• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید الاضحیٰ مبارک

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
میری طرف سے تمام اہل فورم کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو جن بھائیوں نے قربانیاں کی ہیں اللہ ان کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرماکر ذخیرہ نجات بنائیں اور جنہوں نے نہیں کی کسی بھی وجہ سے اللہ ان کےلئے آسانیاں پیدا کردیں کہ وہ آئندہ برس اس نعمت کی سعادت سے بہرہ مند ہو سکیں۔
آمین ان شاء اللہ
تقبل اللہ منی ومنکم کل عام وانتم بخیر، اللھم تقبل نسکینا۔ آمین یا ارحم الراحمین۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
میری طرف سے تمام اہل فورم کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو جن بھائیوں نے قربانیاں کی ہیں اللہ ان کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرماکر ذخیرہ نجات بنائیں اور جنہوں نے نہیں کی کسی بھی وجہ سے اللہ ان کےلئے آسانیاں پیدا کردیں کہ وہ آئندہ برس اس نعمت کی سعادت سے بہرہ مند ہو سکیں۔
آمین ان شاء اللہ
تقبل اللہ منی ومنکم کل عام وانتم بخیر، اللھم تقبل نسکینا۔ آمین یا ارحم الراحمین۔
آمین یارب العالمین
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تقبل اللہ منا و منکم
میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
میری جانب سے بھی تمام ارکان محدث فورم کو عید مبارک
تقبل اللہ منا و منکم
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
تقبل اللہ منا و منکم
آپ سب ممبران کو عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔


جس جس نے اپنے نام کی خطاطی کروانی ہے،
مجھے لکھ دیجیے، کوشش کروں گا کہ کوئی مایوس نہ ہو
زبردست آصف بھائی آپ کے اس فن کا تو ابھی علم ہوا میں نے ایک ساتھی سے اپنا نام لکھوایا جو آپ میرے ٹائٹل پر بھی دیکھ سکتے ہیں
اگر ہو سکے تو
شاہ فیض
اور
شاہ فیض الابرار صدیقی
الگ الگ لکھ دیں
 
Top