• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی علمائے حدیث جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب التشہد
کیا تشہد میں یاایہا النبی پڑھنا چاہیے یا علی النبی۔
درمیانی تشہد میں درود شریف پڑھنا
تشہد میں رفع السبابہ کتب احادیث سے کب تک ثابت ہے۔
تشہد میں انگشت شہادت اٹھانی حنفی مذہب میں سنت ہے یا بدعت۔
نماز میں رفع السبابہ سنت ہے۔
باب السہو
کیا قرأۃ پڑھتے ہوئے کوئی آیت غلط پڑھی جائے یا بھول جائے تو کیا نماز دہرانی پڑھتی ہے یانہیں
درمیانی تشہد بھول جائے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں
سجدہ سہو کس طرح کیا جاتا ہے۔
ایک مسجد کے امام نے مغرب کی نماز پڑھی الخ
اگر امام قرأت میں کسی جگہ بھول جائے الخ
امام نے بھول کر چار کی بجائے پانچ رکعت پڑھ لیں۔ الخ
فرضوں کی آخری رکعتوں میںکوئی سورت پڑھی جائے تو کیا سجدہ سہو لازم آئے گا۔
باب المسبوق
کیا مسبوق کی اقتدا کی جائے تو جائز ہے؟
جو آدمی آخری چوتھی رکعت میں امام سے ملے۔ الخ
باب الوتر
تین رکعت وتر کی صحیح و راجح صورت کیا ہے؟
تین وتروں میں دوسرے رکعت پر تشہد کے لیے بیٹھنا الخ۔
وتر کی نماز ایک رکعت یا تین رکعت الخ
نماز وتر پڑھنے کا مسنون طریقہ الخ
تین رکعت وتر کس طرح پڑھنا چاہیے۔
وتر کی دوسری رکعت میں بیٹھنا جائز ہے یا نہیں؟ الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب القنوت
وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھی جائے یا بعد میں الخ
کیا وتر او رنازلہ میں دعا قنوت ہاتھ اٹھا کر پڑھی جائے یا باندھ کر الخ
قنوت نازلہ کیا ہے۔ الخ
باب الدعاء بعد الصلوٰۃ
بعد نماز فرض یا سنت ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں۔ الخ
بعد نماز فرض یا سنت الخ
کیا رسول اللہ ﷺ نے نماز سے سلام پھیرنے کے بعد دعا مانگی۔ الخ
کیا بعد نماز فرض کے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگنا درست ہے۔
کیا صحابہ کرام نے بعد سلام پھیرنے کے دعا مانگی ہے۔
کیا بعد نماز ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا جائز ہے؟
کیا بعد نماز فرض ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست ہے یا بدعت۔
تکملہ
قرآن کی موجودہ ترتیب کے خلاف نماز میں سورتوں کی قرأۃ جائز ہے یا نہیں؟
آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی بجائے تسبیح پراکتفا جائز ہے یا نہیں؟
حدیث ’’من کان لہ امام الخ‘‘
نماز میں امام کے پیچھے توجہ اور استعاذہ کی قرأت الخ
سجدوں میں رفع الیدین ثابت ہے یا نہیں؟
بغیرنماز کے صرف سجدہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نماز میں نبی اکرمﷺ پر درود پڑھنا واجب ہے یانہیں؟
تعارف جامعہ سعیدیہ
مسجد کی چھت پر نماز اور جماعت درست ہے یا نہیں؟
دیگر مسائل متعلقہ سترہ
کم عمر بچوں کو نماز باجماعت کی حالت میں صف میں سے پیچھے کردیا جاتا ہے کیا یہ درست ہے یا نہیں۔
حنفی بریلوی مسلک میں تسویۃ الصفوف کی تاکید
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی مزید تحقیق
بغیر سورہ فاتحہ کے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
الیس اللہ باحکم الحاکمین وغیرہ آیات کا جواب جس طرح قاری کو حکم اسی طرح سامع کو بھی ہے الخ
دونوں سجدوں کے درمیان اللہم المغفرلی الخ
عورت نماز کا سجدہ کس طرح کرے۔
