• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
مطالبہ جن صفحات کے اسکین طلب کرنیکا اشماریہ بهائی کا تها ، ان کا مطالبہ پورا کیا جائے ۔
بهاگے گا کون یہ سارا زمانہ دیکهے گا ۔
فی الحال محض مطالبہ پورا کرنے پر اکتفا کیجائے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وہابی خود ہی یہودی صفت ہیں اور یہ با ت میں نہیں انہی کے سرکا ری مسلمان جنہیں یہ خود مشرک کہتے ہیں وہ کہہ رہے ہیں۔ ہما رے نزدیک یہی لعنت ان وہابیوں پر پڑ رہی ہے اور یہ ہما ری ہی لعنت نہیں۔ اللہ پا ک کی لعنت ہے۔حالات اس با ت کا گوا ہ ہے۔ریال کی بھر ما ر ہونے کے باوجود وہابی غیر مقلد ہر جگہہ سے ذلیل و رسوا ہو رہے ہیں اور اپنے ہی مسلمان بھا ئیوں سے کتے کہلوا رہے ہیں۔شیعہ مسلمان تو اور آگے نکل گئے ہیں۔شیعوں کے نزدیک وہابی حرامیوں کا لشکر ہے۔یہ کوئی احمدی مسلمان نہیں کہہ رہا آپ کے اپنے مسلمان کہہ رہے ہیں۔ان کا تو جواب دیں اور انہیں ثابت کریں کہ آپ ولدالزنا نہیں ہیں۔
اور یہ سارے لوگ یک زبان ہو کر جو آپ کے بارے میں کہہ رہے ہیں ، اس پر بھی کوئی بات کرلیں ۔ ان کی اختلافی باتیں تو آپ اچھال رہے ہیں ، لیکن جس پر ان سب کا اتفاق ہے ، اس سے کنی کیوں کترا رہے ہیں ؟
اختلافات کو اچھالنا ہے تو پہلے اپنے گھر کی تو خبر لیں ۔
اور پھر ہر جگہ پر ان باتوں کی آڑ لینا ، یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ تم مرزا قادیانی کی نبوت یا مسیحیت کے اثبات کے دلائل سے عاری ہو ، اپنے مزعومہ نبی کی اخلاقیات بھی تمہارے ہاں ، اس قابل نہیں کہ انہیں زیر بحث لایا جائے ۔
امید ہے اب تم پھر دوبارہ بات کو گھما کر کسی اور طرف لیجانے کی کوشش کرو گے ۔ لیکن قادیانی دین جو آپ کے بقول بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ، اس پر اور اس کے چیمپئن مرزا قادیانی کے متعلق بات کرنے سے مکمل گریز کرو گے ، کیونکہ ’ کانے کو کان کھڑک جاتی ہے ‘ چاہے وہ مرزا ہو یا اس کے پیشوا ہوں ۔
@خضر حیات بھائی! ان صاحب کا مقصود نہ کوئی علمی بحث کرنا ہے اور نہ افہام و تفہیم۔ اور فورم کے صفحات طعن و تشنیع اور مذاق اڑانے کے لیے ہیں نہیں۔ اس لیے اگر انہیں بین کر دیا جائے تو میرے خیال میں اچھا ہوگا۔
ہاں پہلے ایک بار پوچھ لیا جائے کہ اگر یہ واقعی کوئی کام کی بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم ان سے بات کر لیتے ہیں۔
یہ کام کی بات پر کبھی نہیں آئیں گے ۔ آدمی دفاع وہاں کرتا ہے ، جہاں خود یقین ہو ۔ قادیانی نعمت یقین سے محروم ہیں ، اسی لیے آپ دیکھیں گے ، کہ اصل مدعا پر آنے کی بجائے ، دوسروں پر تنقید کرکے دل کو خوش رکھنے کا بہانہ کرتے ہیں ۔ گویا ان کے حق ہونے کی دلیل یہی ہے کہ دوسرے بھی غلط ہیں ۔
