• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورت کے پہلے میاں سے بچے اور مرد کی پہلی بیوی کے بچے آپس میں محرم ہیں کیا؟

شمولیت
جولائی 17، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
السلام عليكم ورحمۃ اللہ ۔
علماء کرام سے اس مسئلے میں رہنمائی کی درخواست ہے :
ایک بیوہ خاتون جس کے بچے بھی ہیں اس نے ایک مرد سے شادی کی جس کے پہلی بیوی سے بچے بھی ہیں ۔۔ تو اب اس بیوہ کے بچے اور اس مرد کے بچے آپس میں محرم ہیں؟؟

جزاکم اللہ خیرا ۔۔
 
شمولیت
جولائی 17، 2015
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
السلام عليكم ورحمۃ اللہ ۔
علماء کرام سے اس مسئلے میں رہنمائی کی درخواست ہے :
ایک بیوہ خاتون جس کے بچے بھی ہیں اس نے ایک مرد سے شادی کی جس کے پہلی بیوی سے بچے بھی ہیں ۔۔ تو اب اس بیوہ کے بچے اور اس مرد کے بچے آپس میں محرم ہیں؟؟

جزاکم اللہ خیرا ۔۔
شیخ @اسحاق سلفی حفظہ اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تو اب اس بیوہ کے بچے اور اس مرد کے بچے آپس میں محرم ہیں؟؟
شرعی اعتبار سے ان بچوں کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے ۔ اور نہ یہ ایک دوسرے کے لیے محرم شمار ہوں گے ۔
 
Top