ا ثنا اللہ امرتسری کہتا ہے کہ بارھویں کو ایصال ثواب کی نیت سے کرنا جائز ہے (فتاوی ثنائیہ ج 2 ص 71)وحید الزماں نے اس کو بدعت حسنہ کہا ہے ۔عبداللہ تونکی نے قیام کو جائز کہا ہے (اہلحدیث کا مذہب)اور خود آپ کا مولوی فضل الرحمن نے کہا کہ حضور نے اپنے یوم میلاد کی تقریب خود بتا دی (جشن عید میلاد النبی ص 44)ابن تیمیہ نے تعظیم کے لیے میلادمنانا مستحب قرار دیا(اقتضا صراط مستقیم) وہابی شاعر مخلص نے یوم ولادت کو عید قرار دیا۔(توحیدی نعتیں)