• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب آداب مسجد
مسجد کا تیل امام مسجد یا طلباء استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں۔
خوشبو کے لیے مسجد میں لوبان جلانا جائز ہے یا نہیں۔
مسجدوں میں خوشبو کےلیے پھول رکھنا جائز ہے۔
مسجد کو کسی خاص مذہب کے ساتھ مخصوص کرنا جائز ہے۔
امام مسجد اہلحدیث ہے اور مسجد میں حاضرات کرتا ہے کیا یہ جائز ہے۔
پختہ اینٹ کا منبر جائز ہے۔
ایک مسجد تین منزلوں پر مرتب ہے کیا اس کے ہر حصہ میں جماعت مساوی ہے یا نیچے افضل ہے۔
مغرب کی سنتیں مسجد میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔
کیا مسجد میں لاؤڈ سپیکر کے ذریعہ گم شدہ اشیاء کا اعلانا کرنا جائز ہے۔
ایک شخص کی چیز گم ہوگئی دہ مسجد کے لاؤڈ سپیکر پر اعلان کرانا چاہتا ہے کیا یہ جائز ہے۔
ایک مسجد میں مدت سے جمعہ ہورہا ہے کچھ لوگ تھوڑی دُور الگ مسجد بنا کر اسے جامع مسجد قرار دینا چاہتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
کیا مسجد کی چھت پر نماز پڑھنا جائز ہے۔
ایک آدمی بڑی مسجد کو چھوڑ کر چھوٹی مسجد میں اعتکاف بیٹھتا ہے او رنماز جمعہ کے لیے قریب گاؤں کی مسجد میں جاتا ہے کیا یہ جائز ہے۔
مسجدکے صحن میں نماز جنازہ جائز ہے۔
مسجد کے پاس تاش کھیلنا جائز ہے یا نہیں۔
مسجد کو مقفل کرنا جائز ہے یا نہیں۔
جس مسجد میں شرکیہ اشعار لکھے ہوں وہاں نماز جائز ہے یا نہیں۔
کیا مسجد میں دن یا رات کو سونا جائز ہے یا نہیں۔
کیا مسجد میں چھوٹے بچوں کا قرآن کی تعلیم حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں۔
مسجد کو زیب و زینت سے آراستہ کرنا کیسا ہے۔
تراویح باجماعت مسجد میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں۔
مخملی مصلی پر جس میں خانہ کعبہ او رمسجد نبوی کے نقشے بنے ہوتے ہیں نماز جائز ہے۔
اعتکاف مسجد کے اندر ضروری ہے۔
عورتوں کو بھی جمعہ کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے۔
نمازیوں کے قریب قرآن مجید کی تلاوت ۔
مسجد میں بآواز بلند جائز ہے یا نہیں۔
باب ضرار المسجد
صورت مسئولہ میں مسجد ضرار کے حکم میں نہیں ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب اوقات نماز
نماز ظہر کا وقت
نماز ظہر کا وقت کب سے کب تک ہے۔
کتب فقہ کے متون میں نماز ظہر کا وقت دو مثل تک درج ہے اور شرح متون میں ایک مثل کی روایت ہے۔ الخ
جماعت عصر کی کھڑی ہوجائے بعد میں وہ شخص آیا جس کی ظہر کی نماز باقی ہے کیا وہ نماز عصر کی نیت سے جماعت کے ساتھ شامل ہو یا ظہر کی نیت سے۔
نماز ظہر کا وقت کب ختم ہوتا ہے او رنماز عصر کا وقت کب شروع ہوتا ہے۔
ظہر کی نماز باقی ہے اور عصر کی جماعت کھڑی ہوجائی تو نماز ظہر کب پڑھے۔
ظہر کی پہلی چار سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھی جائیں۔
بیماری کی وجہ سے نماز فجر، ظہر، عصر کی رہ جائیں اور جماعت مغرب کی کھڑی ہو جائے تو ایسا شخص آکر پہلے مغرب کی نماز پڑھے یا باترتیب قضا شدہ۔
کیا نمازیوں کی خاطر درمیانے وقت میں نماز پڑھی جاسکتی ہے۔