رفع سبابہ کے متعلق امام محمد کا نظریہ
مدرک الرکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟
مدرک الرکوع کی حدیث اور اس کی حقیقت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد4

فہرست مضامین
[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب الصلوٰۃ] (جلد چہارم)
باب الجمعہ
کیا نماز جمعہ گاؤں میں ہوسکتی ہے یا نہیں؟
شہروں اور دیہاتوں میں جمعہ پڑھنا
جوقریہ حکم مصر کا رکھتا ہو یا ملحقات مصر سے ہو۔ الخ
عید او رجمعہ دونوں جمع ہوجائیں تو رخصت کس میں ہے؟
نماز جمعہ میں خطبہ سے پہلے تقریر کرناحدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟
خطبہ جمعہ کی حالت میں آنے والا پہلے سنت پڑھے یا خطبہ سنے۔الخ
کیا جمعہ اور عید کاجمع ہونا پوشگوئی کی علامت ہے؟
جس گاؤں میں صرف سات فرد ہوں اس میں جمعہ پڑھنا جائز ہے۔
ایک مرکزی گاؤں میں جمعہ ہوتا ہے۔ ملحقہ گاؤں والے بھی وہاں آکر جمعہ پڑھتے ہیں۔ کیا ملحقہ گاؤں میں دوسرا جمعہ ہوسکتا ہے؟
سب سے پہلے جمعہ کی نماز کب او رکہاں پڑھی گئی؟
کیا ظہراحتیاط پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز جائز ہے؟
کیا جمعہ کی نماز فرض ہے؟
کیا مصر کی تعریف اکثر قریہ پر صادق آتی ہے؟
جمعہ کے دن اوّل آنے والے کے لیے مرغ کی قربانی
کیا جمعہ کا خطبہ منبر پر بیٹھ کر پڑھنا جائز ہے؟
جمعہ کی دوسری رکعت کے تشہد میں ملنے سے جمعہ ہوتا ہے یا نہیں؟
جمعہ کی فضیلت
اگر اتفاق سے عید او رجمعہ ایک ہی دن آجائیں تو جمعہ کی رخصت ہے یا نہیں؟
بعد نماز جمعہ ظہر احتیاط پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
خطبہ جمعہ کے درمیان کوئی سلام کہے تو سلام کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟
چھوٹے گاؤں کی کیا تعریف ہے جس میں جمعہ جائز نہیں؟
کیا جمعہ جامع مصر یا ملحقہ مصر کے علاوہ جائز ہے یا نہیں؟
اگر ایک گاؤں میں دو مسجدیں ہوں تو ان میں علیحدہ علیحدہ نماز جمعہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
اگر عیدین روز جمعہ پڑھا جائے تو جمعہ کی نماز درجہ معافی میں ہے۔ الخ
نماز جمعہ کے لیے خطیب دوسرا ہوسکتا ہے اور امام دوسرا۔
جمعہ کے لیے امام خطبہ پر کھڑا ہو تو سنتیں پڑھنی چاہئیں یا نہیں؟
دیہات کی مساجد میں نماز جمعہ ہونی چاہیے یا نہیں؟
آلہ آواز جس کو انگریزی میں لاؤڈ سپیکر کہتے ہیں۔ الخ
لاؤڈ سپیکر پر خطبہ دینا او رامام کا قرأت نماز ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟
ایک شخص جمعہ کے لیے گھر سے مسجد آتے ہی۔ الخ
دیہات میں جمعہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
گرمی کی وجہ سے خطبہ کی حالت میں پنکھا کرلیناجائز ہے یا نہیں۔ الخ
خطبہ جمعہ ایک شخص پڑھائے اور دوسرا نماز پڑھائے تو جائز ہے یا نہیں؟
خطبے میں بزبان دیسی وعظ کہنے کی اجازت ہے یا نہیں؟
خطبہ جمعہ بجواب حمایت اسلام لاہور
مذاکرہ علمی بابت ترجمہ جمعہ
کیا عربی نہ جاننے والوں کیلئے خطبہ عربی کااُردو ، فارسی، پنجابی وغیرہ میں ترجمہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا رسول اللہ ﷺ کے وقت میں یا صحابہ کرامؓ و تبع تابعین و ائمہ دین کے زمانہ میں عورتیں مردوں سے علیحدہ ہوکر آپس میں جمعہ یا دونوں عیدوں کی نماز پڑھا کرتی تھی۔
ابوداؤد او رمسلم شریف میں ہے: صلیت معہ الجمعۃ فی المقصورہ، مقصورہ سے کیا مراد ہے؟
