• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غوثِ اعظم کون ہے ؟

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اس پوسٹ میں جہالت کے سبب ’‘ اپنے ماتحت کو حکم دینے ’‘ کا نام ’‘ مدد ’‘ رکھ دیا ہے ۔۔۔
اتنی زیادہ لمبی چوڑی پوسٹ کرنے سے بہتر تھا کہ آپ درج ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمادیتے تو بات کو سمجھنے میں آسانی ہوجاتی اور دوسری بات یہ کہ چلیں میں تھوڑی دیر کے لئے یہ مان لیتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے ماتحت درباریوں مدد نہیں حکم دیا تھا میرے خیال سے چاہے حکم ہو یا مدد بات تو وہیں کی وہیں رہتی ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے درباریوں کو ما فوق السبب امر کا حکم دیکر وہابیہ کے نزدیک نعوذباللہ شرک کیا تھا یا کوئی اور بات ہے ؟؟؟
پہلے آپ اتنا بتادیں کہ تاکہ فیصلہ ہو جائے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا اپنے درباریوں سے تخت لانے کے لئے مدد مانگنا مافوق الاسباب تھا یا ماتحت الاسباب
1۔جہاں حضرت سلیمان علیہ السلام کا دربار سجا تھا وہاں سے ملکہ بلقیس کا تخت کتنے فاصلے پر تھا یعنی کتنے دن کی مسافت پر تھا ؟
2۔اس تخت کا وزن کتنا تھا ؟
3۔ اس تخت کا حجم کتنا تھا ؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
بہرام صاحب! ایک مہربانی کریں پہلے مجھے آپ معبود اور عبادت کی تعریف لکھ دیں تاکہ مجھے پتہ چل سکے۔ آپ کے ہاںمعبوداور عبادت کس شے کا نام ہے؟ پھر ان شاء اللہ العزیز آپ کی تلبیسات کا جواب دیتا ہوں۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
جو انسان اپنے” اختیار“ سے پیدا نہ ہو سکتا ہواسے انسانوں کا ”غوثِ اعظم“ کہنا” اندھی “عقیدت کا” جوش “ہے ۔جس کی” ابتداء“ ہی بے اختیاری سے ہو وہ بھلا کب ”با اختیار “ہو سکتا ہے ؟
 
Top