عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
ھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو اب پوسٹ دی ہے اس کو دیکھو۔
کیا جواب ہے حا ھا ھا ھا
آپ سے سند مانگی ہے صحیح سند کہاں ہے اس حدیث کی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ھاھاھاھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو اب پوسٹ دی ہے اس کو دیکھو۔
ہم نے بوپھالی کا کلمہ نہیں پڑھا ہےبھائی طاہت قادری کی ہمارے مسلک میں کوئی پوزیشن نہیں اگر ہے تو ثبوت لاو۔، پھر انوار ساطعہ میں اس بات کا اقرار ہے ک صحابہ نے میلاد منایا ہاں مروجہ انداز سے نہیں منایا۔جب اصل ثابت ہے تو یہ تو آپ کے علما نے بھی لکھا کہ جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔پھر آپ نے نواب صدیق بھوپالی کے حوالے کا جواب نہیں دیا۔
اور ہماری آپ سے استدعا ہے کہ اختلافی مسائل پر آئندہ دلائل کو یونیکوڈ میں پیش کریں۔ امیج لگانے سے اجتناب کریں۔اب میری ایڈ میں سے استدعا ہے کہ اس ٹوپک کو لوک کردیا جائے۔