عرصے سے کوئی قادیانی فورم پر نہیں آیا تھا ، جبکہ قادیانیت و مرزائیت کے متعلق ہمارے پاس مضامین اور پی ڈی ایف کتب کی بھی بھرمار تھی ، اس لیے میں نے مناسب سمجھا کہ ان کو ذرا ڈھیل دی جائے ، تاکہ یہ ان موضوعات کو تازہ کرنے کا سبب بن جائیں ۔
میں کب سے یہی دھرا رہا ہوں کہ کیا ایک مشرک عقیدہ رکھنے والا بریلوی اور ایک گستا خ رسول غیرمقلد وہابی مل کر کسی کو غیر مسلم قرا ر دے سکتے ہیں؟؟؟یہ علمی با ت اس وجہ سے نہیں کہ تمہیں پسند نہیں اور اسی با ت سے تمہا ری دُم پر پا وں آجا تا ہے تو یہ اور با ت ہے۔لیکن یہ طہ ہو چکا کہ اس کا کوئی جواب نہیں سوائے بین کرنے کےلئے۔ ویسے بھی یہ فورم کی حثیت کیا ہے؟
مرزاقادیانی کی طرح کجی بحثی ، طعن و تشنیع ہی کرتے جاؤ گے تو بین ہی کرنا ہے ، قادیانیت کی ترویج کے لیے آئے ہو ، لیکن عجب ہے کہ اتنے دن گزرنے کے بعد بھی ابھی تک کسی کو آپ کے متعلق یہ بھی علم نہ ہوگا کہ آپ قادیانی کو کیا مانتے ہیں ؟ نبی ، مسیح ، مہدی ؟ قادیانی آپ کے نزدیک ایک معزز انسان تھا یا اسے بازاری سمجھتے ہوئے بھی صرف پیسے کے لالچ میں گند مار رہے ہو ۔؟
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
احمدی ہمیں تو احمد رضا خان نے کتا کہا ہوگا. وہ بھی ایک عالم تھے تو ان سے اجتہادی غلطی ہو گئی ہوگی جس پر نبی کریم ص نے ایک اجر کا فرمایا ہے.
لیکن تم نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ تم جواب ملنے کے بعد بھی پہلی والی بات رٹتے رہو گے کیوں کہ تمہارے پاس اس کے علاوہ کچھ نہیں. خود تمہارے نبی کی باتیں تو اس قابل ہیں نہیں کہ انہیں تم پیش کر سکو. ظاہر ہے محمدی بیگم کے نامراد عاشق اور ان کے سرپرستوں کو دھمکیاں اور لالچ دینے والے ٹھرکی نبی سے اس کے علاوہ کیا توقع کی جا سکتی ہے کہ اس کی باتیں نامردی سے شروع ہو کر قوت باہ کے کشتوں پر دم توڑیں. کہیں منی غلیظ ہو رہی ہو, کہیں دوائیوں سے پچاس مردوں کی طاقت حاصل کی جا رہی ہو اور کہیں ام المردودین کئی دن تک سوجن کی شکایت کر رہی ہوں. ظاہر ہے تم ان "تعلیمات" کو کیسے بیان کر سکتے ہو!
(ان میں سے ہر بات کا حوالہ موجود ہے احمدی لیکن تم مانگو گے نہیں, امید ہے.)

احمدی اب احمد رضا خان اور دوسروں کے ہمارے اوپر یا ہمارے دوسروں کے اوپر فتووں کو چھوڑ کر اصل موضوع کی طرف آ جاؤ کیوں کہ تمہیں جوابات مل چکے ہیں.
ورنہ اب میری پوسٹوں میں تمہارے مرزے کی باحوالہ کھنچائی ہوگی ان شاء اللہ. اور اس کا سبب تم بنو گے.