بوقت ضرورت اپنے کھیت میں نماز کی ادائیگی کرنی جائز ہے یا نہیں؟
قریہ واحد میں متعدد جگہ جمعہ پڑھنا جائز ہے۔ الخ
ایک صحابی جمعہ کا خطبہ پڑھتے ہیں۔ الخ
ایک مولوی صاحب سے سوال کیا گیا ۔الخ
جمعہ قبل از زوال درست ہے یا نہیں؟
خطیب جمعہ کررہا ہو اس حالت میں السلام علیکم کہنا درست ہے یاہیں؟
دو سوال اور ان کا جواب
عید کی نماز تاخیرسے پڑھی گئی عید گاہ میں نماز جمعہ کا وقت ہوگیا۔ الخ
عورتیں علیحدہ کسی گھر میں عورت کی امامت میں جمعہ پڑھ سکتی ہیں؟
خطبہ جمعہ کے وقت منبر کس طرف رکھا جائے؟
ایک گاؤں میں تین جگہ جمعہ پڑھنا جائز ہے
حدیث عبداللہ ابن مسعود کا جواب
مفتی خیر المدارس ملتان کی طرف سے ایک فتویٰ
جمعہ فی القریہ کے متعلق مقلدین کے سترہ سوالات او راُن کے جوابات
کیا نماز جمعہ ظہر ہے یا ظہر کا بدل ہے؟
ابوداؤد او رمسلم شریف میں ہے
خطبہ جمعہ کے درمیان میں آنے والا ہلکی ہلکی دو رکعت پڑھے۔
ظہر احتیاطی کی بڑی وجہ کیاہے؟
یہ سب شرطیں نماز جمعہ کی جواز کے لیے جو کتب فقہ میں مذکور ہیں۔
تشہد میں ملنے والا جمعہ کی دو رکعت نماز ادا کرے یا ظہر پڑھے۔
جمعہ کی تیاری کرتے کرتے جمعہ کی نماز رہ گئی اب وہ کیا کرے۔
کیا دیہات میں جمعہ پڑھا جائے یا نہ؟
’’لاجمعۃ ولاتشریق الا فی مصر جامع‘‘ صحیح سند سے ثابت ہے یا نہیں؟
ہدایہ کی عبارت لا تصح الجمعۃ الا فی مصر جامع کی وضاحت
وقت نماز جمعہ کا کب تک رہتا ہے؟
خطبہ جمعہ میں نثر یا اشعار سامعین کی زبان میں جائز ہے یا نہیں؟
نماز جمعہ بغیر خطبہ کے ہوتی ہے یانہیں؟
کیا رسول اللہ ﷺ کا بذات خود کسی گاؤں میں جمعہ پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟
وہ اشعار جو مشابہ راگ کے ہیں۔ خطبہ جمعہ میں پڑھنے جائز ہیں
کیا جمعہ کے دن بھی زوال ہے اگر ہے تو زوال کا وقت کب تک ہے؟
کیا خطبہ جمعہ کا ترجمہ کرنا حدیث شریف یا قرون صحابہ سے ثابت ہے یا نہیں؟
خطبہ جمعہ میں پنکھا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
ہاتھ میں عصا لے کر خطبہ جمعہ پڑھنے کا ثبوت قرآن و حدیث میں ہے یا نہیں؟
کوئی شخص جمعہ کی دوسری رکعت کے رکوع کے بعد آیا۔الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب العیدین
عید کی نماز بعض لوگ مسجد میں پڑھتے ہیں او ربعض لوگ عیدگاہ میں۔الخ
عیدین کی نماز مسجدمیں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا نماز عید مسجد میں پڑھنا بدعت ہے یا نہیں؟
12۔تکبیرات مع تکبیر تحریمہ اور قیام کے ہیں یا علاوہ
عیدین کی تکبیریں حدیث سے کس قدر ثابت ہیں؟
کیا عیدگاہ میں نفل پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟
اس زمانہ میں عورتوں کو عیدگاہ جانا درست ہے یا نہیں؟
عورتوں کو عید گاہ لے جانے والے کی مخالفت کرنی جائز ہے یا نہیں؟
جس مسجد میں سب لوگ جمع ہوسکیں نماز عید اس میں افضل ہے یا عید گاہ اور صحرا میں
تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کرنا چاہیے یا نہیں؟
بدون بارش وغیرہ کے نماز عید مسجد میں پڑھنا۔ الخ
عید کے بعد معانقہ اور مصافحہ کرنا کیساہے؟
زوائد تکبیرات میں رفع الیدین
کیا نماز عید مسجد پڑھنی جائز ہے؟
عیدین میں نماز اور خطبہ ختم ہونے کے بعد۔ الخ
ایک امام نماز پڑھائے دوسرا خطبہ کرے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
امام نے عید کا خطبہ ایک ہی پڑھا دوسرا نہیں پڑھا، کیا ایسا جائز ہے؟