ایک نماز پڑھتے پڑھتے دوسری نماز کا وقت آجائے تو کیا کرے۔
تھکاوٹ کی وجہ سے سوجائے اور عشاء کی نماز رہ جائے تو کب پڑھے۔
وقت کی کمی کے سبب یا کسی اور عذر کی بناء پر فرضی نماز پڑھی جائے اور سنت نفل رہ جائیں تو دوسرے وقت میں ادا کرنے جائز ہیں یا نہیں۔
حیض والی عورت جس نماز کے وقت میں پاک ہو وہ نماز اس پر فرض ہے یا نہیں۔
بلا عذر فوت شدہ نماز کی قضاء کا کیا حکم ہے۔
عشاء کے وقت میں مغرب کی قضاء نماز جماعت سے مع اذان و اقامت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔
عیدالاضحیٰ کی نماز کا وقت
بارش کی وجہ سے دو نمازئں کو جمع کرنا
تراویح کی جماعت کھڑی ہوجائے تو نماز عشاء الگ پڑھنی چاہیے یا جماعت کےساتھ۔
نماز عصر کے بعد جنازہ جائز ہے یا نہیں۔
قضا ء نماز کس وقت پڑھی جائے۔
تہجد کی نماز رہ جائے تو کب پڑھی جائے۔
نماز کب جمع کرنی چاہیے۔
بوجہ تکبیر صبح کی سنتیں رہ جائیں تو کب پڑھے۔
وقت نماز جمعہ کب تک ہے الخ
نماز جمعہ کا وقت زوال کے بعد ہے
قبل زوال نماز جمعہ پڑھنے والوں کے دلائل
مسنون جمعہ پڑھ لینے کے بعد پھر ظہر پڑھنا شرعاً الخ
خطبہ جمعہ کے دوران سنتیں پڑھنی کیسی ہیں۔
نماز تہجد سفر یا بیماری یا نیند کی وجہ سے رہ جائے الخ
فجر کی جماعت طلوع آفتاب کے قریب کھڑی کرنا یہ طریقہ سنت کے مطابق ہے۔
نماز عیدین کا وقت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب الآذان والاقامۃ
بوقت آذان انگلیاں کانوں میں دینا الخ
کیا مؤذن کے سوا دوسرا شخص تکبیر کہہ سکتا ہے۔
نماز کی حالت میں مؤذن سے حضورﷺ کا نام مبارک۔ الخ
آذان کی حالت میں اسلام علیکم کہنا جائز ہے یا نہیں۔
آذان ہوتے ہوئے سلام کہنا کیسا ہے۔
میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان کہنا جائز ہے یا نہیں۔
فجر سے پہلے آذان درست ہے یا نہیں۔
سحری کی آذان کا ثبوت ہے۔
آذان اور اقامت کے درمیان تثویب جائز ہے اور اصطلاح شرعیہ میں تثویب کے کیا معنی ہیں
ولدالزنا کے کان میں آذان جائز ہے۔
لڑکے او رلڑکی آذان یکساں ہے یا الگ الگ۔
مؤذن اپنے عہدے پر تنخواہ لینا جائز ہے یا نہیں۔
امام مسجد او رمؤذن کو تنخواہ دینا جائز ہے یا نہیں۔
حضرت بلالؓ مؤذن رسول اللہ ﷺ خوراک و پوشاک وغیرہ کس طرح بسر ہوتی تھی۔
زمانہ رسالت میں اکثر صحابہ امیر بنا کر بھیجے جاتے تھے کیا وہ ملکی و مذہبی دونوں کاموں کے لیے الخ
اذان سن کربلا عذر اپنے گھر یا کھیت میں نماز پڑھ لے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں۔
بوقت عید خطبہ شروع ہونے سے پہلے اذان ثابت ہے۔
اگر مؤذن امام ہو تو وہ خود تکبیر کہہ سکتا ہے۔
مؤذن کی اجازت سے اذان کہنا جائز ہے۔
کیا عورت اذان پڑھ سکتی ہے۔
نماز کی تکبیر کیسے کہنی چاہیے الخ
ایک فریق توصبح کی آذان ہوتے ہیں۔ الخ
زید کہتا ہے بغیر اجازت مؤذن کے اذان الخ۔
جمعہ کے دن قبل زوال اذان جائز ہے۔
جو آذان بوقت خطبہ کہی جاتی ہے۔ الخ
کیا جمعہ میں دو اذانیں سنت ہیں۔
جمعہ کی پہلی آذان کا کیا حکم ہے۔
جمعہ کی دوسری اذان کیسےکہنی چاہیے۔
کیا ٹیپ ریکارڈ کی آذان جائز ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب الامامۃ
