- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,767
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
یہ بار بار پھیلنے والی بات کو دہرائے جارہے ہیں ، یہ کسی کے حق ہون کی دلیل نہیں ، اگر قادیانیت بہت تیزی سے پھیل بھی رہی تو وبا اور طاعون بھی بہت جلدی پھیلتی ہے ۔ کئی ایک فتنے ہیں ، جن کے سامنے فتنہ قادیانیت بھی شرماتا ہوگا ، لیکن یہ سب چیزیں حق و باطل کا پیمانہ نہیں ہیں ۔الحمد للہ مسیح مو عود علیہ السلام کا پیغا م تو ہر سو پھیل رہا ہے۔عرب کیا اور افریقہ کیا۔جتنا مرضی زور لگا لو۔حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کے با رے میں کچھ بھی غلط کہہ لو۔یہ کھاد کا کام دیتا ہے جیسے اچھی فصل کے لئے کھاد لا ز می ہے اسی طرح یہ بکواس جو آپ فرما رہے ہیں اس کی وہی حثیت ہے۔
طعن و تشنیع وہابی کرتے ہیں یا پھر بریلوی یا پھر شیعہ۔ہمیں تو غیر مسلم قرا ر نہیں دے دیا؟اب ہما را معا ملہ چھوڑو۔اپنی با ت کرو۔کو ئی اور ابو جہلی حربے لا و جس سے احمدیت اسلام رک جا ئے۔اللہ کا پیغا م روک کر دکھاو۔ ۱۰۰ سا ل سے روک رہے ہو۔کیا رک گیا؟کو ئی جواب نہیں تمہا رے پا س سوا ئے نبی اور رسول کے اوپر کیچڑ اچھا لنے کے اور یہی کھاد ہے ۔کون سا نبی ہے جس کے سا تھ یہ سلوک نہیں ہوا؟؟؟؟؟؟ہزا روں کتب ہما رے پیا رے آقا و مولا حضرت محمد مصطفےﷺ کی ذا ت اقدس کی بے حرمتی میں لکھی گئیں۔اس سے کیا ان کی قدر کم ہو گئی؟ہر گز نہیں۔بلکل یہی معا ملہ رسول اللہ ﷺ کے عا شق صا دق حضرت مسیح موعود مرزا غلا م احمد علیہ السلام کے سا تھ ہے۔
حضرت شا ہ ولی اللہ نے اور دوسرے بزرگا ن نے واضح فرما یا ہے کہ مہدی آئے گا تو علما ان کے خلا ف فتوے دیں گے اور کہیں گے کہ وہ دین میں بگا ڑ پیدا کر رہا ہے۔ اور یہ پیشن گوئی پوری ہو رہی ہے۔
شاہ ولی اللہ نے تو مہدی کے متعلق کہا ہے ، مرزا قادیانی مہدی تھے ؟ کہ نبی تھے کہ مسیح تھے ؟