• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کاش کے بریلوی لوگ قرآن و حدیث پر صحیح فہم لیا کریں تو اس قدر اختلافات اور لمبی لمبی باتوں کی ضرورت نہ رہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں آخری پیغمبر بنا کر بھیجا ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا پیغام اس دنیا کے لوگوں کو پہنچایا ہے، بس یہ پیغام ہی اس قدر روشن ہے کہ اس پر جس قدر خوش ہویا جائے کم ہے۔ یہ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، ظلمت سے نور کی طرف لانے والا یہ پیغام ہی وہ مسرت اور خوشی کا سامان ہے جس پر ایک مسلمان کو پوری زندگی عمل کر کے خوشی میسر ہوتی ہے۔

لیکن افسوس کہ کچھ لوگوں نے خوشی کے اس اصل پیغام کو یکسر بھلا دیا ہے، ان کی خوشی اس بات میں ہے کہ سال میں ایک دن 12 ربیع الاول کو پبلک مقامات پر اسٹیج بناؤ، لڑکے اور لڑکیوں کو انڈین گانوں پر نچواؤ، میراثیوں کی طرح ڈھول بجاؤ، اور ہر وہ کام کر ڈالو جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت جھلکتی ہو، انا للہ وانا الیہ رجعون

ہم ایسے لوگوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ لوگ اپنے عقائد و اعمال کی اصلاح کریں، شیطان نے آپ لوگوں کے اعمال مزین کر دئیے ہیں، اور سب سے بڑے دھوکے باز شیطان نے آپ لوگوں کو تمناؤں میں الجھا رکھا ہے، حقیقت میں جو کچھ آپ لوگ کر رہے ہیں اس سے سوائے جہنم کے اور کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب بدعت کی صیح تعریف یہی ہے کہ جس کی دین میں اصل نہ ہو اور الحمداللہ میلاد کی اصل ہے اس پر اس پوسٹ کی پوسٹیں گواہ ہیں۔اگر زیادہ جوش دکھانا ہے تو میری پوسٹوں کا جواب لکھیں۔مگر
نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار ان سے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کوئی ایک مستند دلیل لاو آپ میلاد کو ثابت کرنے کے لیے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
تم ایک ہی دلیل دو کہ میلاد نہیں کرنا چاہیے۔اور یہ تمہارے گھر والوں کا اصول لکھا ہوا ہے کہ دلیل ممانعت ہو تی ہے۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
تم ایک ہی دلیل دو کہ میلاد نہیں کرنا چاہیے۔اور یہ تمہارے گھر والوں کا اصول لکھا ہوا ہے کہ دلیل ممانعت ہو تی ہے۔
آ پ ایک ہی دلیل دے دیجئے کہ اذان کے آخری کلمات میں لا الہ الا اللہ کے بعد محمد الرسول للہ نہیں کہنا چاہئے۔ کیونکہ دلیل ممانعت کی ہوتی ہے۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
بھائی آپ کو پتہ ہونا چاہے کہ دلیل مدعی نہیں مدع الیہ دیتا ہے آپ میلاد کی نفی پر ایک دلیل دے باقی باتیں بعد میں
دلیل ہونے کی ہوتی ہے نہ ہونے کی نہیں ہوتی۔۔۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
اب یہ غؤرسے پڑھو

سبحان اللہ۔۔۔ ہم تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی آمد کو واقعی احسان مانتے ہیں مگر انکے یوم وفات پر جشن منانے والوں کے نزدیک تو احسان کچھ اور ہی معلوم ہو رہا ہے۔۔۔
 
Top