سُود اور گرو زمین کا نفع کھانے والے او ربیاجی کاغذ لکھنے والے کی امامت جائز ہے یا نہیں۔
سُود پر روپیہ لے کر ٹھیکہ لینے والے اور تجارت کرنے والے یا وثیقہ نویس سودی کاغذ لکھنے والے کی امامت کابیان۔
ظہر احتیاطی پڑھنے والے کی امامت کاذکر
میاں بیوی کی امامت کابیان
تیمم والے اور بھول کر قرأت بلند کی جگہ خفیہ پڑھنے والے کی امامت جائز ہے یا نہیں۔
عورتوں کی امامت جائز ہے۔
ڈاڑھی کتری ہوئے والے کی امامت کا بیان
زمین گرو لینے والے اور اس کا نفع کھانے والے کی امامت کابیان
میلوں کے دیکھنے والے عرسوں پر جانے والے کی امامت کابیان
شیعہ سے محبت اور تعلق رکھنے والے کی امامت کا بیان
ولدالزنا کی امامت کابیان
جن بدعتیوں کی بدعت حد کفر تک پہنچ جائے اُن کے پیچھے نماز نہ جائز ہونے کا بیان
مرد کا صرف عورتوں ہی کو نماز پڑھانا جائز ہے یا نہیں
مسبوق کے پیچھے نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں۔
جذامی آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں
کیا امام مقتدیوں سے ایک ہاتھ اونچا کھڑا ہوسکتا ہے۔
امام سر پر ٹوپی اوڑھ کر فرض باجماعت پڑھ سکتا ہے یا نہیں۔
امام نصف آستین والی قمیص سے نماز پڑھا سکتا ہے یا نہیں۔
میں ایک رومال اوڑھ کر اور پائجامہ پہن کر نمازپڑھاتا ہوں۔
شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز عید ۔
امام صاحب اور نوعمر ہوں تو ۔
بدعتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے الخ
نابالغ لڑکے کے پیچھے نماز درست ہے۔
فاسق آدمی کو پیش امام بنانا چاہیے یا نہیں۔
امامت خنثیٰ
ایک امام پانچ وقت کی نماز پڑھاتا ہے۔
سگریٹ باز امام کے بارے میں
مسئلہ امامت مخنث
مسئلہ امامت نابینا اور مُرغ باز و سامع راگ وغیرہ
فاسق اور دیوث کی امامت
ساحر اور بُت پرست وغیرہ کی امامت درست ہے۔
نابینا او رلڑکے کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں
کسی امام نے ایک وقت میں دو جماعت کے ساتھ امامت کرائی جماعت ثانیہ کی نماز اس کے پیچھے صحیح ہوئی یا نہیں۔
امام تنہا مسجد کے سائبان میں داستے پرکھڑا ہو اور مقتدی صحن مسجد میں نیچے کھڑے ہوں۔ الخ
رافضی کے پیچھے عند الحنفیہ نماز جائز نہیں
اپنے ماں باپ کو مارپیٹ وغیرہ کرنے والا امام توبہ کے بعد لائق امامت ہے یا نہیں
جس امام نے ہمشیرہ کی منگنی کے بعد روپیہ لے کر پھر نکاح کردیا وہ امامت کے لائق ہے یا نہیں
کیا فتنہ اور فساد کی وجہ سے علیحدہ مسجد بنانی جائز ہے جبکہ حنفی او راہل حدیث کے مابین خون ریزی کا بھی خطرہ ہو۔
جو شخص شادی بیاہ میں گانا، سہرا وغیرہ رسومات کا قائل و فاعل ہے اس کو امام بنانا جائز ہے یا نہیں۔
ایک امام مسجد کا سالا کسی عورت کو اغوا کر لایا امام مذکور اس کی مدد کرتا ہے کیا وہ امامت کے لائق ہے یا نہیں۔
جس امام کے پاس رہن کی زمین ہو اس کے پیچھے نماز جائز ہے۔
ڈاڑھی منڈانے والے کی امامت جائز ہے۔
جماعت اسلامی کے رکن کوامام بنانا جائز ہے۔
امام نماز میں بھول جائے تو لقمہ دینا جائز ہے۔
بعض حنفی امام سورہ فاتحہ کو اتنی جلدی پڑھ جاتے ہیں الخ