امام نے عید کا خطبہ مصلّے چھوڑ کر دوسری پڑھا کیا یہ جائز ہے؟
عیدگاہ نماز عید سے قبل نماز پڑھنا، وعظ کرنا
عیدالاضحیٰ کی نماز سے قبل گھر سے کھا پی کرنکلنا چاہیے یا نہار منہ
عیدالاضحیٰ کی نماز جلد رسانی مروّجہ وقت کے لحاظ سے کتنے بجے پڑھنا مسنون ہے۔
کیا رسول اللہ ﷺ نے عید کی نماز بلا عذر مسجد یا محصور عمارت میں پڑھی ہے یا نہیں؟
کیا عید کے خطبہ مثل جمعہ کے دو ہیں یا ایک
از روئے قرآن و حدیث عید کی نماز مسجد میں سنت ہے یا جنگل میں؟
اس زمانہ میں عورتوں کو عیدگاہ لے جانا سنت ہے یا نہیں؟
کی تکبیرات عیدین قبل قرأۃ ہیں۔ الخ
عیدین کی خوشی میں لڑکیوں یابہنوں کونقد یا کچھ اور تحفہ دینا جائز ہے؟
نماز عید کا سلام پھیرتے ہی خطبہ کے لیے کھڑے ہونا چاہیے یاکچھ دیر بعد
نماز عید رسول اللہ ﷺ کی میدان میں ہوئی یانخلستان میں
جمعہ کی طرح عیدین میں بھی دو خطبہ ہیں۔ الخ
عید کی نماز بارہ تکبیروں سے پڑھنی افضل ہے یا چھ تکبیروں سے۔
بزرگان دیوبند اور اہل حدیث
کیا مکہ مکرمہ میں حاجیوں کے لیے عید پڑھنا جائز ہے یانہیں
عید کی نماز مسجدمیں پڑھنی چاہیے یا میدان میں
عید کے دن جمعہ کی رخصت ہے تو کیاظہر بھی معاف ہے۔
نماز عید میں کتنی تکبیریں کہی جاتی ہیں او ران کا محل کیاہے؟
تکبیرات عیدین پہلی رکعت میں الحمدشریف سے پہلے۔الخ
نماز عیدین کی تکبیروں کے ساتھ رفع یدین
عیدین میں ایک ہی خطبہ ہے یا جمعہ کی طرح دو ہیں
نماز عید سے پہلے کچھ کھانا چاہیے یا نہیں
نماز عید سے پہلے تلاوت قرآن پاک وعظ یا نعت وغیرہ جائز ہے یا نہیں؟
خطبہ سے پہلے نماز عید پڑھنی چاہیے یابعد میں
اور عیدگاہ میں منبر لے جانا کیسا ہے؟
کیا عورتوں کو عیدگاہ میں جانا ضروری ہے۔
فتوےٰ میر واعظ پنجاب فی حضور النساء فی العیدین بالحجاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب السفر والقصر
سفر میں نماز قصر کرنا واجب ہے یا جائز۔
کوئی شخص دکان کا سامان خریدنے کے لیے دوسرے شہروں میں جاتا ہے۔ الخ
چار رکعت ادا کرنے والے امام کے پیچھے مسافر دو رکعت پڑھ سکتا ہے۔
جس مسافت پر نماز قصر کی جاسکتی ہے۔ اس کی صحیح مقدار کیاہے۔
سفر کی مسافت کم از کم کتنی ہے۔
کیا مسافر کے دو فرضوں کے لیے سنن اور نوافل پڑھنے بھی ضروری ہیں۔
موٹر یا گاڑی کا ڈرائیور نماز قصر کرسکتے ہیں۔
ملازم اپنی ملازمت کی جگہ سے ۔ الخ
کیا مسافر کے لیے دو فرضوں کے علاوہ ۔
مسافر کو رخصت کرنے کا طریقہ
مسافر پر کم از کم کتنے میل کے نماز قصر کرنی لازم ہے؟
جو لوگ ہمیشہ سفر میں رہتے ہیں وہ قصر پڑھیں یاپوری۔
کیا نماز فرض ریل گاڑی پر جائز ہے۔
زمیندار، بیوپاری، ملازم وغیرہ ۔الخ
قصر نماز کی حالت میں ظہر جمع کرکے پڑھنی درست ہے یا نہیں؟
فرضوں میں قصر لازم آتا ہے یا سنتوں میں بھی
سفر میں کتنی مسافت پر قصر کرنی چاہیے؟
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب الجمع بین الصلوٰتین
نماز کو جمع کرنے کا طریقہ
حضر میں نمازیں جمع کرنے کی حدیث صحیح ہے
مزدلفہ کے علاوہ کسی جگہ نمازیں جمع کرنا جائز ہے
دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھے تو سنت نفل پڑھے یاچھوڑ دے
نوکری کے عذر کی بناء پر ظہر کے ساتھ عصر کو پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
بارش کی وجہ سے نماز جمع کرکے پڑھنا جائز ہے۔
