• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتح الباری از شرح البخاری

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
اردو میں اپلوڈ ہو سکتی ہے؟
جزاک اللہ
جی منیب بھائی اسکیننگ کے مراحل میں ہے انشاءاللہ جوں ہی اسکین ہوکر آتی ہے فورا اپلوڈنگ کی طرف توجہ دی جائے گی۔ان شاءاللہ
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
جی میرے خیال میں بھی مکمل فتح الباری کا اردو ترجمہ ابھی تک کہیں سے بھی شائع نہیں ہوا ہے۔ ازراہ کرم اگر کسی ناشر نے حال ہی میں اس کتاب کو شائع کیا ہے تو اس کی کچھ تفصیلات عنایت فرما دیں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ
فتح الباری کا مکمل اردو ترجمہ مکتبہ قدوسیہ شایع کر رہا ہے اور ترجمہ محترم ڈاکٹر عبدالروف حفظہ اللہ نے مختلف کلاسز کے مقالات جات کی صورت میں کئی طلبا سے مکمل کروایا ہے اس ترجمہ کی کاپیاں راقم الحروف نے دیکھیں ہیں بہت عمدہ کام ہے اللہ کرے جلد از یہ ترجمہ شایع ہو جائے ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے یہ کتاب چاہیے ۔​
فتح الباری از شرح البخاری
اردو میں اپلوڈ ہو سکتی ہے؟
جزاک اللہ

نوٹ
باقی تمام جلدیں جو کہ ہر روز ایک جلد اپلوڈ کی جائے گی آپ ہماری سائٹ محکم دلائل و براہین سے مزین متنوع و منفرد کتب پر مشتمل مفت آن لائن مکتبہ سے ڈاؤنلوڈ کرپائیں گے،آج الحمدللہ پہلی جلد اپلوڈ کی گئی ہے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
Top