• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرانس پر حملہ کیوں ہوا؟

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
مسلمان اپنے بے گناہ معصوم بچوں' بوڑھوں'مردوں اور خواتین کی بے عزتی کا بدلا لے تو یہودی سازش؟
ایک دن میں فرانس نے 200 الجزائری مسلمانوں کو بے دردی سے ماردیا.مسلمان بدلا لے تو یہودی سازش؟

شریعت کی روشنی میں جو
تلبیسی
کے متعلق پہلا سبق میں نے پڑھا وہ یہ تھا کہ ’’
تلبیسی‘‘ کسے کہتے ہیں؟


استاد نے بتایا کہ
تلبیسی
اگر دیکھ لے کہ مسلمان کو کافر کاٹ رہا ہے.تو لمبی خاموشی----


اور اگر کوئی مسلمان کافر کو کاٹ ڈالے تو
تلبیسی
کے نزدیک یہودی سازش. ؟
فتح کا جام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس کے نام؟
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37

ماشاءاللہ!
کیا دلیل پیش کی ہے عبداللہ صاحب نے۔؟
دل باغ باغ ہوگیا.مجهے ساری زندگی میں آج پتہ چلا کہ کفار بهی مسلمانوں کے خلاف بطور حجت پیش کیے جاسکتے ہیں.اور وہ بهی دجالی میڈیا
برطانوی اخبار
۔
موصوف جی یہی برطانوی میڈیا کہتا تھا کہ صدام کے پاس کیمیائی ہتھیار تهے.جس کی وجہ سے 5 لاکھ عراقی مسلمانوں کو لقمہ اجل بنادیا گیا۔
یہی برطانوی میڈیا کہتا ہے کہشیخ اسامہ بن لادنکو جب شہید کیا گیا تو پاکستانی ایجنسیاں کے ساتھ امریکی ایجنسیاں رابطے میں تهی۔
یہی برطانوی اخبار سعودی شہزادے نائف کے بارے لکھتے ہیں. کہ اگر اسرائیل پر حملہ ہوا تو سعودیہ اسرائیل کا ساته دے گا۔
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
ویسے
عبداللہ
جی ایک مسلمان کے خلاف شراب نوشی کا الزام لگانے کے لئے کفار کوبطور استدلال پیش کرنا جائز ہے. تو پھر بتائیں کہ کیا آپکو یہ بھی قبول ہے۔
"یزید پکا زانی اور شراب کا رسیا تها. "( تاریخ یعقوبی )
نبیﷺ کی وفات کے بعد سارے صحابہ مرتد ہوگئے تهے۔( رجال کشی، کافی الکینی )
نعوذبااللہ.
اگر کفار سے اتنی محبت ہے تو شیعوں سے اتنی بے رخی کیوں؟؟
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
آپ کی حجت برطانوی میڈیا!

آپکو ایک
جمہوری جام
پیش کیا جارہا ہے۔
"جماعةالدعوہ"کے نزدیک
"جمہوریت"

کفر ہے.پر افسوس کہ!
اس کفر کو ووٹ کے ذریعے تعاون کرنا اور مضبوط کرنا جائز ہے.
http://www.bbc.com/urdu/mobile/pakistan/2012/08/120804_hafiz_saeed_political_zz.shtml
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
دوست! موضوع کی مناسبت سے ایک خبر اہل فورم کے ساتھ شیئر کی ہے.....
آپ یہ کرسکتے ہیں کہ تصدیق یا تردید کردیں کہ یہ لوگ داعش سے متعلق ہیں یا نہیں!!!

ویسے آپ اپنی بھڑاس وہیں نکالیں جہاں آپ کے جذبات مجروح ہوئے ہیں......

سمجھ تو آپ گئے ہونگے ----- ابتسامہ محب
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
دوست! موضوع کی مناسبت سے ایک خبر اہل فورم کے ساتھ شیئر کی ہے.....
آ
دوست!
اس طرح کی شیئرینگ کرنا کوئی آپ سے ہی سیکهے؟
اپنی مرضی کے کومنٹ اوپر درج کرکے اور من پسند الفاظ کو ہائی لائٹ کرکے تنقید کو تحقیق کہنے والا پہلا ملا ہے۔
مجھے بھی اس طرح کی شیئرینگ کا طریقہ آپ سے سیکھنا پڑے گا۔۔
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
آپ یہ کرسکتے ہیں کہ تصدیق یا تردید کردیں کہ یہ لوگ داعش سے متعلق ہیں یا نہیں!!!
م
دوست!
اب تک 53ہزار کے قریب قریب فرانس حملے کے بارے خبریں نشر ہو چکی ہیں.ہم تو رہے پھر تصدیق اور تردید کرتے ہی۔
کیا اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے آپ میں سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے کی صلاحیت نہیں رکهی۔؟
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
ویسے آپ اپنی بھڑاس وہیں نکالیں جہاں آپ کے جذبات مجروح ہوئے ہیں......

سمجھ تو آپ گئے ہونگے ----- ابتسامہ محب
آپ ایک کفری میڈیا کو ایک مسلمان کے خلاف پیش کریں.اور جواب میں ہم کچھ کہہ دیں تو اس کو بهڑاس نکالنا سمجھ لیا جاتا ہے.
ویسے آپ کا حال بهی اپنے کومنٹ کی طرح ہی ہے۔
سمجھ دار کے لیے اشارہ ہی کافی ہے؟ ؟؟؟
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
یہ دجالی میڈیا بھی نا بس......

www.express.pk/story/408408/
ویسے آپ نے دجالی کہہ کر اس کے
دجل
کو خود ہی عیاں کردیا۔
ویسے خبروں کی تصدیق یا تردید کے لیے آپ کو ان میڈیا والوں سے رابطہ کرنا چاہیے.ہم کچھ کہے گئے تو آپ اس کو بھی بهڑاس نکالنا شمار کریں گئے؟
سمجهنے والے سمجھ گئے باقی رہ گئے نادان۔
آدهی رات گر پڑا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Top