تحقیق حدیث کے متعلق سوالات کے زمرہ میں محترم بھائی
@محمد کاشف نے عورت اور مرد کی نماز میں فرق کیلئے پیش کی جانے والی کچھ احادیث کے بارے سوال کیا ہے :
جواباً عرض ہے کہ اس موضوع پر درج ذیل رسالے میں اس مسئلہ پر احناف کے تمام دلائل کی حقیقت بیان کی گئی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کیا چاروں امام کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے۔؟؟؟
ابن حزم رحمہ اللہ کے بعد یہ فتویٰ جاری ہوا کہ عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں نہیں اکثر اہل کتاب اس بات کا اقرار کرتے ہیں ہیں کہ تمام چاروں کا اس بات پر اجماع تھا کہ عورت اور مرد کی نماز میں فرق ہے امام حسن رحمہ اللہ کے آنے کے بعد یہ فتویٰ جاری ہوا میں فرق نہیں؟؟؟؟