کیا حضر میں بلا عذر شرعی دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے۔
بغیر عذر شرعی کے نمازئں کو جمع کرنا کیسا ہے؟
بغیر عذر شرعی کے ۔ الخ
باب السنن و النوافل
قبل نماز مغرب دو رکعت سنت پڑھنا۔ الخ
سنن رواتب جو کہ نماز پنجگانہ میں معمول ہیں۔ الخ
ایک شخص سنتیں پڑھ رہا تھا جماعت کھڑی ہوگئی۔ الخ
نماز جمعہ کی فرض اور سنت موکدہ کتنی رکعت اور غیر مؤکدہ کی کتنی رکعت
ظہر، مغرب اور عشاء کی نماز کے بعد چار چار رکعت نماز پڑھنی حدیثوں سے ثابت ہے۔
نماز وتر تین رکعت آنحضرتﷺ سے کس طرح ثابت ہیں؟
وتروں میں دعاء قنوت پڑھنا نبیﷺ سے ثابت ہے۔
بعض لوگ عشاء کے فرضوں سے پہلے چار رکعت سنت پڑھتے ہیں
بوقت فجر دو رکعت سنت ہیں۔
نماز فرض میں اگر سنتیں نہ پڑھی جائیں تو فرضوں میں کوئی نقص وارد ہوا یا نہیں؟
نماز تحیۃ المسجد واجب ہے یا سنت۔ الخ
اوقات کراہت میں تحیۃ المسجد ادا کرنا چاہیے یا ترک۔
زید ایک رکعت سنت پڑھ چکا ہے۔ اقامت کی وجہ سے نماز توڑ کر جماعت میں مل گیا۔ بعد میں چھوٹی ہوئی نماز شروع سے پڑھے یا جہاں سے نماز چھوڑی تھی۔
اقامت کی وجہ سے تحیۃ المسجد کی دور کعت توڑی گئیں کیا پھر ان کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟
صبح کے وقت تحیۃ المسجد پڑھے یا نہ پڑھے
اقامت سے پہلے صبح کی دو رکعت نہ پڑھی جائیں تو وہ سورج نکلنے کے بعد ادا ہوسکتے ہیں
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب الکسوف
سورج گرہن کے وقت صدقہ کرنا کیسا ہے
نماز کسوف کی ترکیب
کیا چاند گرہن کے وقت وہ بُرج کی آڑ میں آجاتا ہے۔
صلوٰۃ کسوف کی کیفیت میں اختلاف کیوں۔
باب التہجد
نماز تہجد بارہ رکعت اس کیفیت سے مشہور ہیں۔ الخ
اگر نماز تہجد رہ جائے تو کیا کرنا چاہیے۔
نماز عشاء کے بعد ہی متصل نماز تہجد پڑھ سکتا ہے
نماز تہجد کا رمضان المبارک میں باجماعت پڑھنا سنت یا بدعت؟
نماز تہجد کی کتنی رکعت ہے؟
تہجد میں کون سی سورت پڑھی جائے؟
اگر کسی کی تہجد کی نماز رہ جائے۔ الخ
نماز تہجد کی رکعت
باب الاستخارہ
حالات آئندہ دریافت کرنے کے لیے استخارہ کی ترکیب
دعائے استخارہ
استخارہ از مودہ
باب التسبیح
نماز تسبیح کی ترکیب
کیاصلوٰۃ التسبیح رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے؟
باب الاستسقاء
نماز استسقاء کی کیفیت
نماز استسقاء کی ترکیب
دعاء استسقاء کا طریقہ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
باب جامع الصلوٰۃ
حدیث امامہ بنت زینبؓ منسوخ ہے یا نہیں
تارک الصلوٰۃ کافر ہے یا نہیں؟
جماعت کے ہوتے ہوئے کوئی کنویں میں گر جائے۔ یاگھر کو آگ لگ جائے تو نمازی نماز توڑکر مدد کرسکتے ہیں۔
نماز میں کپڑا وغیرہ درست کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جماعت میں بار بار پاؤں جوڑنے سے نماز میں نقص آتا ہے یا نہیں۔
ایک آدمی نماز پڑھ رہا ہے اسی حال میں گاڑی آگئی کیا نماز چھوڑ سکتا ہے یاہیں او روہ دوبارہ پوری نماز پڑھے یا جتنی باقی رہی۔
مسجد میں جوتے کے ساتھ نماز افضل ہے یا بغیر جوتے کے۔
از روئے فقہ حنفی مسجد میں کتبے وغیرہ سامنے آویزاں کرنے جائز ہیں یا نہیں؟
ایک ضعیف العمر تشنج کی وجہ سے۔ الخ
تارک الصلوٰۃ کے لیے جو لفظ شرک اور کفر کا حدیث میں آیاہے؟
تارک الصلوٰۃ کے بارے میں حضرت میاں صاحب کا کیا فتویٰ ہے؟
بے نماز کے ساتھ کھانا اور اس کی مصاحبت درست ہے یا نہیں؟
پنجگانہ نمازوں سے کسی نماز کی اذان ہوئی۔ الخ
