• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمیر بھائی کے ہاں آئی ننھی پری

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
الحمدللہ، ابھی دو روز قبل محدث فورم، محدث لائبریری اور محدث فتویٰ کے سائٹ انجینئر عمیر حسن کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بڑا کرم کیا کہ ماں بیٹی دونوں اس وقت عمدہ صحت کی حالت میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہماری بھتیجی کو لمبی عمر عطا فرمائیں اور والدین کی خدمت کرنے والا، نیکو کار اور دین دار بنائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عمیر بھائی مبارک ہو، الله آپ کی بیٹی اور بیوی کو صحت عطا فرمائے آمین ،

شاکر بھائی ایک چھوٹی سی بات ذہن میں آئی ہے کہ آپ نے جو ٹائٹل دیا ہے وہ مجھے تھوڑا شق میں ڈال رہا ہے، بہت پہلے جب میں Qtv دیکھتا تھا جب مفتی اکمل صاحب نے فرمایا تھا کہ "پری" کا تصور ہم مسلمانوں کا نہیں ہے، بلکہ یہ تصورعیسایوں کا ہے، اور وہ حور کو پری تصور کرتے ہے، جبکہ شریعت اسلامیہ میں کہیں بھی پری کا ذکر نہیں ہے،

کیا پری کا لفظ ہم مسلمان استمال کر سکتے ہے؟؟
مجھے شرم بھی آتی ہے کہ کہیں آپ لوگ یہ نہ سوچے کہ عامر بھائی کو دوسروں کی پوسٹ میں ٹانگ اڑانے کا شوق پیدا ہو گیا ہے. لیکن کیا کروں چھوٹا سا شق بھی میں اپنے دل میں لئے نہیں پھر سکتا. (ابتسامہ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو عمیر بھائی جان۔اللہ کریم ہماری بھتیجی کو نیک وصالح بناتےہوئے والدین کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین ثم آمین
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خیر مبارک، بہت شکریہ شاکر بھائی جو آپ نے یہ دھاگہ شروع کیا۔
آپ تمام بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ میری دونوں بیٹیوں کو نیک، صالح، صراط مستقیم پر چلنے والا اور ان لوگوں کے راستے پر چلنے والا بنائے جن پر اللہ نے خاص انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے پر کہ جن پر اللہ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کے۔ (آمین)

جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا٫
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو عمیر بھائی
اللہ میری دونوں بیٹیوں کو نیک، صالح، صراط مستقیم پر چلنے والا اور ان لوگوں کے راستے پر چلنے والا بنائے جن پر اللہ نے خاص انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے پر کہ جن پر اللہ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کے۔ (آمین)
آمین ثم آمین
 

انسان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 04، 2011
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
538
پوائنٹ
23
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
خیر مبارک، بہت شکریہ شاکر بھائی جو آپ نے یہ دھاگہ شروع کیا۔
آپ تمام بھائیوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ میری دونوں بیٹیوں کو نیک، صالح، صراط مستقیم پر چلنے والا اور ان لوگوں کے راستے پر چلنے والا بنائے جن پر اللہ نے خاص انعام کیا نہ کہ ان لوگوں کے راستے پر کہ جن پر اللہ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کے۔ (آمین)

جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزا٫
آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا شاکر بھائی!
اللہ تعالیٰ ہماری بھتیجی کو نیک وصالح بنائیں!
عمیر بھائی!
یہ رحمت آپ کیلئے باعثِ برکت، آنکھوں کی ٹھنڈک، دل کا سرور اور جنّت میں جانے کا سبب بنے اور اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو تمام مشکلات اور آزمائشوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین یا رب العٰلمین!
 
Top