lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
تحقیق چاہیے
وعن أحمد بنِ حنبلٍ رِوايةٌ أنه يحلف بِالنبِيِ صلی الله علیہ وسلم
ترجمہ : احمد بن حنبل سے ایک قول یہ بھی منقول ہے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم کی قسم کھائی جا سکتی ہے -
جبکہ الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ:
خبردار الله کے سوا کسی کی قسم نہ کھاؤ - (بخاری : کتاب مناقب الانصار ، باب:ایام الجاہلیہ)
جس نے الله کے سوا کسی اور کی قسم کھائی اس نے شرک کیا - (ابو داؤد : کتاب ایمان و النذور ، باب:فی کراہیتہ الحلف بالاباء)