السلام علیکم
لگتا ھے بہت ہی کم عمر ہو اس لئے اللہ اور اسلام سمجھنے سے بھی قاصر رہے، اسے ایڈٹ نہیں کہتے، اور نہ ہی چالاقی کیونکہ دونوں سامنے ہیں اسم اللہ کو Xmas سے ہٹانا مقصود تھا جو واضع ھے اور آپکو نظر نہیں آ رہا۔ اگر آپ اسی سے خوش ہیں تو یہی سہی۔ یہ لوگو پر آخری پوسٹ ھے آپ اس پر جتنی چاہے پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اب آپکو کہیں اور ملیں گے۔
والسلام
جب ہم بچہ تهے تو
چاند
کے بارے مشہور تها.کہ اس میں جو داغ ہے.وہ اصل میں ایک بوڑھیا چرخا کات رہی ہے۔ ( موصوف کی افتراق کی طرح)لیکن جب جوان ہوئے تو پتہ چلا کہ
اساطیر اولینہیں.
کنعان بھائی جان اپنے ذہن کا استعمال مثبت کاموں پر خرچ کرو۔
اور کسی چیز کے بارے آپکی آراء سے ہر ایک کا متفق ہونا بهی لازم نہیں.
اور جب کسی کے ذہن میں منفیت سرایت کر جاتی ہے تو اسکو مثبت چیز میں بهی منفیت والی خصوصیات نظر آتیں ہیں. اور اس میں قصور چیز کا نہیں بلکہ اس منفی سوچ کا ہے۔
ہم لوگ بهی اپنے فورم چهوڑ کر آپ سے دینی موضوعات پر بات کرنے آتے ہیں.تکہ جو ہم میں خامیاں اور کوتاہیاں ہیں انکو دور کیا جا سکے.
ویسے ہمارا آپ کی ہر بات سے متفق ہونا لازم نہیں.