صبح کی نماز او رجمعہ کے بعد مصافحہ کرنا کیسا ہے؟
کیا رسول اللہ ﷺ ہمیشہ نفل بیٹھ کر ہی پڑھتے تھے؟
پانچ وقتی نمازوں کی رکعت میں تفاوت کیوں ہے؟
طلوع، غروب اور ٹھیک دوپہر کے وقت سجدہ اور نماز کیوں منع ہے؟
سویا ہواآدمی طلوع،غروب آدمی کے جاگے، تو اسی وقت نماز پڑھے یا کچھ دیر بعد۔
مقلّد کی نماز غیر مقلد کے پیچھے جائز ہے یا نہیں؟
بے نماز مسلمان ہے یاکافر، اس کا جنازہ پڑھنا ،مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟
رمضان المبارک میں ستر گنا ثواب ہے۔ تو کیا تارک الصلوٰۃ نماز پنجگانہ جماعت مع تراویح کے پڑھتا ہے۔کیا اس کو بھی ستر گنا ثواب ملتا ہے۔
مسلمان کئی طریقوں سے نماز پڑھتے ہیں۔ اہلحدیث، حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی کیا سب کی نمازیں ہوگئیں یا نہیں؟
نماز پنجگانہ کا حکم قرآن میں کہاں ہے؟
کوئی شخص فرض نماز ادا کرے سنت مؤکدہ اور غیر مؤکدہ کو ترک کرے کیا اس ترک سنت پر مواخذہ ہوگا؟
کوئی شخص کمبل بچھا اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں۔
نمازقضا ہوسکتی ہے یا نہیں وہ کب او رکس وقت پڑھی جائے؟
امام کےساتھ آدمی شامل ہوا او راسے معلوم نہیں کہ کون سی رکعت پڑھ رہا ہے۔ ایسی صورت میں سبحانک اللہم پڑھ کر شامل ہو؟
اگر کوئی شخص بھول کر چار سنت کی بجائے پانچ رکعت پڑھ لے تو پھر کیا کرے۔
کیا آمین رفع یدین حضور علیہ السلام ساری زندگی کرتے رہے۔ الخ
جوتی پہن کر نماز پڑھنے کے متعلق۔الخ
ایک آدمی نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد میں آتا ہے
ایک شخص نے صبح دو فرض شروع کیے ، وہ ایک رکعت پڑھ کر ۔الخ
کیا فرض نماز کے بعد تسبیح تہلیل وغیرہ پڑھ کر بدن پر پھونکنا جائز ہے۔
پتلون پہننا جائز ہے یا نہیں؟
کیاننگے سر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
صلوٰۃ الوسطیٰ کون سے نماز ہے؟
امام فرض نماز کےبعد فوراً اُٹھ جاتا ہے۔الخ
دعا قنوت میں رفع یدین کرنا نبیﷺ سے ثابت ہے یا نہیں؟
وتروں میں دعاء قنوت پڑھتے وقت مقتدیوں کو آمین کہنا سنت ہے یا نہیں؟
پنج وقتی نماز کے بعد تسبیح او رمناجات پڑھنے کے بارہ۔
عورت برقعہ پہن کرنماز پڑھ سکتی ہے؟
جوتہ پہن کر مسجد میں نماز پڑھناجائز ہے یا نہیں؟
بدن پر کپڑےہوتے ہوئے ٹوپی یاپگڑی اتار کر ننگے سر نماز پڑھنا۔الخ
امامت کازیادہ مستحق کون ہے؟
آج کل عام طریقہ مساجد میں۔ الخ
تسبیح کے دانوں یا چنوں پر ذکراللہ کرنا کیساہے؟
مسلمانوں کی اکثریت نماز وغیرہ نماز ٹوپی وغیرہ عمامہ کے استعمال کرتے ہیں۔
صبح کی نماز میں دعاء قنوت
ایک دیو بندی مولوی۔ الخ
نماز میں آستینیں چڑھائے رکھنا کیسا ہے؟
ریل گاڑی میں نماز پڑھنا بدعت ہے یا جائز
زید کہتا ہےکہ جس وقت کوئی مسلمان مسجد میں وضو کرکے آئے۔ الخ
کیا جس کی کہنی کھلی ہو اس کی نماز مکروہ ہے۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
ضمیمہ
کیا مدرک رکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟
کیا اوّل وقت نماز پڑھنا افضل ہے؟
کیا عورت عورت کی امامت کرسکتی ہے؟
کیا مؤذن امام ہوسکتاہے؟
جامع مسجد کی اذان سن کر اپنے گھر نماز پڑھنے والا تارک السنت ہے یا نہیں؟
رکوع میں ملنے والا رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟
