• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یہ سارے دلائل اور حوالہ جات ایک طرف: کوئی ڈرف یہ بتلا دے کہ :
  1. عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم دور رسالت میں کب اور کتنی بار منایا گیا؟
  2. ادوار خلافت راشدہ میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کتنی بار منایا گیا؟
  3. آج بر صغیر پاک و ہند میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر جو ”رسومات“ مذہبی جوش و عقیدت سے منائی جاتی ہیں، ایسی رسومات مندرجہ بالا ادوار میں کب، کہاں اور کتنی بار منایا گیا
  4. کیا دین اسلام میں ہمارے لئے مشعل راہ سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کافی نہیں؟
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
بھائی آپ کو پتہ ہونا چاہے کہ دلیل مدعی نہیں مدع الیہ دیتا ہے آپ میلاد کی نفی پر ایک دلیل دے باقی باتیں بعد میں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
دلیل اور مناظرہ بازی ایک الگ فن ہے۔ اس فن کا ماہر سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ ثابت کرنے کی اہلیت رکھتا ہے، بالخصوص عوام الناس کے سامنے۔ مجھے اس فن میں کوئی کمال حاصل نہیں۔ میں تو ایک سیدھا سادا مسلمان ہوں جو نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال کو ہی سند مانتا ہوں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد صحابہ کرام کی سیرت کو۔ اگر ان دو مآخذ سے کوئی دینی کام یا مذہبی رسم (دنیوی کام یا رسم نہیں) ثابت نہیں تو وہ فعل یا رسم دین اسلام کا حصہ نہیں ہوسکتا۔ یہ ایک ”کامن سینس“ کی بات ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ کام سینس اب اتنا ”کامن“ بھی نہیں ہوتا (مسکراہٹ)
مانو نہ مانو، جان جہاں اختیار ہے
ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں​
 
شمولیت
جون 09، 2014
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
22
اچھا تو یہ سیرت النبی کی کانفرنس کس نے کی ہے ذرا یہ بھی بتا دیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جو تھریڈ چل رہا ہے اس کے مطابق دلیل دو آپ
 
Top