محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
جزاک اللہ خیرا بھائی آپ کا میسج کا اردو ترجمہ کرنے کا -احمد میرابت نامی مسلمان پولیس آفیسر وہاں ڈیوٹی دے رہا تھا جو نقاب پوش مسلمان کے ہاتھوں قتل ہوا اور وہ سیکیورٹی فورسیز کے ہاتھوں۔ ویڈیو لنک میں جو باتیں کر رہا ھے یہ پولیس آفیسر کا بھائی مالک میرابت ھے اور اس کے ساتھ اس کی تین بہنیں بھی ہیں۔
شدت پسندی کو مسلمانوں سے نہ جوڑیں
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے چارلی ہیبڈو حملے میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فرانسیسی مسلمان پولیس افسر کے بھائی نے ایک جذباتی خطاب میں لوگوں سے برداشت اور بھائی چارہ قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔
برطانوی جریدے گارجین کے مطابق پیرس سانحہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار احمد میرابت کے بھائی مالک میربت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جان قربان کرنے پر اپنے بھائی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
مالک نے تمام نسل پرستوں، مخالفین اور اسلاموفوبیا کا شکار لوگوں (اسلام کی مخالفت کرنے والے افراد) کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو مسلمانوں سے نہ جوڑا جائے کیونکہ پاگل لوگوں کا کوئی رنگ اور مذہب نہیں ہوتا۔
انہوں نے مالک مساجد اور کلیساؤں پر حملوں اور انہیں جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تمام افراد کو ایک ہی صف میں کھڑا نہیں کیا جاسکتا ہے۔
احمد میرابت کے بھائی کا کہنا تھا کہ وہ الجیرین نژاد مسلمان خاندان سے ہیں اور ان کے بھائی کو فرانسیسی پولیس اہلکار ہونے پر فخر تھا۔
احمد میرابت کو چارلی ہیبڈو کے دفتر پر حملے کے وقت جائے وقوعہ کے پاس طلب کیا گیا تھا جہاں وہ دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔
جی محترم بھائی ہماری جماعت کے شیخ قاری یعقوب حفظہ اللہ کی کتاب اور شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی اسی موضؤعات پر کتابیں چھپی ہیں انکے مطابق ان گستاخ رسول کو منع کرنا یا ان سے توبہ کروانا بھی نہیں ہے بلکہ انکا دنیا میں ٹھکانا قبر ہے پس اس ٹھکانے تک پہنچانے والے ہمارے ہاں مجاہد ہیں اللہ انکی نصرت و مدد کرے اور ان خبیثوں کو انکے انجام تک پہنچائے امینلیکن بھائی جو لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہیں - اور انکو منع بھی کیا جاتا ہے اس کے باوجود وہ نہیں مانتے - پھر اگر کوئی شخص ان کو قتل کر دے تو کیا آپ کے نزدیک یہ لوگ دہشت گرد ہے ؟؟؟
جی آپکی بات سوفیصد درست ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہونا ہی ہمارا ایمان ہے اللہ ہم سب کو اس پر استقامت دکھائے اور ان منافقوں سے بچائے جو پیرس میں یا اپنے علاقوں میں یا میڈیا پر کہیں بھی ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کر رہے ہیں میں تھوڑا سا فارغ ہو کر اس پر نیا تھریڈ بنا کر ان شاءاللہ لکھوں گاالحمدللہ میرا ایمان ہے کہ وہ ان شاء اللہ رب کی جنتوں کے وارث ہیں - اور جو گستاخ رسول ہے وہ جہنم کے مہمان ہے -
ضرور بھائی اس موضوع کے اوپر ضرور لکھیں -جی محترم بھائی ہماری جماعت کے شیخ قاری یعقوب حفظہ اللہ کی کتاب اور شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی اسی موضؤعات پر کتابیں چھپی ہیں انکے مطابق ان گستاخ رسول کو منع کرنا یا ان سے توبہ کروانا بھی نہیں ہے بلکہ انکا دنیا میں ٹھکانا قبر ہے پس اس ٹھکانے تک پہنچانے والے ہمارے ہاں مجاہد ہیں اللہ انکی نصرت و مدد کرے اور ان خبیثوں کو انکے انجام تک پہنچائے امین
جی آپکی بات سوفیصد درست ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سب سے زیادہ محبت ہونا ہی ہمارا ایمان ہے اللہ ہم سب کو اس پر استقامت دکھائے اور ان منافقوں سے بچائے جو پیرس میں یا اپنے علاقوں میں یا میڈیا پر کہیں بھی ان کے ساتھ اظہار یک جہتی کر رہے ہیں میں تھوڑا سا فارغ ہو کر اس پر نیا تھریڈ بنا کر ان شاءاللہ لکھوں گا