شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 1,969
- ری ایکشن اسکور
- 6,263
- پوائنٹ
- 412
آمینجزاکم اللہ شاہد نذیر بھائی ۔
اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔
اس سلسلے میں، میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتا۔ معذرت چاہتا ہوں۔یہ جو مضامین آپ دے رہےہیں یہ جس رسالے میں شائع ہوئے ہیں اس کا پی ڈی ایف مل سکتا ہے ۔ ؟
اسی طرح غامدی کے اصل مضامین جو اس نے عربی میں لکھے ہیں ان کا کوئی دہاگہ مل سکتا ہے ؟
رضوان علی ندوی صاحب کا تفصیلی تعارف موجود ہے۔ اسے ان شاء اللہ عنقریب پیش کردونگا۔اسی طرح رضوان علی ندوی صاحب کا کوئی تعارف وغیرہ مل سکتا ہے ؟