ماھنہہر قادری
مبتدی
- شمولیت
- جون 09، 2014
- پیغامات
- 130
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 22
اچھا جی جو حکم
آ پ ایک ہی دلیل دے دیجئے کہ اذان کے آخری کلمات میں لا الہ الا اللہ کے بعد محمد الرسول للہ نہیں کہنا چاہئے۔ کیونکہ دلیل ممانعت کی ہوتی ہے۔تم ایک ہی دلیل دو کہ میلاد نہیں کرنا چاہیے۔اور یہ تمہارے گھر والوں کا اصول لکھا ہوا ہے کہ دلیل ممانعت ہو تی ہے۔
دلیل ہونے کی ہوتی ہے نہ ہونے کی نہیں ہوتی۔۔۔بھائی آپ کو پتہ ہونا چاہے کہ دلیل مدعی نہیں مدع الیہ دیتا ہے آپ میلاد کی نفی پر ایک دلیل دے باقی باتیں بعد میں
سبحان اللہ۔۔۔ ہم تو رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی آمد کو واقعی احسان مانتے ہیں مگر انکے یوم وفات پر جشن منانے والوں کے نزدیک تو احسان کچھ اور ہی معلوم ہو رہا ہے۔۔۔اب یہ غؤرسے پڑھو