر ہے، تو براہ کرم شریک کیجیے۔
فلک شیر صاحب ... میں تو خود پوچھ رہا ہوں کہ کیا یہ سب ٹهیک ہے. مجھے تو واٹس ایپ پر کسی نے بهیجی تهی. سوچا ذرا تحقیق کر لوں.
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
دال میں کچھ کالا ضرور ہے
محترم ! کسی خبر کا سورس ہے، تو عنایت کیجیے ۔ ایسے تو دال چھوڑ ، بہت سوں کے کرتوت بھی کالے ہیں ۔ دفاتر کے دفاتر لکھیں گے، تو تھوڑے پڑ جائیں گے۔
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
ویسے یہ اچھا طریقہ ہے، کسی کو بدنام اور ذلیل کرنے کا۔ اس پہ لیبل لگا دو۔ خیر اس ملک میں یہ نعرہ بھی لگتا رہا ہے "سو یہودی۔۔۔۔ایک مودودی"۔یہاں کچھ بھی کہا جا سکتا ہے۔
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرے شروع کردہ اس دھاگے کو ختم کر دیں. اس سے اگر کسی بهی مسلمان بهائی بہن کو تکلیف ہوئی ہو تو میں اللہ سے توبہ کرتا ہوں. اور اس شخص سے معافی مانگتا ہوں.
اس دھاگے اور اس میں شریک کردہ سب معلومات سے عند اللہ دستبردار ہوتا ہوں.

انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس دھاگے کو ختم کر دیں.

جزاکم اللہ خیراً.
 
Top