محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
ذرا پیسوں کی کمی کر کے دیکھیں۔۔۔پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔پیسے تو ہوتے ہی عورت کے لئے ہیں پھر اس میں امتحان کیسا؟ (ابتسامہ)
ذرا پیسوں کی کمی کر کے دیکھیں۔۔۔پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔پیسے تو ہوتے ہی عورت کے لئے ہیں پھر اس میں امتحان کیسا؟ (ابتسامہ)
ٹیگ کر رہا تھا ،لائٹ چلی گئی تھی۔۔۔۔ اب کر دیا ہےٹیگ بعد میں آیا ہے۔ جواب پہلے ہی حاضر خدمت تھا۔
یار کتنی لائٹ جاتی ہے، ،، ابتسامہٹیگ کر رہا تھا ،لائٹ چلی گئی تھی۔۔۔۔ اب کر دیا ہے
ہاں یار بہت جاتی ہے۔یار کتنی لائٹ جاتی ہے، ،، ابتسامہ
اسی لئے ہماری تعلیمات میں قناعت اور اعتدال کو ملحوظ رکھنے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔۔۔ذرا پیسوں کی کمی کر کے دیکھیں۔۔۔پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
دیکھا جائے تو مرد اور عورت ہر وقت امتحان ہی دے رہے ہوتے ہیں اگر وہ ہر چیز میں شریعت سے دیکھیں اگر نہیں تو پھر کوئی امتحان نہیں