• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غوطہ پھر لہو لہو !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
غوطہ پھر لہو لہو !!!

_____________

30412645_1049485755189685_9066534941547643773_n.jpg

کیمیائی ہتھیاروں کی محض جھوٹی اطلاع پر عراق کو ملیا میٹ کرنے والا عالمی دہشت گرد شام میں ان ہتھیاروں کے استعمال پر خاموش کیوں ہے؟
‏شام میں #مشرقی_غوطہ کے سب سے بڑے شہر #دوما پر بشارالاسد کی فوج کا ایک اور کیمیائی حملہ‘ زہریلی گیس سے 50 شہری شہید‘ 1000 متاثر‘ اکثریت بچوں کی ہے
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
یااللہ اہل شام پر رحم فرما.
یا اللہ دشمنان اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹا دے.
آمین یا ارحم الراحمين
 
Top