• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلط العام اور غلط العوام الفاظ

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ اکبر یوسف ثانی صاحب اگر آپ واقعی یوسف ثانی ھو توھمیں دیدار کیلیے آنا پڑیگا دیدار کرادوگے ؟؟؟؟؟؟؟ شاہ محمد اسحاق دھلوی نے لکھا ھے کہ حضرت یو سف علیہ السلام جب باھر نکلا کرتے تھے تو نقاب پھنا کرتے تھےتو آپ پھنتے ھو؟؟؟؟؟؟ آپ کودیکھ کر کسی نے انگللیاں کاٹی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ شکر ھے کہ جب ھم آپ کی ساتھ قلفی کھانے جایینگے توچھری وھاں نھی ھوگی ھمرے انگلیاں بچ جاینگے اور ھاں ضرور آنا ھے کیونکہ مولنا عبد الغفار بھٹو صاحب نے آپ کی بھت تعریف کی تھی تو اب تو دیدار ضروری ھے

مجھے تو آپ جیسے عظیم انسان کو محدث فورم پر دیکھ کر بھت خوشی ھوی بلکہ محدث فورم ایک نعمت غیر مترقبہ ثابت ھوا کہ ما شاء یھاں بھت اھل علم موجود ھے اللھم زد فزد موضوع کی حوالے سے گذارش کرنی تھی کہ ممنون اور مشکور لفظ تو بالکل صحیح ھے اور اسم مفعول ھی مستعمل ھے کیونکہ اس کامعنی ھے میں آپ کا ممنون ھو یعنی میرے اوپر آپ کی طرف سے احسان کیا گیاھے مشکور ھو یعنی میرے طرف سے آپ کا شکر اداء کیا گیاھےایڈوانس میں مطلب میں آج اتنا خوش ھو
کہ جیسا کہ میں نے ایڈوانس میں آپ کاشکریہ اداء کیا ھے
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562

دی مرے بھائی کو حق نے از سرِ نو زندگی
میرزا یوسف' ہے غالب! یوسفِ ثانی مجھے​
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جمعہ کی خطبہ میں اللہ سبحانہ وتعالی کی شان میں ایک لفظ آتا ھے انہ تعالی جواد کریم یھاں لفظ جواد واوپر صرف زبرھے تشدید نھی اس کا معنی ھے سخی لیکن کم علمی کی وجہ سے بھت سارے خطیب حضرات اس کو پڑھتے ھیں واو کی اوپر زبر شد کی ساتھ یہ بالکل غلط ھے کیونکہ شد کی ساتھ اس کا معنی بنتاھے مظبوط گھوڑا نعوذ باللہ یہ تو اللہ تعالی کو گالیاں دینے ھے اسلیے ناطرین تصحیح کرواے
جواد اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے، حدیث مبارکہ میں ہے: « إن الله كريم يحب الكرماء ، جواد يحب الجودة ، يحب معالى الأخلاق ، و يكره سفسافها » صحيح الجامع: 0018
اور یہ واو کی تشدید کے ساتھ بھی استعمال ہوتا ہے اور بغیر تشدید کے بھی، دونوں کا معنیٰ بہت عطا کرنے والا بھی ہے اور تیز رفتار گھوڑا بھی۔ (گھوڑے کیلئے یہ لفظ شاذ ونادر استعمال ہوتا ہے۔)
واللہ تعالیٰ اعلم!
تفصیل کیلئے دیکھیے:
معنى كلمة جواد في قاموس المعاني. قاموس عربي عربي مصطلحات الكل صفحة 1
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم !
اور یہ واو کی تشدید کے ساتھ بھی استعمال ہوتا ہے اور بغیر تشدید کے بھی، دونوں کا معنیٰ بہت عطا کرنے والا بھی ہے اور تیز رفتار گھوڑا بھی۔ (گھوڑے کیلئے یہ لفظ شاذ ونادر استعمال ہوتا ہے۔)
تشدید کے ساتھ جواد انسان کے ساتھ خاص ہےجبکہ تخفیف کے ساتھ جواد گھوڑے اور انسان دونوں کیلیےہے ۔
باقی استاد محترم بہتر جانتے ہیں ۔۔
آپ کے دیے ہو ئے دہاگے میں بھی تمام معانی دیکھنے سےیہی پتہ چلتا ہے ۔۔ اسی طرح القاموس الوحید وغیرہ سے بھی یہی مترشح ہوتا ہے ۔

