• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید مبارک

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فورم کے تمام اراکین اور انتظامیہ و ذمہ داران کو ۔۔عید مبارک
اللہ تعالیٰ یہ عید سب بھائیوں کیلئے ’’ مبارک ‘‘ بنائے ۔اور تمام اعمال صالحہ کو شرف قبولیت بخشے ۔آمین

عيدكم مبارك 3.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ


تقبل اللہ منا و منک
عید مبارک کل عام و انتم بخیر



12036814_741017602698024_6680235739916669990_n (1).png





 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
میری طرف سے بھی اسحاق بھائی آپ کو اور پورے محدث فارم کے اراکین کو د ل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔اللہ اس خوشی کے موقع پر ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمارے وہ مسلمان بھائی ۔بچے ۔بہنیں۔بوڑھے جو پوری دنیا میں ظلم کا شکار ہیں۔اللہ انھیں اپنی حفاظت میں رکھے۔اور کفار پر انھیں غلبہ عطا فرمائے۔اور ان کی تکلیفوں کو ان کے لئے اجر کا باعث بنادے۔آمین
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
کدھرے ای وی تے نئی بدعت ۔۔۔۔۔؟؟؟
معذرت کے ساتھ میں نے کسی اہل حدیث بھائی سے سُنا تھا وہ فرماتے ہیں کہ عید مبارک، جمعہ مبارک ، رمضان مبارک کہنا کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ۔ لہذا اس سے احتراز کرنا چاہیے۔ بلکہ بعض حضرات تو ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے اس پر بدعت کا فتوی بھی تھوپ دیتے ہیں ؟ میں نے پوچھنا تھا کیا ان کی یہ روش درست ہے؟
کیا عید، جمعہ اور رمضان کی مبارکباد دینا بدعت کے ذمرےمیں آتا ہے؟ اس کے علاوہ عید کی نماز کے بعد مصافحہ اور معانقہ کرنا کیسا ہے؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
میری طرف سے بھی اسحاق بھائی آپ کو اور پورے محدث فارم کے اراکین کو د ل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک۔اللہ اس خوشی کے موقع پر ہم تجھ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ہمارے وہ مسلمان بھائی ۔بچے ۔بہنیں۔بوڑھے جو پوری دنیا میں ظلم کا شکار ہیں۔اللہ انھیں اپنی حفاظت میں رکھے۔اور کفار پر انھیں غلبہ عطا فرمائے۔اور ان کی تکلیفوں کو ان کے لئے اجر کا باعث بنادے۔آمین
آمین یا رب العالمین
وجزاکم اللہ تعالیٰ خیراً
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محدث كي جانب سے عید مبارک2.png
محدث كي جانب سے عید مبارک6.png
محدث كي جانب سے عید مبارک4.png

جو اچھا لگتا ہے ، اسی کے ذریعے عید مبارک قبول فرمائیں ۔
 
شمولیت
نومبر 17، 2014
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
68
ليس العيد لمن لبس الجديد
إنما العيد لمن طاعاته تزيد
ليس العيد لمن تجمل باللباس والركوب
إنما العيد لمن غُفرت له الذنوب.
 
Top