محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
واہ عامر صاحب آخر کار آپ مان ہی گئے کے نبی اکرم کی ولادت پر خوشی کرنا جائز ہے۔باقی رہ گیا شرعی طریقہ تو ہم اکثر یہ مشورہ دیتے ہیں کہ میلاد بند نہیں ہوسکتا لہذا اس کو بدعت کہنے کی بجائے اس کی اس طرح اصلاح کرنی چاہیے کہ یہ شریعت کے مطابق ہوجائے۔

تو بھائی آپ کو کس نے منع کیا ہے اگر آپ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے محبت ہے تو محبت کے اظہار کے لئے سنت کے مطابق ہر پیر کا روزہ رکھیں نا کہ سال کے ایک دن جو کہ سنت سے ثابت ہی نہیں -خوشی تو مانی ہےنہ؟؟؟