• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فارمیٹنگ کے آپشن کا مسئلہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میں جب محدث فورم کا صفحہ محفوظ کرتا ہوں تو فارمیٹنگ کے آپشن پر ان کے نام لکھے آ جاتے ہیں اور بٹن نہیں ہوتے۔اس کا کوئی حل ہے؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
دراصل یہ پورا ایڈیٹر ایک آئی فریم کے ذریعے سے نظر آ رہا ہے۔ اور یہ بٹن اس صفحہ پر اگرچہ نظر آ رہے ہیں، لیکن یہ کہیں اور سے اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس لئے میرے خیال میں اس میں ہم کچھ زیادہ نہیں کر سکتے۔ شاید عمیر یا باذوق بھائی کچھ بہتر روشنی ڈال سکیں۔
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
Top