الیاسی
رکن
- شمولیت
- فروری 28، 2012
- پیغامات
- 425
- ری ایکشن اسکور
- 736
- پوائنٹ
- 86
تلمیذ الیاس ستار's photos | Facebook محترم قاریئن یھ اس خظ کا لنک ہے جو استاد محترم الیاس صاحب نے جناب میمن صاحب کو بھیجا تھا اتنا عجیب اتفاق ہے کہ آپ حیران ھونگے
مطلب بات سمجھ نہیں آئی ایک شخص عربی پڑھنا نہیں جانتا نماز اس کو نہیں آتی وہ مہینوں مہینوں کیا تحقیق کرتا ہے۔وہ ہر بات دلیل سے کرتے ہیں قرآن کی ایک ایک آیت پر وہ مھینوں مھینوں تحقیق کرتا ہےپھر جاکر اس کو آگے بڑھاتے ہیں
تحقیق کیلیے عربی ضروری نھی قرآن شریف کے انگلش اور اردو کے سیکڑون تراجم کے علاوہ لغت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احادیث کے بھی اردو تراجم موجود ہے ان سے تحقیق کرنا کوئی مشکل کام نھیمطلب بات سمجھ نہیں آئی ایک شخص عربی پڑھنا نہیں جانتا نماز اس کو نہیں آتی وہ مہینوں مہینوں کیا تحقیق کرتا ہے
تو اس وقت تو تم ادب ادب سے بات چیت کیا کرتے تھے یہ اب کیا ہوا؟جناب مجھے اچھی طرح یاد ہے، اور یہ بھی یاد ہے وہاں الیاس صاحب کیا لیکچر دیا کرتے تھے بس ایک ہی کہانی ہوتی تھی ان کے پاس کی کس طرح ان کا ایک قادیانی کے ساتھ مباھلہ ہوا ہر دفع ایک ہی کہانی، جناب اگر آپ وہ میسج بھی نکل کر دیں تو کافی آسانی بھی ہو جائے کہ اس میں کیا بہتان ہے۔
بلا تبصره!تحقیق کیلیے عربی ضروری نھی قرآن شریف کے انگلش اور اردو کے سیکڑون تراجم کے علاوہ لغت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احادیث کے بھی اردو تراجم موجود ہے ان سے تحقیق کرنا کوئی مشکل کام نھی
یہ مولویانہ سوچ ہے کہ عربی سیکھو فنون میں زندگی برباد کرو وغیرہ وغیرہ جس نے ڈرون طیارہ بنایا ہے اس کو بھی انگلش نھی آتی پتہ ہے تم کو؟؟؟؟؟ تو کیا اس کو تحقیق اجتھاد نھی مانوگے؟؟؟
جناب الیاسی صاحب بغیر عربی جانے تحقیق کرنے کے کیا نتائج نکلے ہیں اس کا اظہار آپ اپنی اس تحریر میں کر چکے ہیں۔تحقیق کیلیے عربی ضروری نھی قرآن شریف کے انگلش اور اردو کے سیکڑون تراجم کے علاوہ لغت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احادیث کے بھی اردو تراجم موجود ہے ان سے تحقیق کرنا کوئی مشکل کام نھی