بیمار اور معذور کی امامت کا کیا حکم ہے۔
کسی ذاتی رنجش کی وجہ سے امام معزول کیا جاسکتا ہے یا نہیں
مسبوق کی اقتداء جائز ہے یا نہیں۔
امام معذور اگر بیٹھ کر نماز پڑھائے تو جائز ہے یا نہیں۔
کیا غیر شادی شدہ کی امامت جائز ہے۔
کیا فاسق فاجر شخص کی امامت جائز ہے۔
کیا امام جماعت کراتے وقت قرآن دیکھ کر پڑھ سکتا ہے۔
کیا امام کی اقتداء میں مسجد کےلاؤڈ سپیکر کی آواز پر کھیتوں یا گھروں میں نماز تراویح وغیرہ پڑھ سکتے ہیں۔
بریلوی امام کے پیچھے نماز جائز ہے۔
اگر امام نابالغ لڑکے کو دائیں طرف تعلیم کی غرض سےکھڑا کرکے نماز پڑھائے تو کیا اس کو دو امام قرار دیا جائے گا۔ الخ
امام دوسری رکعت کے بعد بیٹھنا بھول گیا۔ الخ
دیوبندی یابریلوی جو قومہ اور جلسہ میں دعا نہیں پڑھتے ان کے پیچھے نماز جائز ہے۔
ایک شخص جان بوجھ کر ڈاڑھی منڈواتا ہے اس کے پیچھے نماز جائز ہے۔
امام نے جماعت کرائی بعد میں خیال آیا کہ اس نے نماز بےوضو پڑھائی ہے اب اس کے لیے کیا حکم ہے۔ الخ
بوقت جماعت امام حاضر نہیں اور حاضرین میں ڈاڑھی والے جاہل ہیں ایک پڑھا لکھا ڈاڑھی منڈا شخص موجود ہے کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے۔
حنفی امام نے ظہر کی نماز پڑھائی ۔ الخ
دیو بندی، بریلوی امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یانہیں۔
اصل امام کے ہوتے ہوئے بلا اجازت عیدین کی نماز دوسرا امام پڑھا سکتا ہے۔
امام رفع یدین نہ کرے ۔ الخ
ایک دیہات میں دو حافظ قرآن ہیں الخ
امام مسجد اگر وقت کی پابندی نہ کرے الخ
ایک امام مسجد کسی عورت سے نکاح کرنے چاہتا ہے۔ الخ
ہمارے ہاں ایک امام نے نماز عید پڑھائی۔ الخ
امام نے عید کا خطبہ ایک ہی پڑھا الخ
امام نے خطبہ عید میں مصلی چھوڑ کر دوسری جگہ خطبہ پڑھا۔
اگر امام دو تین منٹ اپنے مصلی پر نہ آئے۔ الخ
اگر امام قرأۃ میں بھول جائے الخ
نماز کی حالت میں امام کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے۔
مشرک یا بدعتی کے پیچھے نماز جائز ہے۔
نماز میں امام کو لقمہ دینا
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
ضمیمہ فہرست
ایک نماز پڑھتے پڑھتےح دوسری نماز کا وقت آجائے تو کیا کرے۔
بعض حنفی دو مثل سایہ کے بعد عصر کی نماز پڑھتے ہیں۔
مراد بدلوک شمس سےکیا ہے۔
جب فجر کی جماعت ہورہی ہو۔ الخ
نماز کا وقت ختم ہونےسے پہلے۔الخ
عشاء کی نماز کا وقت کب تک ہے۔
نماز کا وقت پہچاننا ضروری ہے۔
کیادیوبندی کے پیچھے نماز جائز ہے۔
مرثیہ خواں امام کے پیچھے۔الخ
افضل امام کے ہوتے ہوئے۔الخ
امام سلام پھیرتے وقت۔ الخ
امام اور مقتدی کے عقیدہ میں الخ
اذان میں حضورﷺ کا نام سن کر ۔ الخ
مسجدکا کچھ حصہ یا ساری مسجد حرام مال سے ۔ الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست جلد3

فہرست مضامین
[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الصّلوٰۃ] (جلدسوم ......حصہ دوم)
پیش لفظ
فتاویٰ علمائے حدیث ’’جرائد اہلحدیث کی نظر میں‘‘
باب الجماعت
کیا نماز میں ٹخنوں سے ٹخنے ملا کر کھڑے ہونا مرفوع حدیث سے ثابت ہے۔
کیا عورتیں کمرہ کے اندر امام سے آگے کھڑی ہوکر نماز باجماعت پڑھ سکتی ہیں۔
