• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتوویٰ :سجدوں کی رفع الیدین کرو اور سو شہیدوں کا ثواب کماؤ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سہج صاحب نے جو لکھنا تھا لکھ چکے مزید اس گفتگو میں شامل جتنے اراکین ہیں ان سب کے پاس آخری آخری موقعہ ہے جو کچھ لکھنا چاہتے ہیں لکھ لیں ۔
اور دل کھول کر لکھیں تاکہ لڑی جب بند ہو جائے تو آپ کو بھی غم نہ رہے اور دیگر دیکھنے والے بھی دیکھ سکیں کہ موضوع بند ہونے کی وجہ کیا ہے ۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
بھائی آپ کی بہت مہربانی اگر آپ ایسی باتیں نہ کریں جن سے ماحول خراب ہونے کا خدشہ ہو ۔
ہر وہ بات جسے ہم درست سمجھتے ہیں ہر جگہ کرنا ضروری نہیں ۔ امید ہے آپ تعاون فرمائیں گے ۔
بهت عمده، کاش سب هی عمل کرین.
جزاک الله خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
سہج صاحب نے جو لکھنا تھا لکھ چکے مزید اس گفتگو میں شامل جتنے اراکین ہیں ان سب کے پاس آخری آخری موقعہ ہے جو کچھ لکھنا چاہتے ہیں لکھ لیں ۔
اور دل کھول کر لکھیں تاکہ لڑی جب بند ہو جائے تو آپ کو بھی غم نہ رہے اور دیگر دیکھنے والے بھی دیکھ سکیں کہ موضوع بند ہونے کی وجہ کیا ہے ۔
جیساکہ پہلے گزارش کردی گئی تھی کہ لڑی کسی مسئلہ پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنے کی بجائے کسی اور طرف بڑھ رہی تھی اس لیے اس کا زیادہ دیر کھلا رکھنا مناسب نہیں ۔
اس تنبیہ کے تقریبا چار دن بعد اس موضوع کو ’’ تالا ‘‘ لگایا جاتا ہے ۔ کیونکہ بعض اراکین بار بار وقت کا ضیاع کر رہے ہیں ۔
آخر میں ’’تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔‘‘
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top