- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
غامدی صاحب ہمیشہ متضاد باتیں کر کے ۔۔اعتزالی دانش ۔جھاڑتے ہیں ؛
اور ’‘ کینیڈین شیخ الاسلام ’‘ کی طرح بار بار ’‘ اہل کفر کی ڈھال ’‘ بننے کی کوشش کرتے ہیں ؛
اب یہاں دیکھ لیں
یہ ہمارا کام کب سے ہوگیا ؟
یہ کام یا تو خود اللہ تعالی کا ہے ۔۔یا۔۔اس کے رسول ﷺ کا ؛
ہم تو کم فہم ،اور اختلاف میں دامن اعتدال چھوڑدینے والے بندے ہیں ، پتا نہیں کس چیز کو ایمان بنا دیں ،اور کس چیز کو کفر!
اور ’‘ کینیڈین شیخ الاسلام ’‘ کی طرح بار بار ’‘ اہل کفر کی ڈھال ’‘ بننے کی کوشش کرتے ہیں ؛
اب یہاں دیکھ لیں
اس کا جواب اگر کوئی اسی ’’ سر ‘‘ میں درج ذیل دے تو غامدی صاحب ’’ بغلیں جھانکنے لگیںہمارا کام یہ ہے کہ ہم دین کی صحیح بات لوگوں تک پہنچائیں اور ان کو یہ سمجھائیں کہ کفر، شرک اور بدعت کیا ہوتی ہے، ان کی تعلیم دینا ہی دراصل ہماری ذمہ داری ہے-‘‘