مفتی عبد اللہ صاحب کی بات کے بالکل الٹ معاملہ ہے اللہ تعالی کے لیے جواد تشدید کے ساتھ ہی بولا جاتا ہے ۔ اور گھوڑے کیلیے جواد تخفیف کےساتھ ۔ واللہ أعلم ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم !

تشدید کے ساتھ جواد انسان کے ساتھ خاص ہےجبکہ تخفیف کے ساتھ جواد گھوڑے اور انسان دونوں کیلیےہے ۔
باقی استاد محترم بہتر جانتے ہیں ۔۔
آپ کے دیے ہو ئے دہاگے میں بھی تمام معانی دیکھنے سےیہی پتہ چلتا ہے ۔۔ اسی طرح القاموس الوحید وغیرہ سے بھی یہی مترشح ہوتا ہے ۔

مفتی عبد اللہ صاحب کی بات کے بالکل الٹ معاملہ ہے اللہ تعالی کے لیے جواد تشدید کے ساتھ ہی بولا جاتا ہے ۔ اور گھوڑے کیلیے جواد تخفیف کےساتھ ۔ واللہ أعلم ۔
جزاکم اللہ خیرا!
میں نے صرف اوپر دی گئی ویب سائٹ سامنے نہیں رکھی، بلکہ یہ لفظ کئی احادیث مبارکہ میں موجود ہے، ان کی تشریح شرح مسلم اور تحفۃ الاحوذی وغیرہ میں دیکھی تو اکثر محدثین نے اسے تشدید کے بغیر ہی لکھا ہے۔
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
انشاء مین مزید تحقییق بھی کرونگا یہ بات مجھے استاذ سے یاد تھی لکھ لیاتھا مین اس پر مزید تحقیق کرونگا انشاء اللہ
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
عام طور پر لوگ کھتے ھیں میں نے تجربہ کیا راء کی پیش کی ساتھ یہ لفظ غلط ھے کیونکہ یہ لفظ باب تفعیل کی مصادر غیر مشھورہ مین سے ھے اور باب تفعیل کا مصدر غیر مشھور تفعلة عین کی زیر کی ساتھ آتا ھے نا کہ عین کی پیش کی ساتھ اس لیے صحیح لفط ھے تجربہ راء کی زیر کی ساتھ
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
انشاء مین مزید تحقییق بھی کرونگا یہ بات مجھے استاذ سے یاد تھی لکھ لیاتھا مین اس پر مزید تحقیق کرونگا انشاء اللہ
السلام و علیکم برادر
دخل در معقولات کی معذرت ۔۔۔’’ انشاء اللہ‘‘ نہیں بلکہ ’’ان شاء اللہ‘‘ لکھا کریں ۔ شکریہ
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جناب قابل صد احترام یوسف ثانی صاحب چند دن پھلی اسی موضوع پر ایک ڈاکٹر صاحبسے میری بحث ھوی تھی ان کی دلایل تو بھت کمزور تھے
آپ بھی دلایل بتاے اگر آپ کی دلایل
مظبوط ھوتو میں بسر وچشم مان کر آپ کو خلوص اور محبت کی ساتھ سلوٹ بھی کرونگا کوینکہ یہ تو میری ربی زدنی علما والی دعا قبول ھوجایگی کیونکہ ھمیں تو علم چاھیے آپ کا دخل در
معقولات بھت اچھا لگا بھت اچھا لگا ھمیشہ کیا کریں میرے خیال میں دونوں ظرھ لکھنا ٹھیک ھے دلیل رکھتا ھو
 
Top