• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ مدخلیت(اہلحدیث اور سلفی فکر کاخون کرنے والا)انگلینڈ،امریکہ کے بعد پاکستان میں نمودار

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم بھائی
جزاک اللہ بھائی آپنے مدخلیوںکی حقیقت کو ہمارے سامنے پیش کیا۔میں کافی عرصے سے ان لوگوں کے تعلق سے لکھنا کا سوچ رہا تھا۔ہند میں یہ فتنہ جڑ پکڑ چکا ہے۔ہند میں یہ پھیلایا جا رہا ہے کہ یہی اصلی سلفیت ہے۔اور جو بھی انکی بات نہیں سنے ان کی زبانوں پر ایک لفظ فوراا نکلتا ہے اخوانی۔حیدرآباد دکن میں تو اس فتنہ کا بڑے زور و شور سے پرچار جارہی ہے۔اور یہ لوگ تو ڈاکٹر نائک کے خلاف انکی بیانوں میں سے چھوٹے چھوٹے کلپ نکالکر لوگوںکویہ باوار کرا رہےکہ نہ انکا منہج صحیح ہے نہ ان سے علم حاصل کرسکتےہے۔ اور ڈاکٹر نائک کے خلاف لعان تعن کرتے پھرتے ہے۔ ان کی نظر میں ہر جہادی گروپ غلط ہے۔انکے خلاف یہ لوگوں کے فتوے خوارج خوارج سے بھرے پڑے ہے۔اور ہمارے یہاں یہ بات میں مشہور ہورہی کہ ہر دوسرا اہلحدیث اخوانی ہوچکا ہے۔اور مرتضی بخش کے بیانوں کو عام کیا جارہا ہے۔اور اس مرتضی بخش کابیان سننے سے یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ یہ کیسا انسان ہے۔ اور ان میں بعض لوگ تقلید کوجائز سمجھ رہے۔اور یہ لوگ دھیرے دھیرے مسلک حنبلیت کی طرف جا رہے ہے۔ اور جو لوگ معاش کی تلاش میں سعودی جاریے ہے اس فتنے کاخاص شکار ہورہے ہے۔
 
Top