الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی میرے خیال میں بھی مکمل فتح الباری کا اردو ترجمہ ابھی تک کہیں سے بھی شائع نہیں ہوا ہے۔ ازراہ کرم اگر کسی ناشر نے حال ہی میں اس کتاب کو شائع کیا ہے تو اس کی کچھ تفصیلات عنایت فرما دیں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ
فتح الباری کا مکمل اردو ترجمہ مکتبہ قدوسیہ شایع کر رہا ہے اور ترجمہ محترم ڈاکٹر عبدالروف حفظہ اللہ نے مختلف کلاسز کے مقالات جات کی صورت میں کئی طلبا سے مکمل کروایا ہے اس ترجمہ کی کاپیاں راقم الحروف نے دیکھیں ہیں بہت عمدہ کام ہے اللہ کرے جلد از یہ ترجمہ شایع ہو جائے ۔