کیا بیوی خاوند کے برابر کھڑی ہوکر نماز باجماعت پڑھ سکتی ہے۔
کیا عورتوں کے لیے امام کے دائیں بائیں جگہ بنائی جاسکتی ہے۔
جماعت کے بعد اگر دو چار آدمی آجائیں ، تو دوبارہ جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں۔
دکان میں قریب مسجد ہوتے ہوئے نماز باجماعت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں۔
کیا عورتیں مکان کے اندر آپس میں جماعت کراسکتی ہیں یا نہیں۔
جو شخص اذان سن کر بغیر شرعی عذر کے جماعت میں حاضر نہ ہو، اکیلانماز پڑھے تو کیا حکم ہے۔
اکیلے نماز فرض ادا کرنے کے بعد دوبارہ جماعت کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے یا نہیں۔
کیا امام مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہوسکتا ہے۔
کیاامام اور مقتدی شروع تکبیر سے اپنی اپنی جگہ کھڑے ہوجائیں یا جب مکبر حی علی ٰ الصلوٰۃ پر پہنچے
جس شخص کی نماز ظہر باقی ہے وہ عصر کی جماعت ہوتے ہوئے کون سی نماز ادا کرے۔
ایک آدمی نماز جماعت شرو ع ہونے کے بعد مسجد میں آیا ہے الخ
فجر کی سنتیں فجر کی جماعت کے کھڑے ہونے کے بعد ادا کرنا الخ
مسجد میں جماعت ہوجانے کے بعد دوسری جماعت جائز ہے یا نہیں۔
مسجد میں وقت مقررہ پر جماعت ہوجائے تو بعد میں آنے والے جماعت ثانیہ کرسکتے ہیں یا نہیں۔
ایک شخص پنج وقت نماز اپنے گھر میں پڑھتا ہے الخ۔
کس قسم کے عذر سے گھر میں نماز پڑھ سکتا ہے۔
میاں بیوی مل کر جماعت کرلیں تو سنت ہے یا نہیں۔
کیا عید کی نماز عورتوں کو علیحدہ پڑھنی جائز ہے۔
صبح اور عصر کی نماز تنہا پڑھنے کے بعد دوبارہ اسی نماز کو باجماعت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔
مسجد میں جماعت ہوجانے کے بعد گھر میں یا مسجد میں نماز پڑھنے میں کوئی فرق ہے یا نہیں۔
کیا ایک مصلّے پر دوبارہ جماعت مکروہ ہے۔
ایک مولوی صاحب ایک وقت کی نماز کے لیے دو دفعہ جماعت کرائے تو جماعت ثانیہ خلاف اس کے جائز ہے یا نہیں۔
ایک دفعہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی پھر دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں۔
مغرب کی جماعت ہوچکی قریب نماز عشاء کے دو آدمی آئے جن کی نماز مغرب باقی ہے کیا وہ اذان و اقامت کے ساتھ جماعت کراسکتے ہیں یا نہیں۔
امام مقتدی کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا بعد میں دوسرا مقتدی آکر ملا تو امام دونوں پاؤں اُٹھا کر آگے بڑھ گیا۔
ایک مسجد میں تکرار جماعت کا صحیح حدیث سے ثابت ہے۔
بعد قائم ہونے جماعت کے صبح کی سنت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔
صبح کی جماعت قائم ہونے کے بعد صبح کی سنت پڑھے یا جماعت میں شامل ہو۔
اذا اقیمت الصلوٰۃ میں اذا عموم زمان کے لیے ہے الخ
بعد قائم ہونے جماعت صبح کے اس مسجد میں سنت درست ہیں یا نہیں۔
فرضوں کی جماعت میں بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا کیسا ہے۔
مستورات کی امامت جائز ہے یا نہیں۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب السترہ
کیا بیت اللہ شریف میں سترہ کی ضرورت ہے یا نہیں۔
