• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرض نمازکے بعدہاتھہ اٹھاکے امام کااجتماعی دعاکرانے کے بارے میں جتنی بھی مستنداحادیث ہوں وہ مطلوب ہیں

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
294
پوائنٹ
165
محترم اعادہ فرمالیں آپکے اردو کلام کا
محترم! آپ کو کیا اشکال درپیش ہے واضح کردیں۔ آپ سے ایک مؤد بانہ التماس ہے کہ تحریر کے ایک ایک لفظ کو غور سے پڑھا کریں۔ بحث کا مقصد اگر حصولِ حق ہے تو برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بات دلائل سے کرنی چاہئے۔ شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
764
پوائنٹ
290
محترم! آپ کو کیا اشکال درپیش ہے واضح کردیں۔ آپ سے ایک مؤد بانہ التماس ہے کہ تحریر کے ایک ایک لفظ کو غور سے پڑھا کریں۔ بحث کا مقصد اگر حصولِ حق ہے تو برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بات دلائل سے کرنی چاہئے۔ شکریہ
اس التماس ، فرمائش اور ڈیمانڈ پر آپ خود کیوں عمل نہیں کرتے ، ان راہ نما اصولوں سے خود کو مستثنی کیوں رکہا ہوا ہے ۔ کسی بهی پوسٹ کو چہوڑیں آپ تو خود اپنی اپنی لکہی پوسٹ نہیں پڑہتے! ہماری برداشت ، تحمل کا سبب آپ نہیں بلکہ اصلاح کا ایک جذبہ ضرور ہے ۔ بعض احباب سے میں نے کہا کہ آپ کو نظر انداز کردیا جائے ۔ لیکن وہ جوابا ہر بار جوابا یہی لکہتے ہیں کہ ایک کوشش اور کر لیتے ہیں ۔ آپ نے جو بهی رقم کیا اور جس طرح بهی کیا ، خود آپ کے اپنے اقوال آپ کے بارے میں کیا ہیں وہ بهی اس فورم کے اوراق پر محفوظ ہیں ۔
ایک مخصوص عادت ہے آپکی کہ آپ بٹن بهت دباتے رہتے ہیں غیر متعلق کا اور یہ اقل ترین ثبوت ہوا "حق حاصل کرنے کے لئیے برداشت کا" ۔
آپ کے اقوال اور اعمال میں واضح تضاد ہے اور محترم یہ علامت خطیر ہے ۔
یہ ایک قابل برداشت تبصرہ ہے اب دیکہنا ہے کتنا ہضم کرپاتے ہیں !
 
Top