• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ انسائیکلوپیڈیا سوفٹ وئیر ورژن 1

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
بھائی میں نے ڈنلوڈ کرلیا ہے اور الحمدللہ سوفٹ وئیر صحیح چل رہا ہے اب اپنا دوسرا سوفٹ وئیر بھی پیش کردیں ہم منتظر ہے
دوسرا سوفٹ وئیر یہ ہے۔
islamicurdubooks.com/download/softwares/ArticleSearch.exe
اس میں فتاویٰ نہیں ہیں، اس میں کچھ ڈسپلے ہے ، کچھ کتابوں کے ابواب کو کمپائل کیا ہے، اگر تو مطلوبہ آرٹیکل یونی کوڈ میں میسر تھا تو وہ یونیکوڈ میں ظاہر ہو جائے گا، اور اگر وہ یونی کوڈ میں نہیں ہے تو پی ڈی ایف کتاب کا لنک اوپن کرنے سے ڈائیریکٹ اس صفحہ پر چلے جائیں گے اور اپنا آرٹیکل دیکھ سکیں گے۔ یہ پراجیکٹ رکا ہوا ہے، مزید اس پر کام نہیں ہو رہا، اگر آپ اس کو فائدہ مند سمجھیں اور اس کو آگے بڑھانے چلیں تو ہمارے ساتھ اس پراجیکٹ پر کام کر سکتے ہیں تاکہ اس کا اگلا ورژن جلد لانچ کیا جا سکے ۔
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
سرچنگ میں درج ذیل کی ورڈز لکھیں:
تقلید
تراویح
احناف اشکلات
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
عمر بھائی دلی میں رہتے ہیں. گراچی میں یا پاکستان میں ہوتے تو سسٹم بن جاتا.
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
وقت لگے گا ، بن جائے گی ۔ پہلے دوسرے ضروری کام مکمل ہوجائیں اسکے بعد۔ ان شاء اللہ ابوطلحہ بھائی کردیں گے ۔
دوسرے کام تو نہ جانے کب ختم ہوں گے کیونکہ ایک کے بعد دوسرا کام شروع ہو جاتا ہے۔
اگر احباب اس پر کام کرنے کی حامی بھریں تو آرٹیکل سرچ والے سوفٹ وئیر کو آگے بڑھاتے ہوئے ۲۵ ہزار آرٹیکل انڈکس کے ساتھ نیا ورژن بناتا ہوں اور پھر اس کی اے پی کے فائل بھی بن جائے گی۔
پہلے کی اس لیے اب نہیں بن سکتی کہ اس کا کوڈ 2013 میں بنایا تھا اور حادثاتی طور پر وہ محفوظ نہ رہ سکا ڈیلیٹ ہو گیا۔
 
Top