سجدہ جاتے ہوئے اور بین السجدتین رفع یدین کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا وتر میں دُعاء قنوت پڑھنا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔
آنحضرتﷺ کا بوقت رکوع کرنےاور سر اٹھانے ہمیشہ رفع یدین کرنا۔
آنحضرتﷺ کانماز میںناف سے سینہ پر ہاتھ باندھنا
سنن ابوداؤد او رابن ماجہ میں آمین بالجہر کی حدیث
قرأۃ خلف الامام۔ الخ
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد5

فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث، کتاب الجنائز] ( جلد پنجم)
باب التمنی للموت
کیا موت کی تمنی کرنا کیسا ہے؟
موت کی دعا کرنا
باب المحتضر
ملک الموت کو طمانچہ مارنا۔الخ
باب الغسل والکفن والدفن
کیا کفن کے لیے کپڑا تیار رکھنا سنت ہے؟
کیا اولیاء اللہ کا کفن دفن اور غُسل جبرائیل کرتے ہیں؟
عورت کے جنازہ پر کفن کے علاوہ پردہ کے طور پر چادر ڈالنا کیسا ہے؟
مال زکوٰۃ سے میت کی تجہیز و تکفین جائز ہے یا نہیں؟
کسی کے منہ میں مصنوعی دانت لگے ہوں تو غسل کے وقت نکالنے چاہیے یا اسی طرح کفن دفن کیا جائے؟
کفن کے لیے سفید کپڑا نہ ملے تو رنگ دار کپڑے میں کفن دفن جائز ہے؟
میت کے زیر ناف پڑ ھ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
والدہ کی میت کو بیٹا غسل دے سکتا ہے یا نہیں؟
کیا عورت خاوند کو غسل دے سکتی ہے یا نہیں؟
میت کے دفن کرنے میں جلدی کی جائے یا دیر؟
شوہر اپنی بیوی کو یا بیوی اپنے خاوند کو بلا عذر غسل دے سکتے ہیں یا نہیں؟
مرد اور عورت کے کفن میں کتنی چادریں ہونی چاہیے؟
کیا میت پر پاؤں کی طر ف سے مٹی ڈالنا گناہ ہے؟
مرد اپنی بیوی کو قبر میں اتار سکتا ہے؟
بعد دفن میت کون سی دعا پڑھی جائے؟
کیا میت کو غسل دینے والے پر خود بھی واجب غسل ہے؟
مردے کے گھڑے کو دفن کرنا مع کپڑوں کے جائز ہے یا نہیں؟
دو تین مردوں کو ایک قبر میں دفن کرنا جائز ہے یا نہیں؟
عورت کے لیے تہہ بند ، چادر، لفافہ، کُرتہ وغیرہ الخ؟
مومن اور کافر آگ میں جل گئے اور شناخت نہیں ملتی کفن دفن کیسے کیا جائے؟
جوبچہ مردہ پیدا ہوا، اس کے غسل کفن اور نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
میت کو بوقت غسل تین بار اٹھا کر بٹھلانا اور کلوخ کرانا کیسا ہے؟
میت کو عمامہ پہنانا کیسا ہے؟
شیعہ اور دیگر اہل بدعت کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
بچہ بھی معصوم اور شہید بھی گناہوں سے پاک ہوتا ہے، بچہ کو غسل دے کر جنازہ کیا جاتا ہے اور شہید کا نہ غسل او رنہ جنازہ یہ کیوں فرق ہے؟
ولد زنا کے جنازہ کا کیا حکم ہے؟
قبرستان میں جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
اہل میت کے مکان پر کئی روز تک گوشت نہ آنے دینا کیسا ہے؟
اسقاط میت کا کیا حکم ہے؟
میت کے وارثوں کا چار روز کے بعد دریا پر جانا الخ؟
میت کو دفن کرکے قبرستان سے باہر آکر دعا کرنا کیسا ہے؟
اگر میت کو حائضہ غسل دے تو جائز ہے یا نہیں؟
کفن پر تین بند باندھنے او رکھولنے کی صورت اور وقت کیا ہے؟
باب الجنائز
دفعہ فتنہ کے لیے مشرک کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
کیا قبل از دفن دوبارہ جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
تکرار جنازہ شافعی مذہب میں جائز ہے، کیا حنفی مذہب میں بھی جائز ہے؟
کیا ایسے تارک الصولٰۃ کا جنازہ پڑھنا جائز ہے، جو کبھی کبھی نماز پڑھتا ہے او رکبھی نہیں پڑھتا؟