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اور یہ سارے لوگ یک زبان ہو کر جو آپ کے بارے میں کہہ رہے ہیں ، اس پر بھی کوئی بات کرلیں ۔ ان کی اختلافی باتیں تو آپ اچھال رہے ہیں ، لیکن جس پر ان سب کا اتفاق ہے ، اس سے کنی کیوں کترا رہے ہیں ؟
اختلافات کو اچھالنا ہے تو پہلے اپنے گھر کی تو خبر لیں ۔
اور پھر ہر جگہ پر ان باتوں کی آڑ لینا ، یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ تم مرزا قادیانی کی نبوت یا مسیحیت کے اثبات کے دلائل سے عاری ہو ، اپنے مزعومہ نبی کی اخلاقیات بھی تمہارے ہاں ، اس قابل نہیں کہ انہیں زیر بحث لایا جائے ۔
امید ہے اب تم پھر دوبارہ بات کو گھما کر کسی اور طرف لیجانے کی کوشش کرو گے ۔ لیکن قادیانی دین جو آپ کے بقول بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ، اس پر اور اس کے چیمپئن مرزا قادیانی کے متعلق بات کرنے سے مکمل گریز کرو گے ، کیونکہ ’ کانے کو کان کھڑک جاتی ہے ‘ چاہے وہ مرزا ہو یا اس کے پیشوا ہوں ۔

یہ کام کی بات پر کبھی نہیں آئیں گے ۔ آدمی دفاع وہاں کرتا ہے ، جہاں خود یقین ہو ۔ قادیانی نعمت یقین سے محروم ہیں ، اسی لیے آپ دیکھیں گے ، کہ اصل مدعا پر آنے کی بجائے ، دوسروں پر تنقید کرکے دل کو خوش رکھنے کا بہانہ کرتے ہیں ۔ گویا ان کے حق ہونے کی دلیل یہی ہے کہ دوسرے بھی غلط ہیں ۔
عرصے سے کوئی قادیانی فورم پر نہیں آیا تھا ، جبکہ قادیانیت و مرزائیت کے متعلق ہمارے پاس مضامین اور پی ڈی ایف کتب کی بھی بھرمار تھی ، اس لیے میں نے مناسب سمجھا کہ ان کو ذرا ڈھیل دی جائے ، تاکہ یہ ان موضوعات کو تازہ کرنے کا سبب بن جائیں ۔

مرزاقادیانی کی طرح کجی بحثی ، طعن و تشنیع ہی کرتے جاؤ گے تو بین ہی کرنا ہے ، قادیانیت کی ترویج کے لیے آئے ہو ، لیکن عجب ہے کہ اتنے دن گزرنے کے بعد بھی ابھی تک کسی کو آپ کے متعلق یہ بھی علم نہ ہوگا کہ آپ قادیانی کو کیا مانتے ہیں ؟ نبی ، مسیح ، مہدی ؟ قادیانی آپ کے نزدیک ایک معزز انسان تھا یا اسے بازاری سمجھتے ہوئے بھی صرف پیسے کے لالچ میں گند مار رہے ہو ۔؟
یہ ڈائلاگز بہت ہو چکے ۔زما نہ بدل گیا ہے لوگ یہ بہودگی اب سننا نہیں چا ہتے۔میں نے سادہ سے سوال کیے تھے۔ایک کا بھی جوا ب نہیں دیا
سکین صفحہ دے دیا ہے اگر عقل شریف میں نہیں آرہا یا ارادہ یہ ہے کہ یہودی صفت علما کی طرح ادھر ادھر کی ہا نکتے جا نا ہے تو مرضی ہے۔
میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر کوئی غیر مسلم اسلام لا نا چا ہے تو وہ شیعہ اسلام اختیار کر لے اور دن رات تبرا کرے تو آپ کے نز دیک مسلمان ہوگا؟یا وہ بریلوی ہو جا ئے اور یا رسول اللہ کہنا اپنے ایمان کا اولین جزو قرا ر دے دے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ ڈائلاگز بہت ہو چکے ۔زما نہ بدل گیا ہے لوگ یہ بہودگی اب سننا نہیں چا ہتے۔میں نے سادہ سے سوال کیے تھے۔ایک کا بھی جوا ب نہیں دیا
سکین صفحہ دے دیا ہے اگر عقل شریف میں نہیں آرہا یا ارادہ یہ ہے کہ یہودی صفت علما کی طرح ادھر ادھر کی ہا نکتے جا نا ہے تو مرضی ہے۔
میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر کوئی غیر مسلم اسلام لا نا چا ہے تو وہ شیعہ اسلام اختیار کر لے اور دن رات تبرا کرے تو آپ کے نز دیک مسلمان ہوگا؟یا وہ بریلوی ہو جا ئے اور یا رسول اللہ کہنا اپنے ایمان کا اولین جزو قرا ر دے دے؟
