مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
عیسیٰ علیہ السلام کے چار بھائی اور دو بہنیں
مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت مریم علیھا السلام پر صریح بہتان باندھا ہے کہ آپ کے بطن سے پانچ لڑکے اور دو لڑکیاں پیدا ہوئی تھیں (معاذ اللہ)
مرزا غلام قادیانی اپنی کتاب کشتی نوح،روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ۱۸ پر لکھتے ہیں کہ :
وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ میں مسیح ابن مریم کی عزت نہیں کرتا بلکہ مسیح تو مسیح مَیں تو اس کے چاروں بھائیوں کی بھی عزت کرتا ہوں* کیونکہ پانچوں ایک ہی ماں کے بیٹے ہیں نہ صرف اسی قدر بلکہ میں تو حضرت مسیح کی دونوں حقیقی ہمشیروں کو بھی مقدسہ سمجھتا ہوں کیونکہ یہ سب بزرگ مریم بتول کے پیٹ سے ہیں اور مریم کی وہ شان ہے جس نے ایک مدت تک اپنے تئیں نکاح سے روکا۔ پھر بزرگان قوم کے نہائت اصرار سے بوجہ حمل کے نکاح کر لیا۔
حاشیہ : یسوع مسیح کے چار بھائی اور دو بہنیں تھیں یہ سب یسوع کے حقیقی بھائی اور حقیقی بہنیں تھیں یعنی سب یوسف اور مریم کی اولاد تھی چار بھائیوں کے نام یہ ہیں۔ یہود، یعقوب، شمعون، یوزس اور دو بہنوں کے نام یہ تھے۔ آسیا، لیدیا۔ دیکھو کتاب اپاسٹولک ریکارڈس مصنفہ پادری جان ایلن گایلز مطبوعہ لندن ۱۸۸۶ء صفحہ۵۹ ۱ و ۱۶۶ ۔ منہ
اس جگہ مرزا غلام قادیانی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور ان کی پاک دامن اماں جان حضرت مریم علیھا السلام پر درج ذیل بہتان باندھے ہیں :

- وہ مریم علیھا السلام جس کو کسی مرد نے چھوا تک نہ تھا ان کے لیے شوہر ثابت کر دیا
- قرآن وحدیث میں عیسیٰ علیہ السلام کے بھائی بہنوں کا کہیں تذکرہ نہیں ،بھائی بہن ثابت کر کے قرآن وحدیث پر تمسخر کیا
- بائبل ہمارے لیے حجت نہیں مرزا نے بائبل کا حوالہ دے کر اسلام پر پھبتی کسی ہے