محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
کہاں ثابت کرا ہے امام سیوطی نے اس دن کو جناب کوئی ریفرنس کوئی کتاب ؟وہابیوں ایک ہوتا ہے کسی چیز کا بنفسہ ہونا اور ایک با اصلہ ہونا۔ہمارا دعوی ہے کہ میلاد بنفسہ تو نہیں مگر با اصلہ ثابت ہے۔لہذا امام سیوطی نے بنفسہ کے اعتبار سے بات کی ہے ۔اور اصل تو خود انہوں نے ثابت کی ہے۔باقی میں نے پہلے بھی کہا ہے اسی دھاگے میں کہ طاہر قادری ہمارا معتبر نہیں۔لہذا اس کے حوالہ جات پیش مت کریں۔