اگر کوئی غیر مسلم اسلام لانا چاہے تو اس نے کسی فرقے پر ایمان نہیں لانا ، بلکہ اسلام پر ایمان لانا ہے ، کلمہ کسی بزرگ کا نہیں ، بلکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھنا ہے ، وہ پڑھے اور داخل ہوجائے، اس کے بعد مختلف تعبیرات میں سے جو بات اقرب الی الحق ہو اس پر عمل پیرا ہوجائے ۔
ویسے آپ کو کسی کے مسلمان ہونے کی اتنی فکر کیوں کھائی جارہی ہے ، آپ اپنا قادیانی مذہب اور اس کے نبی کا کردار پیش کریں ، مسلسل اس سے کیوں جان چھڑا رہے ہیں ؟ کیا واقعتا قادیانی مذہب اور اس کا پیشوا زیر بحث لانے کے قابل نہیں ؟ جو جواب آپ کے آخری مرتبہ کہوں گا کہ جو جواب آپ کے پاس احمدیوں اور قادیانیوں کے فرق کا ہے ، وہی مسلمانوں کی طرف سے مسالک کے اختلاف کا سمجھ لیں ۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اور یہ سارے لوگ یک زبان ہو کر جو آپ کے بارے میں کہہ رہے ہیں ، اس پر بھی کوئی بات کرلیں ۔ ان کی اختلافی باتیں تو آپ اچھال رہے ہیں ، لیکن جس پر ان سب کا اتفاق ہے ، اس سے کنی کیوں کترا رہے ہیں ؟
اختلافات کو اچھالنا ہے تو پہلے اپنے گھر کی تو خبر لیں ۔
اور پھر ہر جگہ پر ان باتوں کی آڑ لینا ، یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ تم مرزا قادیانی کی نبوت یا مسیحیت کے اثبات کے دلائل سے عاری ہو ، اپنے مزعومہ نبی کی اخلاقیات بھی تمہارے ہاں ، اس قابل نہیں کہ انہیں زیر بحث لایا جائے ۔
امید ہے اب تم پھر دوبارہ بات کو گھما کر کسی اور طرف لیجانے کی کوشش کرو گے ۔ لیکن قادیانی دین جو آپ کے بقول بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ، اس پر اور اس کے چیمپئن مرزا قادیانی کے متعلق بات کرنے سے مکمل گریز کرو گے ، کیونکہ ’ کانے کو کان کھڑک جاتی ہے ‘ چاہے وہ مرزا ہو یا اس کے پیشوا ہوں ۔

یہ کام کی بات پر کبھی نہیں آئیں گے ۔ آدمی دفاع وہاں کرتا ہے ، جہاں خود یقین ہو ۔ قادیانی نعمت یقین سے محروم ہیں ، اسی لیے آپ دیکھیں گے ، کہ اصل مدعا پر آنے کی بجائے ، دوسروں پر تنقید کرکے دل کو خوش رکھنے کا بہانہ کرتے ہیں ۔ گویا ان کے حق ہونے کی دلیل یہی ہے کہ دوسرے بھی غلط ہیں ۔
عرصے سے کوئی قادیانی فورم پر نہیں آیا تھا ، جبکہ قادیانیت و مرزائیت کے متعلق ہمارے پاس مضامین اور پی ڈی ایف کتب کی بھی بھرمار تھی ، اس لیے میں نے مناسب سمجھا کہ ان کو ذرا ڈھیل دی جائے ، تاکہ یہ ان موضوعات کو تازہ کرنے کا سبب بن جائیں ۔

مرزاقادیانی کی طرح کجی بحثی ، طعن و تشنیع ہی کرتے جاؤ گے تو بین ہی کرنا ہے ، قادیانیت کی ترویج کے لیے آئے ہو ، لیکن عجب ہے کہ اتنے دن گزرنے کے بعد بھی ابھی تک کسی کو آپ کے متعلق یہ بھی علم نہ ہوگا کہ آپ قادیانی کو کیا مانتے ہیں ؟ نبی ، مسیح ، مہدی ؟ قادیانی آپ کے نزدیک ایک معزز انسان تھا یا اسے بازاری سمجھتے ہوئے بھی صرف پیسے کے لالچ میں گند مار رہے ہو ۔؟

الحمد للہ مسیح مو عود علیہ السلام کا پیغا م تو ہر سو پھیل رہا ہے۔عرب کیا اور افریقہ کیا۔جتنا مرضی زور لگا لو۔حضرت مرزا غلام احمد علیہ السلام کے با رے میں کچھ بھی غلط کہہ لو۔یہ کھاد کا کام دیتا ہے جیسے اچھی فصل کے لئے کھاد لا ز می ہے اسی طرح یہ بکواس جو آپ فرما رہے ہیں اس کی وہی حثیت ہے۔