سترہ کتنا ہونا چاہیے۔ کتنی دور سے گزر سکتا ہے۔ اگر سترہ کے لیے کوئی چیز نہ ہو تو کیاکرے۔
کتّا امام کے آگے سے نہیں گزرا مگر جماعت کے آگے سے گزر گیا کیا مقتدیوں کی نیت ٹوٹی یا نہیں۔
باب الصف
بڑوں کے ساتھ بچے کھڑے ہوجائیں تو بعد میں ان کو بڑے آکر پیچھے کرسکتے ہیں۔
جماعت کی پہلی صف پوری ہونے کے بعد ایک شخص آیا الخ۔
اکیلا شخص صف کے پیچھے نماز نہ پڑھے الخ
حدیث میں آیا ہے کہ مقتدی صف میں تنہا نہ کھڑا ہو۔ الخ
صف میں پیروں کا ملانا۔
باب النیّت
تکبیر تحریمہ سے قبل زبان سے نیت کرنا مسنون ہے یا بدعت۔
نماز کی صحیح نیت کیا ہے۔ الخ
تکبیر اولیٰ سے قبل نیت زبان سے ضروری ہے یا نہیں؟
نماز میں نیت زبان سے کرنا بدعت ہے یا نہیں۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب وضع الیدین
حضرت ﷺ تاوفات شریف نماز میںہاتھ سینہ پر باندھتے رہے الخ۔
نماز میں سینہ پرہاتھ باندھنا نبیﷺ سے ثابت ہے یا نہیں۔
ہاتھ چھاتی پر باندھنے کی دلیل قوی ہے یا زیر ناف کی۔
قرآن سے سینہ پر یا زیر ناف ہاتھ باندھنا ثابت ہے یا نہیں۔
سینہ پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف دونوں میں سے کونسا صحیح ہے۔
کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب القرأت
امام اپنی قرأت میں تین آیات سے زیادہ پڑھ کر بھول گیا اور مقتدی نے لقمہ دے دیا کیا وہ نماز مکروہ ہوئی یا نہیں۔
چار سنتیں ایک سلام سے پڑھی جائیں تو آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کےعلاوہ کوئی اور سورۃ ملائی جائے یا نہیں۔
امام اگر جہری قرأت میں خوب ترتیل سے قرآن مجید پڑھے اور آخری رکعتوں میں اس قدر جلدی پڑھے کہ پوری فاتحہ بھی نہ پڑھی جائے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہوئی یا نہیں۔
زید کہتا ہے کہ نماز میں قرآن مجید جہاں سے جی چاہےپڑھ سکتا ہے اور بکر کہتا ہے کہ موجودہ ترتیب سے آگے پیچھے پڑھنا مکروہ ہے حق پر کون ہے؟
قرآن مجید کی جن سورتوں کےآخر میں جواب دینا حدیث میں آیا ہے وہ جواب صرف امام کو دینا چاہیے یا مقتدی کوبھی۔
کیا امام کا قرآنی ترتیب کے خلاف قرأۃ پڑھنا درست ہے یا نہیں۔
قرآن مجید کی جن آیات میں حساب و کتاب کا ذکر ہو یا استفہام و سوال ہو ان کے جوابات یا دعائیں حسب موقع صرف پڑھنے والے ہی دے سکتے ہیں یا سننے والے بھی جوابی دعائیں پڑھیں۔
نماز میں قرأت کے وقت امام بھول جائے تو اس کو لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں۔
کیا نبیﷺ نے فرضوں کی جماعت میں سورۃ فاتحہ کا تکرار کیا ہے۔
نماز میں بسم اللہ جہر کرنے کے متعلق امام ابوداؤد کے ایک باب کا مطلب۔
سورہ فاتحہ کا امام کے پیچھے ان الفاظ سے پڑھنا رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا ہو کہ ہر نماز میں امام کےپیچھے فاتحہ پڑھا کرو۔
عیدین کی تکبیریں، تکبیر اولیٰ کے ساتھ ہی کہنی چاہیے یا سبحان ک اللہ پڑھنے کے بعد کہنی چاہیے۔
قرآن مجید کی جن صورتوں کے آخر میں جوابی کلمات کہنے کا حکم ہے الخ
