- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
نعلین کے کیک والی تصویر میں بریلوی نہیں ہیں۔ بلکہ بوہری شیعہ ہیں۔
نعلین کے کیک والی تصویر میں بریلوی نہیں ہیں۔ بلکہ بوہری شیعہ ہیں۔
میرا تمام اہل بدعہ ( بریلویت ) سے سوال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ مجھیں بتائیں کیا یہ تمہارا دین ہے ؟؟؟جناب یہ اصول آپ کے گھر والوں کو بھی تسلیم ہے کہ جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔اور میلاد کی اصل الحمد اللہ ثابت ہے۔باقی غم وہ منائے جس کا نبی معاذاللہ مر کر مٹی میں مل گیا ہو(تقویۃالایمان)ہمارے نبی صلی علیہو سلم تو زندہ ہے اور زندہ کا غم نہیں منایاجاتا۔باقی حضورپر موت ایک لمحے کے لیے اآپ کی شان کے مطابق آئی۔
http://forum.mohaddis.com/threads/مولوی-اسماعیل-کا-حضور-کے-متعلق-مر-کر-مٹی-میں-ملنے-کا-عقیدہ.23476/page-12جناب یہ اصول آپ کے گھر والوں کو بھی تسلیم ہے کہ جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔اور میلاد کی اصل الحمد اللہ ثابت ہے۔باقی غم وہ منائے جس کا نبی معاذاللہ مر کر مٹی میں مل گیا ہو(تقویۃالایمان)ہمارے نبی صلی علیہو سلم تو زندہ ہے اور زندہ کا غم نہیں منایاجاتا۔باقی حضورپر موت ایک لمحے کے لیے اآپ کی شان کے مطابق آئی۔
لیکن آپ کو ایک بات بتاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لاڈلی بیٹی اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیوی اور حسن و حسین رضی اللہ عنہما کی والدہ محترمہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جو غم لاحق ہوا تھا وہ ایک لمحے کے لئے نہیں تھا، اس کا دورانیہ کافی طویل تھا۔باقی حضورپر موت ایک لمحے کے لیے اآپ کی شان کے مطابق آئی۔