طعن و تشنیع وہابی کرتے ہیں یا پھر بریلوی یا پھر شیعہ۔ہمیں تو غیر مسلم قرا ر نہیں دے دیا؟اب ہما را معا ملہ چھوڑو۔اپنی با ت کرو۔کو ئی اور ابو جہلی حربے لا و جس سے احمدیت اسلام رک جا ئے۔اللہ کا پیغا م روک کر دکھاو۔ ۱۰۰ سا ل سے روک رہے ہو۔کیا رک گیا؟کو ئی جواب نہیں تمہا رے پا س سوا ئے نبی اور رسول کے اوپر کیچڑ اچھا لنے کے اور یہی کھاد ہے ۔کون سا نبی ہے جس کے سا تھ یہ سلوک نہیں ہوا؟؟؟؟؟؟ہزا روں کتب ہما رے پیا رے آقا و مولا حضرت محمد مصطفےﷺ کی ذا ت اقدس کی بے حرمتی میں لکھی گئیں۔اس سے کیا ان کی قدر کم ہو گئی؟ہر گز نہیں۔بلکل یہی معا ملہ رسول اللہ ﷺ کے عا شق صا دق حضرت مسیح موعود مرزا غلا م احمد علیہ السلام کے سا تھ ہے۔
حضرت شا ہ ولی اللہ نے اور دوسرے بزرگا ن نے واضح فرما یا ہے کہ مہدی آئے گا تو علما ان کے خلا ف فتوے دیں گے اور کہیں گے کہ وہ دین میں بگا ڑ پیدا کر رہا ہے۔ اور یہ پیشن گوئی پوری ہو رہی ہے۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اگر کوئی غیر مسلم اسلام لانا چاہے تو اس نے کسی فرقے پر ایمان نہیں لانا ، بلکہ اسلام پر ایمان لانا ہے ، کلمہ کسی بزرگ کا نہیں ، بلکہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑھنا ہے ، وہ پڑھے اور داخل ہوجائے، اس کے بعد مختلف تعبیرات میں سے جو بات اقرب الی الحق ہو اس پر عمل پیرا ہوجائے ۔
ویسے آپ کو کسی کے مسلمان ہونے کی اتنی فکر کیوں کھائی جارہی ہے ، آپ اپنا قادیانی مذہب اور اس کے نبی کا کردار پیش کریں ، مسلسل اس سے کیوں جان چھڑا رہے ہیں ؟ کیا واقعتا قادیانی مذہب اور اس کا پیشوا زیر بحث لانے کے قابل نہیں ؟ جو جواب آپ کے آخری مرتبہ کہوں گا کہ جو جواب آپ کے پاس احمدیوں اور قادیانیوں کے فرق کا ہے ، وہی مسلمانوں کی طرف سے مسالک کے اختلاف کا سمجھ لیں ۔
لا الہ اللہ محمد رسول اللہ۔یہ لیں اب؟
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
لیکن احمدی تو غیر مسلم ہیں نا؟آ پ تو مسلما ن ہیں کہ نہیں؟کون سا اسلام صحیح ہے؟وہا بی دیو بندی اور شیعہ اسلام؟
میں محض اختللا ف کی با ت تو کر ہی نہیں رہا۔میں تو کفر کے فتوے کی با ت کر رہا ہوں جو ہر فرقے کے با نی نے دوسرے فرقے پر لگا ئے۔پتہ نہیں سا دہ سی با ت سمجھ کیو ں نہیں آرہی؟
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
لا الہ اللہ محمد رسول اللہ۔یہ لیں اب؟
لیکن احمدی تو غیر مسلم ہیں نا؟آ پ تو مسلما ن ہیں کہ نہیں؟کون سا اسلام صحیح ہے؟وہا بی دیو بندی اور شیعہ اسلام؟
یعنی آپ کے نزدیک ’ احمدی غیر مسلم ہیں ‘ لہذا انہیں زیر بحث نہیں لایا جائے گا ؟
ہمارے نزدیک تو احمدی و قادیانی کافر ہیں ، لیکن اگر آپ بھی اس کو تسلیم کرتے ہیں ، تو ہم آپ کو مسلمان ہونے کا طریقہ بتادیتے ہیں ۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
یعنی آپ کے نزدیک ’ احمدی غیر مسلم ہیں ‘ لہذا انہیں زیر بحث نہیں لایا جائے گا ؟
ہمارے نزدیک تو احمدی و قادیانی کافر ہیں ، لیکن اگر آپ بھی اس کو تسلیم کرتے ہیں ، تو ہم آپ کو مسلمان ہونے کا طریقہ بتادیتے ہیں ۔
آپ کے نزدیک شیعہ بریلوی اسما عیلی مسلمان ہیں؟
 
Top