کیا تین دن کے بعد غائبانہ جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
میت مقروض کا قرض ورثہ میں سے کون کون اور کتنا کتنا ادا کریں؟
بدکار بے نماز کا جنازہ جائز ہے یا نہیں الخ؟
کیا سارق، قرض دار، ڈاکو، رہزن وغیرہ کا جنازہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
کیا عورت کے جنازہ میں تابوت بنانا ثابت ہے یا نہیں؟
کیا نماز جنازہ میں سورہ فاتحہ اور دیگر سورت کا بآواز بلند پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟
نماز جنازہ کے بعد فاتحہ پڑھنا اور تیسرے دن قل کی رسم وغیرہ ادا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟
کیا بے نماز کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
تکبیرات جنازہ میں رفع یدین؟
نماز جنازہ کی چاروں تکبیروں میں رفع یدین ثابت ہے یا نہیں؟
اگر ایک ہی وقت میں مرد و عورت کے جنازے جمع ہوجائیں تو سب کے لیے ایک جنازہ کافی ہوگا یا نہیں؟
مقروض کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
جنازہ اٹھاتے وقت باری باری بآواز بلند کلمہ شہادت پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
ہندہ بدکار ن ےآخر مرض میں توبہ کی ، کیا ا س کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
خود کشی کرنے والے کا جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
ایک شخص اپنی برادری سے ناراض ہے، وہ جنازہ میں شریک نہیں ہوتا، اس کا کیا حکم ہے؟
بھوک ہڑتال سے مرنے والے کا کیا حکم ہے؟
شیعہ حضرات کے پیچھے نماز جائز ہے؟
اگر چار جنازے جمع ہوجائیں تو کیا ایک ہی دفعہ جنازہ کافی ہے یا متعدد؟
جنازہ حضورﷺ کا کتب شیعہ سے ثبوت؟
کیا نبی علیہ السلام کا جنازہ صرف نو آدمیوں نے پڑھا تھا؟
جنازہ کی نماز میں میت کے لیے دعا؟
نماز جنازہ کا مسنون طریقہ؟
کیا نماز جنازہ آواز بلند سے پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟
جو شخص کبھی کبھی نماز یا جمعہ پڑھے ، اس کا جنازہ پڑھنا کیسا ہے؟
نماز جنازہ میں مقتدی آمین کہیں یا نہ؟
نماز جنازہ کے لیے الصلوٰۃ الجنازۃ فرض الکفایۃ کہنا ثابت ہے یا نہیں؟
نماز جنازہ ایک دفعہ ہوچکی دوبارہ نماز جنازہ جائز ہے یا نہیں؟
جنازہ غائبانہ کا ثبوت او رکتنے دن تک؟
کیا نماز جنازہ پڑھنے کے بعد وضو باطل ہوجاتا ہے یا نہیں؟
جس جنازہ پر پھولوں کی چادر ڈالی ہو، اس کے جنازہ پر حاضر ہونا جائز ہے؟
کیا حضورﷺ قبروں اور جنازئں پر پھولوں کی کلی ڈالا کرتے تھے؟
جنازے کو بے وضو غسل دے سکتا ہے یا نہیں؟
جنازہ میں ہر تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟
نماز جنازہ میں بلند آواز سے قرأت اور دعا درست ہے یا نہیں؟
جنازہ پڑھ کر دفن کرنے سے پہلے دعا مانگنی جائز ہے یا نہیں؟
نماز جنازہ کے واسطے وارث سے اجازت لینی شرط ہے یا نہیں؟
کیا جنازہ تیز چلنے میں میت کو تکلیف ہوتی ہے یا نہیں؟
نماز جنازہ مسجد کے صحن میں پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
عصر کی جماعت تیار ہے جنازہ آیا پہلے جنازہ پڑھے یا نماز عصر؟
جنازہ غائبانہ الخ؟
خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ؟
خُسرے کے جنازہ کا حکم؟
مُردہ بچہ کے جنازہ کا حکم؟
تکبیر جنازہ کے ساتھ رفع الیدین؟
نماز جنازہ بلند آواز پڑھنا؟
غائبانہ جنازہ؟
متعدد مرتبہ جنازہ؟
مسجد میں نماز جنازہ؟
جنازہ غائبانہ کے متعلق شرعی فیصلہ؟
 
Top