• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلدیت کا طلسم: شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)

شمولیت
ستمبر 11، 2013
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب حفظہ اللہ اہل حدیث ، سلفی اور غیر مقلد ہیں
ذاکر نائک علی الاعلان چیخ چیخ کر کہتے ہیں کہ میں سلفی نہیں ہوں اور ہم ہیں کہ زبردستی انھیں سلفی بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 11، 2013
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
52
شیخ معید کو اہل حدیث کا دفاع کرنا چاہئے نہ کہ مخالفت ۔ ہاں جو اصلاح کے قابل ہو اچھے ڈھنگ سے اس کی اصلاح کریں۔
معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ عبدالمعید نے سب سے پہلے دفاع ہی کیا ہے اگر آپ نے پہلا پیراگراف ہی پڑھا ہے۔
عبدالمعید کو صرف معید ؟؟؟؟؟؟ آپ جیسے فاضل سے ایسی امید نہیں تھی۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ عبدالمعید نے سب سے پہلے دفاع ہی کیا ہے اگر آپ نے پہلا پیراگراف ہی پڑھا ہے۔
عبدالمعید کو صرف معید ؟؟؟؟؟؟ آپ جیسے فاضل سے ایسی امید نہیں تھی۔
یہ مضمون ہی ڈاکٹر صاحب کی مخالفت پہ مبنی ہے ، ایک پیراگراف کیا ہے ؟
لفظ معید لکھنا یہ دانستہ نہیں ہے اس لئے آپ جیسے فاضل سے اس پہ حرج کی امید نہیں تھی ۔ یاد دیانی کرائی جانی چاہئے تھی ۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
عبدالمعید کو صرف معید ؟؟؟؟؟؟ آپ جیسے فاضل سے ایسی امید نہیں تھی۔
یہ یاد دہانی ہے یا نقد؟ چھ چھ سوالیہ نشان ۔ اس پہ مستزاد فاضل سے ایسی امید نہیں تھی ۔ یہ جملہ تذکیر ہے یا نقد؟

ایک آنکھ بند کرکے پڑھنے پر ایسا ہی لگے گا۔
اس طرح کی بات کہنی آپ کو زیب نہیں دیتاہے ۔ میں چاہتا تو مضمون کا آپریشن بھی کرسکتا تھا مگر اس طرح کی میری کوئی مصروفیت نہیں جس سے جماعت اور منہج کو ٹھیس پہنچتی ہو۔ مجھے دوسرے ٹھریڈ میں اس مضمون کا لنک ملا جہاں پہ کسی دوسرے نے اعتراض کیا تھا۔ جب پورا مضمون پڑھا تو کافی دکھ ہوا ۔ایسے حالات میں جبکہ جماعت اسلامی اور علمائے دیوبند بھی ساتھ دے رہے ہیں اپنی جماعت کا مایہ ناز عالم دین اپنے ہی لئے راستے میں مشکلات کھڑی کرے کسی طرح مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ میں نے بجائے اس مضمون کا رد کرنے کے بس ایک جملے میں حالات کے تئیں صحیح موقف بیان کیا جبکہ اس پہ یہیں کتنی بحث ہوئی ہے۔
 
Top