- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
لفظ عشق کا استعمالقادر مطلق صرف الله كى ذات هے جو الله کے سوا کسی اور کو ایسا جانے وه بیشک مشرک هے اور کوئ بھی عاشق رسول و عاشق اولیاء اس کا قائل نهیں هاں بعض امور میں الله اپنے خاص بندوں کو قدرت دیتا هے اور انکی وه قدرت رب عزوجل کے تابع هوتی هے