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں کیا کیا دلیلیں ہیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فاتحہ اور دوسری سورۃ کے درمیان پڑھنا حسن ہے یا نہیں۔
سورہ فاتحہ کا امام کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے۔
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے۔ الخ
فاتحہ خلف الامام فرض ہے یا واجب یا سنت۔
عورت گھر میں نماز پڑھے تو قرأت بالجہر کرے یا نہ۔
دن کی نماز میں قرأت۔ الخ
جس رکعت میں امام کے پیچھے فاتحہ نہ پڑھی جائے تو وہ رکعت ہوگی یا نہ۔
صحابہ کرامؓ اور دیگر ائمہ دین امام کے پیچھے سورۃ پڑھتے کتھے یا نہیں۔
نقل فتوےٰ مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی
فتوےٰ خاندان دہلوی بابت فاتحہ خلف الامام
فتوےٰ مذکور کی سند
اکابر علمائے احناف اور فاتحہ خلف الامام
باب التامین
اگر مقتدی امام کے ساتھ فاتحہ نہ ختم کرسکے تو آمین امام کے ساتھ کہے یا اپنی فاتحہ ختم کرنے کے بعد۔
کیا صحابہ کرام سے بلند آواز سے آمین کہنا ثابت ہے۔
آمین بالجہر کسی کتاب فقہ حنفی سے ثابت ہے یا نہیں۔
آمین بالجہر امام ،و ماموم و منفرد کیلئے صلوٰۃ جہر میں احادیث صحیحہ مرفوعہ، غیر منسوخہ سے ثابت ہے۔
کیا ایسے امام کے پیچھے نماز جائز ہے جو ولاالضالین کو اسلئے اخفاء کرے تاکہ مقتدی آمین بالجہر نہ کہیں
کیا مقتدیوں کے لیے آمین بالجہر بالفاظ صریح ثابت ہے یا نہیں۔
مسبوق آمین امام کے ساتھ کہے یا اپنی سورۃ فاتحہ ختم کرنے کے بعد کہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب الرکوع
اگر بجائے دو سجدوں کے سہواً ایک سجدہ ہوجائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا یا اعادہ رکعت کا۔
امام صاحب جب سجدہ اور رکوع میں جاتے ہیں تو گڑگڑا کر روتے ہیں اور دعائیں بلند آواز سے پڑھتے ہیں کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوگی یا نہ۔
یہاں ایک امام صاحب رکوع سجود کی تسبیحات کے بعد یہ دُعا پڑھتے ہیں۔ربنا لا تزغ قلوبنا الخ
کیا رفع سبابہ السجدتین ثابت ہے یا نہ۔
عورتوں کو نماز میں انضمام کرنا چاہیے یا نہ۔
سجدہ جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھے یا گھٹنے
عورت سجدہ میں کہنیاں پہلیوں سے الگ رکھے۔
باب رفع الیدین
وتر کی تیسری رکعت میں مروّجہ رفع الیدین جائز ہے یا نہ۔
کیا رفع الیدین عندالرکوع و عند رفع الرأس از سنن مؤکدہ سے ہے یا زائد۔
زید حنفی ہے وہ کہتا ہے کہ رفع الیدین کرنا ناجائز ہے الخ
ایک شخص رفع الیدین کے بارے میں حقارتاً کہےکہ یہ لوگ روتے پیٹتے ہیں الخ
عید کی زائد تکبیروں میں رفع الیدین کرنا ثابت ہے۔
عورت کو رفع الیدین کا کیا حکم ہے۔
اکابر علماء احناف اور رفع الیدین
رکوع جاتے اور اس سے سر اٹھاتے ، دوسری رکعت سے کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین ۔
عیدی کی تکبیروں میں رفع الیدین
رفع الیدین او ربلند آواز سے آمین کہنے سے مذہب امام اعظم سے خارج ہوتا یا نہ۔
رفع الیدین کرنا سنت ہے یا نہیں۔
باب مدرک الرکوع
مدرک الرکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں
مدرک الرکوع کا کیا حکم ہے۔
 
Top